سو الفاظ میں تین علاج

کھانسی ٹھیک نہ ہو تو:
کچے امرود کو ہلکی آنچ پر سیکیں اور اس پر نمک لگا کر کھا لیں انشاء اﷲ کافی حد تک آرام آجائے گا۔

سر درد بڑا مسئلہ:
ایک لیموں لیں ،کاٹیں،پھر اس کو پیشانی پر ملیں سر درد ٹھیک ہو جائے گا۔(انشاء اﷲ)

نزلے میں فوری آرام کے لئے:
ایک پیالی گرام پانی میں ۳ کھانے کے چمچہ سیب کا سرکہ،اور ایک چمچہ شہد ملا کر پیئں نزلے سے فوری آرام آ جائے گا۔

نوٹ:یہ مشورہ آپ کو اس لئے دیا گیا کے آپ ان کاموں کو ہفتے میں ایک بار بھی کر لیں تو ان بیماریوں سے دور رہیں گے لیکن جو بیمار ہیں وہ بھی ان کاموں کو انجام دیں لیکن اُن پر لازم ہے کے ڈاکٹر کے پاس بھی جائیں تا کہ جلد سے جلد آپ کا علاج ہو اور آپ بہتر انداز میں زندگی گذار سکیں۔

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

Shahid Raza
About the Author: Shahid Raza Read More Articles by Shahid Raza: 162 Articles with 238928 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.