تعلیم کی ترقی سے ہی ریاستیں آگے بڑھتی ہیں

کوئی بھی ریاست اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک وہ ریاست تعلیم میں ترقی نہیں کرے گی تعلیم کی کمی کی وجہ سے نہ تو معاشی ترقی ہوسکتی ہے نہ سیاسی و معاشرتی ترقی ممکن ہے ہاکستان واحد ریاست ہے جہاں سب سے کم بجٹ تعلیم پر حرچ کیا جاتا ہے اور ستر سال سے تعلیم میں تجربے جاری ہیں جتنی حکومتیں آیں اتنی تعلیمی پالیسیاں بنی تعلیم کی کمی کی وجہ سے تو کوی ایسالیذر سامنے نہیں آسکا جو واقعی عوام کا ہمدرد ہو عوام کا خیر خواہ ہو تعلیم کی کمی کی وجہ سے تو اقتدار ان لوگوں کو بار بار مل رہا ہے جو عوام کیلے کرتے بھی کچھ نہیں اور ہھر اقتدار بھی لے جاتے ہیں تعلیم پاکستان میں کاروبار بن چکا ہے اور تعلیم کے ا خراجات غریب کی پہنچ سے دور ہوچکے ہیں اور تعلیم کو امیروں غریبوں دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے غریب کیلے صرف. سرکاری سکول ہیں اور پرایویٹ سسٹم صرف امیروں کیلیے ہیں. جب تک جاگیردرانہ نظام کا حاتمہ نہیں ہوگا اس وقت تک نہ ہم تعلیم میں ترقی کرسکتے ہیں نہ ہم سیاست اور معیشت میں اور نہ دیگر شعبوں میں. ترقی یافتہ ریاستوں نے پہلے تعلیم میں ترقی کی پھر دیگر شعبوں میں وہ آگے بڑھے. اور اب وہ تمام شعبوں میں عروج پر ہیں سیاست کو لے لیں ان. کو پتہ ہے اگر انھوں نے کام نہ کیا تو عوام انکو مسترد کر دیں گے. اس لیے تو انکا سیاسی معاشی اور معاشرتی سسٹم مضبوط ہے پاکستان واحد ملک ہے لیا تو جذبے سے مگر قاید و لیاقت علیحانکے. بعد کوی ایسا لیدر نہ مل سکا جو ملک و قوم کا سوچتا آج کل پاکستان کا تعلیمی نظام زوال کا شکار ہے اور نااہل لوگ اسکو چلا رہے ہیں دیکھتے ہیں اور کتنے اس میں تجربے ہوتے ہیں اور کتنی پالیسیاں بنتی ہیں اللہ پاک ہمارے وطن کو ہر میدان میں کامیاب کرے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304077 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More