سفارش ورشوت اور پولیس اہلکار

ہمارے ملک میں سب سے زیادہ پولیس والے رشوت لینے کے لیے بدنام ہیں حقیقت کیا ہے تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی لوگ اپنے عزیز کو ایک دن بھی حوالات میں نہیں گزارنے دیتے چاہےوہ مجرم ہو بھی تب بھی صاف ظاہر ہے مجرم کسی کا بیٹا کسی کا بھائی یادوست ہوتا ہےاور وہ لوگ اسے فوری کسی نا کسی طرح پولیس سے دور لے جاتےہیں مجرم اپنی ناک کو مزید اونچا تصور کرنے لگتا ہےمجرم جن پرظلم کرتا ہے ان سے دشمنی پال لیتاہے اس سے اسے اساس جرم نہیں ہوتا لیکن وہ خود کو جتنا بھی طاقتور سمجھتا پھرے قدرت کا قانون اس پر حاوی ہو جا تا ہےاگر ایک شخص ظلم کرتا ہے اور اس راستے کو نہیں چھوڑتا تو وہ اپنا انجام پاکرہی رہتا ہے آخر میں وہی مجرم جس کو تھانے سے اس کے عزیز دلہے کی طرح لے جاتے تھے پولیس کی گولی کھا کر مرنا پڑتا ہے کرپٹ لوگ ہر محکمے میں موجود ہیں پولیس میں ایماندار اور باہمت اہلکاراکثریت میں موجود ہیں باقی بد سے بدنام برا ہوتا ہے-
Muhammad Arshad Latti
About the Author: Muhammad Arshad Latti Read More Articles by Muhammad Arshad Latti: 6 Articles with 6047 views You Can Get More Info About Muhammad Arshad Latti On These Web Pages:


https://www.facebook.com/muhammadarshad.latti

http://arshadlatti.angelfi
.. View More