جینے کے طریقے ...

جب جدت کی بات ہو تو ہم مغرب کی طرف دیکھتے‘ ان سے مدد اور رہنمائی مانگتے اور ان کی اندھی تقلید کرتے نطر آتے ہیں۔ یہ بھول کر کہ تمام انسانیت کے لئے جدید ترین ضانطہء حیات تو خود ہمارے پاس ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دین اسلام۔
.
آج ہم لوگ جن کو ساری دنیا کی تعلیم و تربیت‘ معاشروں کی اصلاح اور دنیا کی سربراہی کرنی تھی اپنی بے عملی‘ آپس کے اختلافات اور دین سے دوری کے باعث ان لوگوں کی ہدایات کے محتاج و محکوم ہو گئے ہیں جن کو خود ہدایت کی ضرورت ہے۔
.
ہمیں اپنا کھویا ہوا مقام اپنے بنی ﷺ کی شریعت میں تلاش کرنا ہوگا۔ اس سے باہر ہمارے لئے ذلت‘ رسوائی‘ غلامی اور گمراہی کے سوا کچھ نہیں۔
.
ہمت‘ شاباش کر
اطوار اپنے جینے کے
تو خود تلاش کر
Dr. Riaz Ahmed
About the Author: Dr. Riaz Ahmed Read More Articles by Dr. Riaz Ahmed: 53 Articles with 40551 views https://www.facebook.com/pages/BazmeRiaz/661579963854895
انسان کی تحریر اس کی پہچان ہوتی ہےاس لِنک کو وزٹ کرکے بھی آپ مجھ کو جان سکتے ہیں۔ویسےکراچی
.. View More