سیاستدان اور ووٹر

سو لفظوں کی کہانی
سیاستدان اور ووٹر
ابو آج میرے دوست رانا نے رنگ کیا تھا۔
باپ : پورے چار سال بعد اس نے رنگ کیا ہے۔سنا ہے ان چار سالوں میں اس نے بڑی ترقی کی ہے ۔
بیٹا: ابو اس کے پاس کئی بنگلے اور کاریں ہیں
باپ: پہلے تو اس کے پاس ایک چھوٹا سا گھر تھا۔
بیٹا:کہتا ہے اگلے سال کامیابی کی صورت میں بینک بیلنس مزید
بڑھے گا
باپ:تم اہلیت کے بنا پر اپنے محکمے میں گئے ھو۔وہ بغیر اہلیت
کے کسی بھی محکمے کا باس بن سکتا ہے۔
بیٹا: میں سمجھا نہیں ابو۔
باپ:وہ سیاستدان ہے اور تم ووٹر ۔
 
Shaukat Ali khan
About the Author: Shaukat Ali khan Read More Articles by Shaukat Ali khan: 6 Articles with 4712 views I am interested in reading books,writing articles,simple life,gentle men and acting upon "do respect have respect"... View More