ہم کون ہیں ؟

بیمار معاشرہ

مرید! حضور کیا ہم آزاد نہیں ؟
"باباجی!ہاں پتر اللّٰہ کا شکر ہے ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں اور آزاد ملک میں رہتے ہیں ۔
"مرید!تو ہمارے لیے زندگی کی سہولیات کیوں نہیں ؟
"باباجی! افسوس پتر کہ اس ملک میں مساوات پر عمل گناہ تصور کر لیا گیا ہے ،اس لیے حکمران بادشاہ بن گئے ہیں اور عوام کو غلام بنا لیا گیا ہے ،اسی وجہ سے زندگی کی سہولیات پر ہمارا حق نہیں ۔

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 875 Articles with 459792 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More