مینڈک کے بارے میں بنیادی حقائق

مینڈک ایک چھوٹا جانور ہے. جل تھل گروپ سے تعلق رکھنے والا یہ جانور زمین اور پانی میں بھی رہ سکتا ہے- اسکا مطلب یہ ہے کی اسکی زندگی کا کچھ حصّہ پانی میں گزرتا ہے اور کچھ زمین پر- یہ جانور cold blooded جس کا مطلب ہے اسکے جسم کا درجے حرارت باہر اور اندر یکسان رہتا ہے - انکی جلد پانی کو جذب کر لیتی ہےوہ اسلئے کی انہیں زندہ رہنے کے لئے پانی نہ پینا پڑے-

مینڈک کی پیچھلی ٹانگیں مضبوط ہوتی ہے جنکی وجہ سے وہ لمبا فاصلہ چھلانگ لگا کر طے کر سکتا ہے- اسکی اگلی تانگے چوٹی ہوتی ہیں- جنکا استمال وہ تب کرتا ہے جب وہ کسی جگہ بیٹھتا ہے- مینڈک خاص جانور ہے- وہ پھیپھڑوں اور جلد دونوں سے سانس لے سکتے ہیں-

سب سے بڑے اور چھوٹے مینڈک :-
سب سے بڑا مینڈک مرکزی افریقہ کا Goilath مینڈک ہے- یہ ایک فٹ سے بھی زیادہ لمبا ہو سکتا ہے- امریکا میں سب سے بڑا مینڈک bullfrog ہے - اسکی لمبائی6 انچ سے زیادہ ہو سکتی ہے- سب سے چھوٹا مینڈک برازیل کا گولڈ مینڈک ہے جس کی لمبائی ٩.٨ ملی میٹر تک ہو سکتی ہے- سب سے چھوٹا مینڈک ١٩٩٦ میں کیوبا کے ایک پہاڑ EleutheIberiaMontمیں دریافت ہوا تھا- انکی لمبائی ٩.٦ سے ٩.٨ ملیمیٹر تک تھی. حال ہی ٢٠١٠ میں سائنس دانوں نے Borneo کے جنوب مشرقی جزیرے میں دریافت کے جن کا سائز مٹر کے دانے کے برابر ہے- اشیا، افریقہ یا یورپ میں پاے گئے سب سے چھوٹے بالغ مینڈک کا سائز ١٠.٦ سے ١٢.٨ ملیمیٹر تک ہیں- یہ نیے دریافت کے گئے مینڈک کا نام anepenthicol lamicrohy ہے- Borneo میں ایک پودا ہے جس پر یہ مینڈک رہتے ہے-
مینڈک کہاں رہتے ہے؟

انٹارٹیکا کے سوائے مینڈک کہیں بھی جا سکتے ہے- تاہم انکی بہت سے species گرم علاقوں میں پایے جاتی ہے- زیادہ مینڈک زیادہ گرم ممالک میں پایے جاتے ہیں- آپ مینڈکو ں کو پانی میں یا پانی کے قریب دیکھ سکتے ہیں ، یا ایسے جگہوں پر جہاں پر تالاب اور ندیوں کی طرح پانی ہو-

تاہم کچھ مینڈک پانی میں کبھی نہیں جاتے- وہ صرف زمین پر رہتے ہیں یا پانی میں صرف تبھی جاتے ہیں جب انکو بچون کی ضرورت ہوتی ہے - پھر کچھ ایسے اقسام بھی ہیں جو صرف درخت پر رہتے ہیں- ان مینڈکون کی انگلیوں اور پیرون کا اگلا حصّہ چپچپا ہوتا ہے جو انھن درخت پر چڑھنے میں مدد کرتا ہے-کچھ ایسے مینڈک ہیں جو درختوں میں بنا کر رہتے ہیں- یہ مینڈک زمیں پر رہتے ہے اور انکی پیچھلی ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں اور وہ چھلانگ نہیں لگا سکتے-
وہ کس طرح اپنے شکار کو پکڑتے ہیں -
مینڈک کی اصل خوراک چھوٹے جانور جیسے کی کیڑے مکوڑے ہیں - کی مینڈکو ن کی چپچپی زبان ہوتی ہیں جس سے وہ کیڑون کو پکڑتے ہیں – مینڈک اپنی زابن بار بار باہر نکالتا ہیں جس سے کیدے اسے چپک جاتے ہیں اور پھر وہ اپنی زبان واپس اندر لے جاتے ہیں - انکو کچھ بھی چبانا نہیں پڑتا- مینڈک زیادہ تر رات میں ہی شکار کرتے ہیں-

دشمنون سے وہ کیسے خود کو محفوظ رکھتے ہیں .

مینڈک کے ایسے دشمن ہیں جو انھیں کھا جاتے ہیں - انمے چمگداد ، سارس ، مچھلی، سانپ، کچھوا شامل ہیں- انہیں انسان بھی کھاتے ہیں- انسان انہیں کھا جانے کے علاوہ انکے فطری مسکن کو بھی تباہ کرتے ہیں اور اسس طرح انھ بچے پیدا کرنے سے بھی روکتے ہیں- مختلف species کے مینڈکو ن کو اپنے تحفظ کے الگ الگ طریقے ہیں- کچھ مینڈکون کے جلد میں زہریلے غدود ہوتے ہیں- مینڈک کی جلد اس زہر کے ساتھ ہی جسم کو ڈھانپ لیتی ہے جس کی وجہ سے اسکے دشمن انھیں کھا جانے سے گریز کرتے ہیں- کچھ مینڈک خود کو بچانے کے لئے رنگ کا استمال کرتے ہیں- کچھ کے جسم گہرے رنگ کے ہوتے ہیں خاص کر لال اور پیلے جس سے وہ دشمن کو دھمکاتے ہیں کی انکا ذائقہ خراب ہیں یا وہ زہریلے ہیں- کچھ دشمن کو اسس طرح بیوقوف بناتے ہیں کی وہ خود میں ہوا بھر کے پھول جاتے ہیں –جسسے دشمن کو لگے کی وہ بہت بڑے ہیں اور اسکو نگل نہیں سکتا- اسکی ایک مثال ٹماٹر مینڈک ہے-

گانے والے مینڈک :-
نر مینڈک ہی گانے والے ہوتے ہیں- مختلف انواع مختلف طرح سے گاتے ہیں- ان نر مینڈکون کی آواز بلند ہوتی ہیں- کچھ مادہ مینڈکون کی بھی آواز ہوتی ہے لیکن وہ نہایت نرم ہوتی ہے - نر مینڈک مادہ مینڈکو کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے آواز نکلتے ہیں- کچھ مینڈکون میں ایسی تھیلیاں ہوتی ہیں جن میں ہوا بھر جاتی ہے جس کی وجہ سے آواز اونچی ہو جاتی ہیں جیسے کی amplifier لگا ہو-

mating
نر اور مادہ مینڈک کے آپس میں ملنے سے قبل ان میں کچھ تبدیلیاں آتی ہیں- یہ تبدیلیاں hormones کی وجہ سے آتی ہیں- جو جینس سیل پیدا کرتے ہیں جسکی وجہ سے مینڈک میں ظاہری طور پر تبدیلی آتی ہیں اور انکے رنگ گہرے ہو جاتے ہیں- کیمیاوی تبدیلیاں ماحول کے بدلنے سے بھی آتی ہیں جیسے کی گرم موسم ، سورج کی روشنی میں زیادہ وقت بیٹھنا یا زیادہ بارش کا ہونا- جب ایک نر مینڈک مادہ مینڈک کو اپنی طرف متوجہ کریگا وہ اسکی کمر پر بیٹھ جاےگا- انڈے کے پانی میں جاتے ہی نر مینڈک اس پر سپرم چھوڈ دیگا اور اسکے بعد چلا جائےگا-

یہ کیوں ضروری ہیں-

مینڈک انسانوں کے لئے بھی اہم ہیں- وہ کچھ ممالک میں خوراک کا ذریعہ ہیں- مینڈک ایسے کیڑو کو کھا جاتے ہیں جن سے کوئی سنگین بیماری ہو سکتی ہے- انہیں ہم دوا بنانے کے لئے طبی تحقیق کے لئے استمال کرتیں ہیں اور طالب علم anatomy ک بارے میں جاننے کے لئے انکو چاک کرتے ہیں- وہ ہمارے ماحولی نظام کا بھی ایک اہم حصّہ ہے جس کا مطلب ہے کی انہیں جو بھی کچھ ہوتا ہے اسکی وجہ سے دوسرے جانور متاثر ہوتے ہے اور اسکا ہم پر بھی مختلف طریقوں سے اثر پڑتا ہیں-
 
Dr. Aprna Sabharwal
About the Author: Dr. Aprna Sabharwal Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.