پٹھانوں کی اسلامی تاریخ

پٹھان کو افغان کہتے ہیں افغان اسلئے کہتے ہے کہ افغان سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام تھا اور ان کو جننات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نے اپنے والد سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جنات کو کہیں کہ مجھے اپنی زبان سیکھائیں سلیمان علیہ اسلام نے اپنے بیٹے کی درخواست قبول کی اور جنات کو حکم دیا کہ آفغان کو جننات کی زبان سیکھائی جائے وہ زبان بعد میں پختنو کی نام سے پہجانا گیا پٹھان کی اصلیت اور قومیت کے بارے میں جو دلائل ہیں وہ یہ کہ پٹھان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولادمیں سے ہیں اور اسحاق علیہ السلام کے اولاد ہیں، اور قومیت سے بنی اسرائیل ہے انگریز مورخین لکھتے ہیں کہ پٹھان قوم ارجینیا کی ایک حصے میں رہتے تھے ارجینیا کے لوگوں کا دعویٰ ہے کہ افغان یا پٹھان ارجینیا ہم میں سے ہیں کیونکہ البانیہ کے اوغان جو کے بعد میں افغان بنا ارجینیا سے ہندوستان کی طرف چل پڑے ایک اور انگریز مورخ لکھتا ہے کہ اسرائیل قبائیل بہت تکالیف اور مصیبتوں کے بعد افغانستان میں آباد ہوگئے ،جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلّم نےاسلام کی تبلیغ شروع کی اور لوگ جوق درجوق اسلام مین داخل ہونے لگے تو اس وقت پٹھان قوم کا سردار جس کا نام قیس عبدالرشید تھا اپنے پورے خاندان کیساتھ محمد صلی اللہ علیہ وسلّم کی حضور میں حاضر ہوااور محمد صلی اللہ علیہ وسلّم کے ہاتھ پر بیعت کر کے مسلمان ہوگئے اس لئے دنیا بھر مین جہاں بھی پٹھان ہونگے مسلمان ہونگے دنیا میں پٹھان ہی واحد قوم ہے جس میں اسلام کے بغیر کوئی مذہب نہیں اگر پٹھان سے پوچا جائے کہ اپ پہلے مسلمان ہے یا پٹھان ؟ تو جواب ہوگا کہ میں پانچ ہزار سال سے پٹھان ہوں اور چودہ سو سال پہلے مسلمان ہوں.
ABDUL SAMI KHAN SAMI
About the Author: ABDUL SAMI KHAN SAMI Read More Articles by ABDUL SAMI KHAN SAMI: 99 Articles with 104924 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.