|
|
| ہم مسلمان ہیں۔ اہلسنت ہمارا مسلک ہے۔۔ہمیں غوث پاک سے محبت ہے۔ اعظم بھائی کو اتنا پیارا کالم لکھنے پر مبارکباد۔ |
|
|
By:
Rauf,
Lahore
on
Jun, 02 2010
|
|
|
|
|
|
|
| عرفان صاحب! اللہ آپ کو دین کی حقیقی معرفت عطا فرمائے، آپ کے کمنٹس پڑھ کر نہایت افسوس ہوا، یا تو یہ آپ کی انتہائی کم علمی کا ثبوت ہے یا انتہائی تنگ نظری وتعصب ہے۔ آپ فرماتے ہیں کہ یہ "روایات" پر مبنی باتيں ہیں، روایات پر نہ ہوں تو کس چیز پر مبنی ہونی چاہیں، کیا آپ کو روایات کا معنی بھی معلوم ہے یا نہیں؟ مزید یہ کہ اس میں اللہ کریم، اس کے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے بتائے ہوئے دین میں کیا تبدیلی کی گئی ہے؟ اور ان اقوال کے غلط ہونے یا پھر غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ثابت نہ ہونے کی آپ کے پاس کیا دلیل ہے؟ سیدنا غوث پاک حنبلی تھے، اور رفع یدين کرتے تھے تو کیا ہوا؟ کیا انہوں نے امام اعظم یا ان کی تقلید کرنے والوں کو کبھی غلط کہا؟ ہرگز نہیں، تو پھر رفع یدین نہ کرنا اور آمین بالجہر نہ کہنا ان کی مخالفت ہی نہیں، جبکہ ترک رفع یدین بھی سنت ہے، تو پھر اس سنت سے نفرت اور فرار کیوں؟ خواہشات نفس کی پیروی کرتے ہوئے آئمہ کرام کی تقلید ترک کر کے نفس کی پیروی نہ کریں۔ آپ کو کھانا كھلانے سے اتنی چِڑ کیوں ہے؟ کیا آپ کو معلوم نہیں کہ اسلام میں دوسروں کو کھانا کھلانے کی کتنی اہمیت ہے؟! پھر یہ کہ گیارہوں شریف وغیرہ محافل میں کیا صرف کھانے پینے ہی کا اہتمام ہوتا ہے؟ کیا آپ نے کبھی ایصال ثواب کی محفل میں شرکت کی ہے؟ کیا وہاں تلاوت قرآن، ختم قرآن، نعت پاک، بیان جس میں آیات و احادیث بیان کی جاتی ہیں، ذکر اللہ اور دعا ہوتی ہے، آپ کو کھانے کے سوا یہ سب کچھ نظر نہیں آتا؟!! کتنی جاہلانا بات ہے کہ چونکہ شیخ جنت میں ہیں اس لیے انہیں ایصال ثواب کی ضرورت نہیں، میں آپ سے پوچھنا چاہوں گا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو خود رحمت ہیں بلکہ رحمۃ للعالمین ہیں، پھر ان پر درود و سلام کیوں بھیجتے ہیں، کیا وہ ہمارے درود و سلام کے محتاج ہیں؟!! انہیں ایصال ثواب کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کریم ان کے درجات میں اضافہ فرمائے ان پر مزید اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور جب ہم اس کے محبوبوں کو اپنا محبوب بنائیں تو وہ ہم پر اپنی رحمتیں ان کے وسیلہ سے نچھاور فرمائے۔ اور ہم اپنے والدین اور دیگر رشتہ دار و احباب کے لیے بھی ایصال ثواب کرتے ہیں، یہ آپ جیسے لوگ ہیں کہ جن کے بارے میں کسی نے کیا خوب کہا ہے: مر گیا مردود نہ فاتحہ نہ درود کتنے با ادب ہیں آپ اور کیا ہی انداز گفتگو ہے آپ کا؟ کہ صرف گیارہوں تاریخ ہی کو کیوں؟ باقی دن فرشتے چھٹی پر ہوتے ہیں کیا؟ وغیرہ وغیرہ۔ پہلی بات تو یہ کہ ہم ایصال ثواب صرف گیارہوں یا بارہویں تاریخ ہی کو نہیں کرتے اس کو بیّن ثبوت یہ ہے کہ ابھی ربیع الثانی کا مہینہ گزرا ہے اس میں آپ نے محافل گیارہوں کے اشتہارات ضرور دیکھے ہوں گے، کیا صرف ۱۱ ربیع الثانی کے دن تمام محافل ہوئیں اور پھر بس؟ کیا سال میں صرف ۱۱ ربیع الثانی کے دن ہی یہ محافل ہوتی ہیں؟ نہیں ہر ماہ ہوتی ہیں، سال بھر ہوتی رہتی ہیں، اور اس مہینے میں خاص اہتمام سے سارا مہینہ جاری رہتی ہیں۔ دوسری بات یہ کہ اگر کوئی تاریخ مقرر کر بھی لیں تب بھی کیا حرج ہے؟ ہم اسی تاریخ میں ایصال ثواب کرنے کو فرض یا واجب تو نہیں کہتے؟ یہ تو صرف عرفی تعیین ہے شرعی تعیین نہیں کہ اگر کوئی اس دن نہیں کرے گا تو ایصال ثواب ہی نہ ہوگا یا پھر اس دن ایصال ثواب نہ کرنے پر گناہ گار ٹھہرے گا۔ کیا آپ کے پاس کوئی دلیل ہے کہ جس سے آپ یہ ثابت کردیں کہ اگر کوئی دن کسی نیک کام کے لیے مقرر کر لیا جائے تو وہ کام نا جائز ہو جاتا ہے، جبکہ وہ دن مقرر کرنا اپنی سہولت کے پیش نظر ہو، اس لیے نہیں کہ اسی دن وہ کام کرنا شرعاً ضروری ہے؟ اب آپ حق بات ضرور کیجئے گا، میں اپنے ان سوالات کے جواب کا منتظر رہوں گا۔ |
|
|
By:
Hasnain,
Rawalpindi
on
Apr, 19 2010
|
|
|
|
|
|
|
|
riwayat per mubni batein hain. deen wohi hey jo ALLAH k rasool ney farmadia. sahaba ney ker k dikha dia. baqi kia saboot hey k abdul qadir jilani RA k farmodat k barey k sahi hain ya ghalt. Aap hanbli peru kar they. rafa yadain aameen bil jehar kertey they. giarweeh k maneney wale iss ishq main kion nahi mubtla hotey. halan k yeh amal sunnat rasool bhi hey shaikh ka tareeqa bhi. sirf 11ween. per amal kion. iss leyey k khaney peeney ka silsila hota hey. aaj agar 11 ween. ki mithai hata di jayey.kia shash o panj(6+5=11ween rahey gi.dosri baat . shaykh janat main aaram farma hain esal swab na bhi karo. koi baat nahi. hum apney waldain. behan bhayoon. dada perdada k barey sochain. uun sub ko esal swab ki ziada zaroorat hey.bilkul issi tarh. kesc./wapda. k chairman ko jo pehley hi load shedding sey bair hey. air condition main aaram farma hon.jin ki light jati na ho. jis ko ups/honda k 5kv.ka generator gift kia jayey. kia aqlmandi hogi? agar yehi ups. 1 kv ka generator apney ghareeb waldain ko gift kerdain unn ko kitni rahat hogi. arey aqal sey pedal logo! socho. esal swab k ziada mustahiq hamarey rishta dar hain. phir 11 ko hi kion . kia ALLAH k farishtey baqi din leave per hotey hain ya swab ka department. 11 ko ya thursday ko ya kis khas din khulta hey application wasool kerney. muslim padrion ney ummat ko bewaqoof banaya howa hey. asal deen batatey nahi. quran ki taleem detey nahi. essal . qabool k thekey ley letey hain.. ALLAH in in muslim padrion ko hidayat dey deen ki samjh Ata karey inn ko sahi alim banayey. haq baat kehney ki tofeeq dey. apney pait ki khatir logon ko bewaqoof baney ki salaheet khatam karey
|
|
By:
muhammad irfan,
lahore
on
Apr, 17 2010
|
|
|
|
|
|
|
