جماعت اسلامی کے سابق سربراہ کو رقوم دی تھیں - بریگیڈیر (ر) امتیاز احمد

(M. Furqan Khan, Karachi)

انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (انٹرنل ونگ) اور سابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) بریگیڈیر امتیاز احمد جو پاکستانی فوج کے ایک انتہائی زمہ دار اور اعلیٰ افسر رہے ہیں انہوں نے گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک ٹیلی ویژن چینل جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں مشہور صحافی اور اب ٹیلی ویژن اینکر سلیم صافی کے ساتھ ایک طویل انٹریو میں انکشافات کیے جن میں سے چند باتیں درج زیل ہیں

“ایم کیو ایم کی تشکیل میں آئی ایس آئی کا کوئی کردار نہیں تھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے مقابلے کے لیے آئی جے آئی بنایا۔ جماعت اسلامی کے سابق سربراہ کو رقوم دی تھیں بریگیڈئیر امتیاز احمد نے انٹرویو میں کہا کہ

ایم کیو ایم کی تشکیل میں آئی ایس آئی کے کسی بھی کردار کا الزام درست نہیں یہ بات آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی (انٹرنل ونگ) اور سابق ڈی جی (آئی بی) بریگیڈئیر امتیاز احمد نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت میں بتائی ان کا کہنا تھا کہ آئی جے آئی بنانے میں میں ان کا اور ان کے ادارے کا ہاتھ تھا اور آئی جے آئی کے لوگوں کو آئی ایس آئی کے فنڈ سے رقومات بھی فراہم کی گئیں ان کے کہنے کے مطابق کافی شخصیات کو رقومات ادا کی گئیں تھیں انہوں نے ان شخصیات کا نام لینے سے گریز کیا لیکن اتنا ضرور کہا کہ مسلم لیگ کے نسیم آہیر اور جماعت اسلامی کے اس وقت کے سربراہ اور ان کے ساتھی رقوم لینے والوں میں شامل تھے تاکہ وہ پی پی پی کے خلاف الیکشن میں مضبوط کردار ادا کرسکیں “

ہاں تو منافقوں کے سرداروں کے چیلے چانٹوں سے سوال یہ ہے کہ قوم کے سامنے اس طرح کا اعتراف کرنا کسی ریٹائرڈ فوجی کا اور وہ بھی دن دھاڑے اور کھلے عام اور یہ کہنا کہ اس وقت کے جماعت اسلامی کے سربراہ کو رقومات فراہم کی گئیں اور ظاہر ہے کہ وہ امیر جماعت اسلامی کوئی اور نہیں قاضی حسین احمد ہی ہونگے کیونکہ ان سے پہلے والے مرحوم تو پاکستان کے دولخت ہوچکنے کے بعد اپنے مشن سے فارغ ہوگئے تھے۔

کیا شرم آتی ہے جماعتیوں کو اب بھی یا اب بھی منافقوں کے سردار اور سربراہ عبداللہ بن ابی کی طرح منافقت ہی کی موت ان سب کے نصیب میں لکھی ہوئی ہے۔ اپنے بچوں کو امریکہ اور یورپ میں پڑھواتے ہیں اور غریب کے بچوں کو جہاد کے ٹکٹ کٹوا کر دیتے ہیں اور خود جب عضو معطل ہوجاتے ہیں تو منصورہ میں پڑ جاتے ہیں۔

ان گناہ گار آنکھوں نے دیکھا اور ان گناہ گار کانوں نے بذات خود حمید گل کو سنا ہے جب وہ کہہ رہا تھا ایک سے زائد پروگرامز میں کہ ہاں میں نے آئی جی آئی بنائی ہے اور اپنے خصوصی فنڈ سے آئی جے آئی کو فنڈز بھی فراہم کیے ہیں۔

بھائی اب سمجھھ میں آئی یہ بات کہ جماعت اسلامی کیوں انتخابات میں اکیلی پارٹی کی حیثیت سے حصہ نہیں لیتی کیونکہ اسے اتحادی پارٹیاں بنوانے اور اس طرح مخصوص فنڈز سے رقومات ملنے کا جو چسکہ لگ چکا ہے وہ بقول شاعر چھٹتی نہیں ظالم منہہ کو لگی ہوئی۔

