کرپشن

کرپشن بدعنوانی ہے جب کوئی شخص ذاتی مفاد کے لیے اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہیں کرپشن کہلاتی ہے ۔کرپشن عیبی معنوں میں استعمال ہوتا ہے یعنی رشوت لینا ٫اپنے اختیارات کا ناجاءز فایدہ اٹھانا ۔کرپشن کا لفظ آجکل سیاست میں عام ہوچکا ہے

بالخصوص پاکستانی سیاست میں نچلی سطح سے کے بین الاقوامی سطح تک یہ پھیل چکی ہے ۔رشوت لینا جیساکہ نوکری پیشہ افراد اپنے افسران کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے انھیں تحائف پیش کرنا یا ذاتی تعلقات سے اپنا کام نکلوانا پولیس آفیسر پیسے لے کے یعنی رشوت کے مجرم کی ضمانت کر دینا۔

بین الاقوامی سطح پر کرپشن اپنے ملک کے ساتھ خیانت کر دینا

کرپشن کے اثرات: کرپشن بدعنوانی اک ایسی بلا ہے جس نے ہمارے ملک کو کافی عرصے سے لپیٹ میں لےرکھا ہے اس سے عوام کو اپنی حکومت پر سے اعتماد اٹھ جاتا ہے اور معاشرتی اور انسانی ترقی بھی جنم نہیں لیتی مختصراً یہ کہ کرپشن [بدعنوانی] انسانیت پر عذاب ہے
 

Sameen Ali
About the Author: Sameen Ali Read More Articles by Sameen Ali: 3 Articles with 1770 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.