|
|
|
A very nice article classically written by the writer. Kudos !
|
|
By:
Foazia Ahsan Syed,
Karachi
on
Oct, 06 2012
|
|
|
|
|
|
|
zahir ke aankh say tamasha na karay koi
dekhna hay to deda dil wa karay koi.
best regards.
|
|
By:
saqlain ahmed,
karachi
on
May, 16 2011
|
|
|
|
|
|
|
آج جبکہ پوری دنیا میں اماں رڈار کے شھر ایبٹ آباد کی گونج سنائی دے رھی ھے۔ کاش وہ آج ھم میں ھوتیں تو ہم ان سے پوچتے کہ کرنل صاحب کی گاڑی کی طرح اسامہ کو بھی ڈھونڈ دیں یا اسکی حقیقت پر ھی روشنی ڈال دیں۔ مگر اب تو ہم دونوں کی مغفرت کی دعا ھی کرسکتے ھیں۔ الله ان پر اپنا کرم کرے ۔ آمین
کیا مصنف اپنے کسی بزرگ سے پوچھ کر ھماری رھنمائی کریں گے۔ سوال عجیب ھے لیکن ھے سوا لاکھ کا۔ |
|
|
By:
Shahid Khan,
Islamabad
on
May, 15 2011
|
|
|
|
|
|
|
Dear Writer where are you ?
Being reader anxiously waiting for your awakening writings !
May Allah be with you and us. Ameen!
|
|
By:
Nadeem Jamal,
Islamabad
on
Dec, 07 2010
|
|
|
|
|
|
|
Brother Omer, I am thankful for your appreciation.
I am not having time to write & even check my emails and you are asking for my phone contact.
However, as I always thankful to people who gave good suggestions, so I am typing my email address, you may post your suggestions there. I will try to possibly change my writings according to your suggestions. Regards
Syed Abu Mokaarim Ahmad, Karachi abumok@live.com
|
|
By:
Syed Abu Mokaarim Ahmad,
Karachi
on
Aug, 13 2010
|
|
|
|
|
|
|
| اسلام علیکم آپکا انداز بہت اچھا ہے، اور اپنا فون نمبر بھی لکھیں تاکہ آپکو مشورا دیا جا سکے |
|
|
By:
S MUHAMMED UMER,
karachi/ pakistan
on
Aug, 12 2010
|
|
|
|
|
|
|
| بھائی عبدالرحمان جامی، اتنی عزت دینے کا شکریہ۔ میرے انتہائی قریب کئی لوگ سچے بے غرض اور بے لوث پیر ہیں لیکن میں کسی سے بیت یافتہ نہیں۔ تحریر پسند کرنے کا ازحد شکریہ ۔ آپ پسند کرتے رہیں میں لکھتا رہوں گا اور کوشش کرونگا کہ ایسی بات کروں جو لوگ سمجھ بھی سکیں۔ لیکن سمجھتا وہ ہے جو سمجھنا چاہتا ہو اور اﷲ تعالیٰ اسے توفیق بھی دے دے۔ آپ مجھے دعا میں شامل رکھیں اور میں آپ کو شامل رکھوں گا اﷲ تعالیٰ آسانیاں پیدا کرے۔ آمین۔ |
|
|
By:
Syed Abu Mokaarim Ahmad,
Karachi
on
Jul, 28 2010
|
|
|
|
|
|
|
بھائی عشرت اقبال السلا م و علیکم۔ میں بہت گناہ گار شخص ہوں۔ اﷲ تعالیٰ کا کرم ہے کہ زندگی دوسرے پاکستانیوں کے مقابلے میں بہت بہتر گزار رہا ہوں۔ آپ نے تحریر پسند کی آپ کی محبت اور جانیں میری محنت اور پیسے وصول ہوئے۔ اس طرح کے واقعات میری زندگی اور میرے ساتھ اہل خانہ اور نزدیکی احباب کے ساتھ ہوتے رہتے ہیں۔ حقیقی زندہ اور مجازی زندہ لوگ کئی ہیں جنہیں میں جانتا ہوں لیکن اول تو میرے حلقہ احباب میں لوگ کم ہیں اور جو ہیں بھی ان کو کم کم ہی اچھی طرح چیک کرنے کے بعد ہی لوگوں سے ملوایا جاتا کہ یہ لوگ بے لوث، بے غرض ہوتے ہیں اور یہ اﷲ والے دوسروں کی مشکلات سننے کے بعد ان مسائل کا حل کروانے کے چکر میں خود کو بھی مشکل میں ڈال لیتے ہیں۔ آپ پسند کرتے ہیں تو میں اپنی زندگی کے کئی لوگ جنکا اب انتقال ہوچکا ہے ان اﷲ والوں کے واقعات لکھنے کی کوشش کرونگا۔ یہ گمنام لوگ گمنام رہیں تو بہتر ہے لیکن اگر کسی کو فائدہ پہنچتا ہے تو فبھا۔ آپ لوگ پسند کرتے رہیں میں لکھتا رہونگا۔ والسلام۔ ابو مکارم۔ |
|
|
By:
Syed Abu Mokaarim Ahmad,
Karachi
on
Jul, 28 2010
|
|
|
|
|
|
|
ماشاء اللہ سید بھائی بہت ہی خوبصورت تحریر۔ بیشک اللہ والے اب بھی ہم میں موجود ہیں۔ لیکن ہماری آنکھوں پر شاید لالچ اور حرام و بدکاری کی چربی چڑی ہوئی ہے۔ ہمارا پیارہ ملک ان عظیم ہستیوں کی بدولت ہی آج تک قائم ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔ امید رکھتے ہیں کہ آپ مزید خوبصورت تحریر لکھیں گے۔ |
|
|
By:
Kashif Akram,
Kuwait
on
Jul, 27 2010
|
|
|
|
|
|
|
| شاہ جی آپ۔ کس تبہ تابعین سے ملے مضمون میں ذکر نہیں کیا |
|
|
By:
saeed,
lahore
on
Jul, 27 2010
|
|
|
|
|
|
|
|
Peer o murshad ! AOA excelent, Maza aa giya baat hay samajh ki per samjhai ga koun dua kli darkhwast hay
|
|
By:
Malik Abdul Rahman jami,
Abbottabad
on
Jul, 27 2010
|
|
|
|
|
|
|
محترم سید ابو مکرم احمد صاحب آپ کا انداز بیاں اسقدر خوبصورت ہے کہ جتنی بھی تعریف کروں کم ہے میری آپ سے ملتمس ہوں کہ مزید ایسی خوبصورت تحریریں لکھیں تاکہ مجھ سے کم علم بھی اُن واقعات سے سبق اور مشاہدہ حاصل کر سکیں آپ کی دُعاؤں کا طالب |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
mirpurkhas
on
Jul, 27 2010
|
|
|
|
|