انٹرنیٹ

کیا بتائیں کہ کیا ہے انٹرنیٹ اچھا ہے کہ برا ہے میاں ہمیشہ اچھا ہی سوچو بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ کتاب کی جگہ لے گیا تو بھائی کیا برا ہی ہے کتاب کی قیمت جو آسمان پر جا رہی ہے جہاں کھانا پینا مشکل ہے وہاں ڈھیر ساری کتاب خریدنا عذاب ہے تو کیوں نہ ایک دفعہ ہی پیسہ خرچ کر لے اور پھر دنیا آپ کے ہاتھ میں سوچو زرا
Noorulaan Noorani
About the Author: Noorulaan Noorani Read More Articles by Noorulaan Noorani: 20 Articles with 69266 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.