پاکستان کا بےحس و حرکت سیاسی نظام

پاکستان کی سیاست ایک بندگلی میں پھنس کر رہ گئی ہے۔ مٹھی بھر جاگیردار اور سردار قوم کی قسمت کے مالک بن بیٹھے ہیں۔اسوقت دنیا یہودی بینکروں کی گرفت میں ہے جسے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ ہر ملک کو اپنی شرائط پر قرض دیتے ہیں۔

ان شرائط میں حکومت کو عوام سے لوٹ مارکا پورا حق ہوتا ہے۔ اور جو قوت جمود یعنی سٹیٹس کو توڑنا چاہتی ہے اسے وہ کبھی کامیاب ہونے نہیں دیتے۔ تحریک انصاف اپنی تمام تر مقبہولیت کے باوجود الیکشن نہ جیت سکی کیوں کہ وہ جبر و استحصال کی قوت سے سمجھوتہ کرنے پر تیار نہ تھی۔

اب عوام کے سامنے یہی متبادل رہ گیا ہے کہ اپنے تمام اختلافات کو بھلا کر اٹھ کھڑے ہوں یا اسی طرح الگ الگ مار کھاتے رہیںَ علامہ اقبال نے ایسی ہی صورتحال کے لیے کہا تھا۔
قبائل ہوں ملت کی وحدت میں گم
کہ ہو نام افغانیوں کا سربلند

Muhammad Javed Iqbal
About the Author: Muhammad Javed Iqbal Read More Articles by Muhammad Javed Iqbal: 8 Articles with 8035 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.