حج اور عمرہ

 SORAH ALBAQRA --- AAYAH # 196
اور حج اور عمرہ الله کے لیے پورا کرو پھر اگر تم روکے جاؤ تو قربانی بھیجو جو میسّر آئے اور اپنے سر نہ منڈاؤ جب تک قربانی اپنے ٹھکانے نہ پونہچ جائے پھر جو تم میں بیمار ہو یا اس کے سر میں کچھ تکلیف ہو تو بدلہ دے روزے یا خیرات یا قربانی پھر جب تم اطمینان سے ہو تو جو حج سے عمرہ ملانے کا فائدہ اٹھائے اس پر قربانی ہے جیسی میسّر آئے پھر جسے مقدور نہ ہو تو تین روزے حج کے دنوں میں رکھے اور سات جب اپنے گھر پلٹ کر جاؤ یہ پورے دس ہوئے یہ حکم اس کے لیے ہے جو مکہ کا رہنے والا نہ ہو اور الله سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کے الله کا عذاب سخت ہے .


کیا عمرہ ادا کرنے کے بعد بھی قربانی دینی چاہیے بات کچھ سمجھ میں نہیں آ رہی کیا آپ میں سے کوئی مجھے صحیح بات بتا سکے گا
Mohsin Khan
About the Author: Mohsin Khan Read More Articles by Mohsin Khan: 115 Articles with 113597 views nothing special .. View More