خواہش

بیمار معاشرہ

"والد!ماسٹر جی میرا پتر انگلش میڈیم اسکول میں داخل ہونا چاہتا ہے ۔
"ماسٹر! جی محترم یہ اسکول انگلش میڈیم ہی ہے ۔۔۔آپ کروائیں داخل ۔
"والد!لیکن ایک مسلہ ہے ۔
"ماسٹر!کیسا مسلہ..؟
"والد!سر جھکائے .... ماسٹر جی اللّٰہ کی قسم ، اللّٰہ کا واسطہ میں فیس نہیں دے سکتا ،لیکن میرا بچہ آپ کے اسکول میں پڑھنا چاہتا ہے ۔
"ماسٹر! نم آنکھوں سے بچے کے والد کو گلے لگا کر کہتا ہے مجھے معاف کر دینا ،آج سے تیرے بچے کی تعلیمی ضروریات میری ذمہداری ہیں ۔

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 875 Articles with 459787 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More