سفارش

“یار! تمہارا آج جاب انٹرویو تھا نا،ک یا بنا اس کا ۔”نبیل نے ارسلان سے پوچھا۔
“یار وہی سفارش کا مسئلہ۔”ارسلان نے مایوسی سے بتایا۔
“ہاں یار یہ سفارش،پتہ نہیں حکومت کب کچھ کرے گی۔”اسی وقت نبیل کی میسج ٹون بجی۔ میسج پڑھ کر نبیل نے پریشانی سے فوراً فون ملایا۔
“یار تم نے ابھی تک کامل کو سولو(solve) نہیں بھیجا۔اسکے پیپر میں صرف ایک گھنٹہ باقی ہے، جلدی بھیجو۔”
“ کیا ہوا؟”
“یار میرے بھائی کا پیپر ہے میں نے ایک بندے سے کہہ کر سفارش۔۔۔” نبیل کہہ رہا تھا اور ارسلان حیران سا اسے دیکھ رہا تھا۔
Ammara Taufique
About the Author: Ammara Taufique Read More Articles by Ammara Taufique: 2 Articles with 5092 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.