پاکستان کی کرکٹ مذاق بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جو اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے ملک کے لیے انتہائی شرمناک شکل اختیار کیے ہوئے ہے۔

سٹے بازی سپاٹ فکسنگ تو ہیں ہی اب جب کہ ورلڈ کپ میں صرف ٢٣ دن باقی ہیں بورڈ ابھی تک کپتان کا اعلان نہ کر سکا۔

اسی چیز کے مدِ نظر آسی سی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ میں پاکستان کے دو کپتان دے دیئے ہیں۔

سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ اس موقعے پر آ کر کپتان تبدیل کرنے کا خیال کیسے آیا ہمارے بورڈ کے ذہن مین یہ پہلے کہاں تھے۔
dawood siddique
About the Author: dawood siddique Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.