مودی نے جوابا تھپڑ ٹرمپ کو مار دیا

سو لفظوں کا کالم
............
پاکستانی میڈیا چلا رہا تھا کہ امریکا مودی سے کشمیر پر باز پرس کرے گا...
ایک ایک ظلم کا حساب لیا جاۓ گا
اسی امید میں ہم نے سارے پتے امریکا کی ہاتھ میں دے دئے
پھر مودی اور ٹرمپ کی ملاقات شروع ہوئی
ٹرمپ نے ایک تھپڑ مودی کے ہاتھ مارا
مودی نے جوابا تھپڑ ٹرمپ کو مار دیا
پھر دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ لیا،
تھوڑی دیر بعد ٹرمپ نے ایک اور تھپڑ جڑ دیا
لیکن دونوں کے چہروں پر بے تکلفی دیکھ کر
میرے چہرہ غصے سے لال ہو گیا
اور آنکھوں میں آنسو جنم لینے لگے
پھر سمجھ آئی...ایک اور ثالث بک چکا ہے

 

muhammad anwaar
About the Author: muhammad anwaar Read More Articles by muhammad anwaar: 19 Articles with 10892 views H m anwaar, more than 15 years experience of TV journalism. Reporting,scripting, copy editing, idea generation, packaging, assignment, worked with Tel.. View More