میں پاکستان ہوں

(Mubashar Tanvir, Lahore)

میں بطورِپاکستان اک ایسی ریاست ہوں
جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا
اور جس کے قیام کے لیے قائداعظم جیسی عظیم ہستی نے اپنے دن رات لگا دیے تھے
میں وہ پاکستان ہوں جس کا ایک فرد انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار
لوگوں کی خدمت کے لیے لوگوں سے امداد طلب کرتا ہے اور ایک ہی دن میں دوکروڑ کی امداد اکٹھی کر لیتاہے۔میں عبدالستار ایدھی کا پاکستان ہوں
میں تیز ترین سنچری بنانے والے میرے کرکٹر اور سکسر کا پاکستان ہوں
میں نشانِ حیدر پانے والے دس نوجوانوں اور دنیا کی سب سے بہادر قوم کا پاکستان ہوں
میں ان لوگوں کا پاکستان ہوں جنھوں نے مجھے اٹامک پاور بنانے کے لیے محنت کی
میں ان بچوں کا پاکستان ہوں جو دہشت کردی کا شکار ہو کر بھی اُسی سکول میں پڑھنے گئے
میں بھولا نہیں ہوں ہر خدمت کو، ہر قربانی کو اور ہر اُس انسان کو جو مجھ سے منسلک ہے
کیونکہ۔۔۔ میں پاکستان ہوں۔

Email
Rate it:
Share Comments Post Comments
05 Apr, 2017 Total Views: 101 Print Article Print
NEXT 
About the Author: Mubashar Tanvir

Read More Articles by Mubashar Tanvir: 5 Articles with 777 views »

Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
Reviews & Comments
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.
MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB