جادو کی سچائی

لوگ جادو سے ڈرتے پھرتے ہیں اور کو ئی بیمار یا کسی تکلیف میں پڑ جائے تو وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے مجھ پر جادو کر دیا ہے اچانک کوئی حادثہ ہو جائے تو اسے بھی کسی کی شیطانی قرار دیا جاتا ہے اکثر دوست مجھ سے جادو کے بارے میں پوچھتے رہتے ہیں جادو صرف کہانیوں میں دلچسپ لگتاہے اور اصل زندگی میں ایسا ممکن نہیں ہے اس زندگی میں ہر کسی کو تکلیف اٹھانی پرتی ہے لوگ جادو کو کیوں مانتے ہیں اس کا سبب مذہب ہے عیسائی شیطان پر یقین رکھتے ہیں مسلمان جن اور ہندوں بھوتوں پر یقین رکھتے ہیں کیونکہ ایسی کہانیاں ان کے مذہب کی کتابوں کا حصہ ہیں اور مذہب ایسی شیطانیوں سے روکتا ہے جادو نہیں کرنا جادوگر کے پاس نہیں جانا جب ایک کام ممکن نہیں تو صاف کہہ دیں جادو ممکن نہیں لوگوں کو گمراہ کیوں کرنا مذہب کا یہ بیان ایسا ہے جیسے کہ چور سے کہنا کہ اس کی دولت وہاں پڑی ہے لیکن وہ میرا دوست ہے اس کا مال چوری مت کرنا -
Muhammad Arshad Latti
About the Author: Muhammad Arshad Latti Read More Articles by Muhammad Arshad Latti: 6 Articles with 6049 views You Can Get More Info About Muhammad Arshad Latti On These Web Pages:


https://www.facebook.com/muhammadarshad.latti

http://arshadlatti.angelfi
.. View More