دین

بیمار معاشرہ

مرید!باباجی کیا انسانیت کے لیے زندگی گزارنے کا کوئی نصب العین ہے ۔۔؟
"باباجی!بالکل پتر امام کائنات صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک زندگی نصب العین ہی ہے ۔
"مرید!تو بابا جی یہ جو لوگ قرآن کریم کو جلاتے ہیں وہ..؟
"باباجی!پتر وہ بے دین ہیں ،ابدی تعلیمات سے دور ہیں ،امام کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک زندگی سے شرف حاصل کرنے کی بجائے جہالت کی زندگی کو خیر سمجھ بیٹھیں ہیں ۔
"مرید!تو بابا جی ان کے کے بارے میں کیا کہتے ہیں جو نام لیوا تو ہیں امام کائنات صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے اور عبادت گاہوں کو جلاتے ہیں ۔۔۔؟
"باباجی!پتر وہ دین کی تعلیمات کو تو مانتے ہیں لیکن عمل نہ کرنے کی وجہ سے دین سے دور ہو چکے ہیں ۔لہذا اسلام کی بدنامی کا باعث بن جاتے ہیں ۔

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 875 Articles with 459707 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More