استنبول اور اس کے لوگ

image

استنبول دنیا بھر میں اپنی تاریخ اور خوبصورت مسجدوں کے لیے جانا جاتا ہے مگر اِس کے علاوہ بھی اس شہر کی اپنی ایک شخصیت اِس کے لوگوں کی وجہ سے بھی ہے۔
 

image

استنبول میں ایک چھوٹی بچی کتابیں بیچنے کی کوشش میں
 

image
ایک بزرگ عورت گٹار بجا رہی ہے
 
image
استنبول میں بلیوں کو کھانا کھلانا کافی لوگوں کی عادت ہے
 
image
ایک بچہ شطرنج کھیلتے ہوئے
 
image
استنبول کے مصروف علاقوں کے بیچ میں ایک لڑکی میوزک بجاتے ہوئے
 
image
پرانے علاقے ایوب میں جوتے پالش کرنے والا
 
image
دو خواتین گفتگو میں مصروف
 
image
ملالہ یوسفزئی کی گرافِٹی کادیکوئے کے علاقے میں
 
image
شام کے وقت ایک بزرگ عورت اپنے گھر کے باہر بیٹھے ہوئے


Partner Content: BBC URDU

YOU MAY ALSO LIKE:

Istanbul is famed in the world for its history and beautiful mosques. But other than that, another reason for Istanbul to be well known is its unique people.