زندگی

زندگی امید کا نام ہے زندگی جہد مسلسل کا نا م ہے زندگی محتلف مراحل کا نا م ہے ایک انسان کی زندگی کے تین مراحل ہوتے ہیں پہلا بچپن دوسرا جوانی تیسرا بڑھاپا بچپن سب سے بہترین دور ہوتا ہے جب انسان کو کسی قسم کی فکر کی ضرورت نہیں ہوتی ہے اور وہ والدین سے اپنا سب کچھ وصول کرتا ہے اور والدین سے تمام ناز نحرے منواتا ہے اور جو جی میں آتا ہے کرتا رہتا ہے اور جب ایک انسان کی شادی ہوتی ہے تو پھر اسکی ذمہ داریاں شروع ہو جاتی اور پھر ساری زندگی ان مسایل کی گتھی سلجھانے میں گزر جاتی یے اور پھر انسان کی اپنی خوشیاں ختم ہو جاتی ہیں اور جب اولاد ہو جاتی ہے تو پھر اسکی خوشیاں پوری کرتے کرتے عمر گزر جاتی ہے اور انسان اپنے آ خری مرحلے میں دا خل ہو جاتا ہے اور پھر اولاد کے رحم وکرم پر اسکی زندگی گزر جاتی ہے اور پھر وہ دن آجاتا ہے کہ وہ اپنی آگلی زندگی کے سفر پر روانہ ہوجاتاہے زندگی گزر تو جاتی ہے مگر بطور مسلم ہمیں اپنی زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنی چاہیے اور اس زندگی میں اگلی زندگی کو مدنظر رکھنا چاہیے جو مسلمانوں کیلے اصل زندگی ہے اور ہمیشہ کی زندگی ہے یہ جہان فانی ہے اور انسان جتنی زندگی جی لے آ خر ایک دن جا نا تو قبر ہی میں ہے اور ہمیں بطور مسلم اگلے امتحان کی تیاری کرنی چاہیے -
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304029 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More