دنیا کے چھوٹے لیکن حیرت انگیز مقامات

ہماری اس سرزمین پر بےانتہا خوبصورت اور حسین مقامات موجود ہیں جنہیں دیکھنے کا شوق لوگوں کی ایک بڑی تعداد میں پایا جاتا ہے- لیکن ہم جن مقامات کا ذکر کرنے جا رہے ہیں وہ ہیں تو انتہائی چھوٹے لیکن دیکھنے میں کسی جادوئی دنیا کا حصہ معلوم ہوتے ہیں- اگر ان کا حسن دیکھتے ہوئے انہیں دنیا کے سب سے حیرت انگیز مقامات کہا جائے تو بےجا نہ ہوگا-
 

image
یہ حسین ترین مقام چین میں واقع ہے اور اسے Yangshuo County کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
اٹلی کے مقام Burano کی شہرت کی وجہ یہاں موجود دلچسپ رنگوں کے حامل گھر ہیں-
 
image
کسی جادوئی دنیا کا حصہ معلوم ہونے والی یہ پرکشش جگہ Slovenia میں واقع ہے جسے Bled کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
تائیوان کے اس خوبصورت پہاڑی قصبے کو Jiufen کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
Hallstatt آسٹریا کا ایک دلکش گاؤں ہے جو جھیل کے کنارے آباد ہے-
 
image
ناروے کے گاؤں Reine میں آپ کو چاروں جانب صرف سحر انگیز قدرتی نظارے دکھائی دیتے ہیں-
 
image
Gásadalur ایک چھوٹا لیکن حسین و جمیل گاؤں ہے جو کہ Faroe جزائر پر واقع ہے-
 
image
سوئٹزر لینڈ کا Zermatt نامی یہ مقام ایڈونچر کے شوقین افراد کے درمیان اسکائنگ٬ ہائیکنگ اور کلائمبنگ کے حوالے سے بےپناہ شہرت رکھتا ہے-
 
image
جرمنی کا یہ دریا اور اس کے اطراف کا علاقہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے- اس دریا کو Moselle کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
Manarola اٹلی کا ایک چھوٹا لیکن انتہائی پرکشش اور سحر انگیز نظاروں کا حامل قصبہ ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

The following little places are undoubtedly some of the most magnificent and fantastical on the planet. They look like illustrations from fairy tales, captivating you with their seemingly otherwordly perfection. You’re left with just one question in your head: which one should I head to first?