| اسلام و علیکم ضمیر حسین ہاشمی اللہ تعالی نے سب مسلما نوں کو راہِ ہدایت اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے سے دی۔ کیا آج کا مسلمان اس ہدایت کو پورا کر رہا ہے؟ کیا شیخ عبدالقادر رحمتہ اللہ کی تعلیمات کی پیروی کر رہا ہے؟ کیا شیخ عبدالقادر رحمتہ اللہ نے کہا تھا کہ کفار کو اپنا دوست بناو اور اپنے مسلما نوں کا خون کرو۔ کیا شیخ صاحب کی یہی تعلیمات ہیں کہ ڈرون حملے کروا کر مسلما نوں کو قتل کرو۔ |
|
|
By:
Muhammad Asif Ali,
69RB Small Faisalabad Punjab
on
Mar, 30 2010
|
|
|
|
|
|
|
| اسلام و علیکم ضمیر حسین ہاشمی اللہ تعالیٰ نے سب مسلمانوں کو راہِ ہدایت اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے سے دی۔ کیا آج کا مسلمان اس ہدایت کو پورا کر رہا ہے؟ کیا شیخ عبدالقادر رحمتہ اللہ کی تعلیمات کی پیروی کر رہا ہے؟ کیا شیخ عبدالقادر رحمتہ اللہ نے کہا تھا کہ کفار کو اپنا دوست بناؤ اور اپنے مسلما نوں کا خون کرو۔ کیا شیخ صاحب کی یہی تعلیمات ہیں کہ ڈرون حملے کروا کر مسلمانوں کو قتل کرو۔ |
|
|
By:
muhammad asif ali,
69rb small faisalabad punjab
on
Mar, 30 2010
|
|
|
|
|
|
|
Mr. Muhammad Asif Ali,
Regret to say that your extraction is what you wrote. This not a matter to discuss. We should converge on the actual point of the written article. Get the inspiration and understand the reality of this world for which ALLAH sent His Messengers and then Ghaus-al-azam who lived their lives for preaching of Islam through character demonstration and using moral values and not in the so-called violent ways like in Pakistan's North-West areas.
|
|
By:
zameer hussain hashmi,
Abu Dhabi
on
Mar, 27 2010
|
|
|
|
|
|
|
| ماشاءاللہ اعظم بھائی بہت خوب جزاکُمُ اللہُ خیراً کثیراً |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
mirpurkhas
on
Mar, 27 2010
|
|
|
|
|
|
|
| بنام آصف علی۔ جناب رحمتہ اللہ علیہ لکھیں تو اس کا مطلب ہے کہ ان پر رحمتیں ہوں۔ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مطلب ہے کہ ان سے اللہ تعالیٰ جلا جلالہ راضی ہوا۔ جو مرضی لکھیں دونوں صحیح ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ یہ مسلمانوں کا شعار ہے۔ بریلوی تو ایک محبت ہے۔ اتنی پیاری تحریر لکھنے پر محمد اعظم عظیم اعظم کو مبارکباد اور ہماری ویب والوں کا شکریہ کہ آپ کی بدولت اتنے پیارے کالمز پڑھنے کو مل جاتے ہیں۔ |
|
|
By:
Abdul,
Lahore
on
Mar, 27 2010
|
|
|
|
|
|
|
سلام علی من اتبع الھدی جناب آصف صاحب! اسلام وعلیکم کیا چیز ہے؟ آپ کو رحمۃ اللہ علیہ اور رضی اللہ عنہ کے معنی معلوم ہیں؟ اگر کسی بزرگ کو رحمۃ اللہ علیہ اور رضی اللہ عنہ دونوں کہا جائے تو کیا یہ ناجائز ہے؟ |
|
|
By:
Hasnain,
Rawalpindi
on
Mar, 26 2010
|
|
|
|
|
|
|
| اسلام و علیکم اعظم صاحب آپ نے شیخ صاحب کو رحمتہ اللہ علیہ لکھا ہے جب کہ بریلوی آپ کو رضی اللہ تعالیٰ کہتے اور لکھتے ہیں۔ قابلِ غور مقام ہے آپ اور بریلوی حضرات کے لئے۔ |
|
|
By:
Muhammad Asif Ali,
69RB Small Faisalabad Punjab
on
Mar, 26 2010
|
|
|
|
|