اور یہی وہ جماعت اسلام کا کردار ہے جس سے ناصرف سندھ کے شہری علاقوں بلکہ ملک بھر سے لوگ نام نہاد جماعت اسلامی نام کی منافقت سے بھرپور سیاست کو نا صرف سمجھ چکے ہیں بلکہ انتہائی نفرت کرتے ہیں نام نہاد جماعت اسلامی اور اس کی منافقت بھری سیاست سے۔

آئی جے آئی کی تشکیل اور اس کی کچھ معلومات درج زیل ہیں
 
Islami Jamhoori Ittehad (or IJI) or Islamic Democratic Alliance (IDA) was formed in September 1988 to oppose the Pakistan Peoples Party in elections that year. The alliance comprised nine parties, of which the major components were the Pakistan Muslim League, National Peoples Party and Jamaat-e-Islami, with PML accounting for 80% of the IJI's electoral candidates. Pakistani intelligence agency, ISI under Lt Gen Hamid Gul had a major role in forming the center-of-right political alliance.[1] Care had been taken to ensure that the alliance comprised nine parties to generate comparison with the nine-party Pakistan National Alliance (PNA) that had campaigned against Zulfikar Ali Bhutto in 1977.[2]

The head of the party was Ghulam Mustafa Jatoi, but its most resourceful leader was Nawaz Sharif, a young industrialist whom Zia ul-Haq had appointed chief minister of Punjab. Sharif was vying for control of the Pakistan Muslim League, which was headed at that time by former Prime Minister Muhammad Khan Junejo.[3]

It won only fifty-three seats in the National Assembly, compared with ninety-two won by the PPP. Most IJI seats were won in Punjab. Nawaz Sharif emerged from the 1988 elections as the most powerful politician outside the PPP. In December 1988, he succeeded in forming an IJI administration in Punjab and became the province's chief minister. It was from this power base that he waged the political battles that eventually led to his becoming prime minister in 1990. In the supercharged atmosphere of the 1990 elections, the electorate surprised observers. Neither the IJI nor the PPP was expected to come up with a firm mandate to rule. Yet the IJI received a strong mandate to govern, winning 105 seats versus forty-five seats for the Pakistan Democratic Alliance (PDA), of which the PPP was the main component in the National Assembly.[4]

In the 1993 national elections, the IJI coalition no longer existed to bring together all the anti-PPP forces. The religious parties expended most of their energies trying to form a workable electoral alliance rather than bolstering the candidacy of Nawaz Sharif, the only person capable of challenging Benazir Bhutto.
Email
Rate it:
Share Comments Post Comments
25 Jul, 2009 Total Views: 5261 Print Article Print
NEXT 
About the Author: M. Furqan Hanif

Read More Articles by M. Furqan Hanif: 426 Articles with 203179 views »

Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
Reviews & Comments
Saleem Shaikh Chilli say sirf Aik sawal .....

Qazi Hussain Ahmaed Ki Aulaad America men kiyun Education leti hay ??? Achi education to China men bhi hay ....Yar , Ap American Agent ho , boht Dollar kha liya , ...Ab khuda ke waastay hamara peecha chordo .
By: salahuddin Johar, Karachi on Dec, 22 2012
Reply Reply
0 Like
Muhammad furqan app daikhaiy gaa abb next election honay jarahay hain or jamat ko phir kisi nai itihad main daikhoo gay. paisay kamanay ka acha dhanda dhonda howa hay jamat walo ne.
By: Hina Khan, Karachi on Dec, 21 2012
Reply Reply
0 Like
کیا حال ہیں ہیں بلال صاحب
میرے (میلے ) بھائی جواب تو میں بہت پہلے ہی دے چکا تھا اور آپ کے بارہ ، بائیس اور اب تیس تاریخ کے کمنٹس بھی میں دیکھ چکا ہوں۔ چاہتا تو میں بارہ تاریخ کو ہی اس کا جواب دیدیتا لیکن پھر جھوٹے کو گھر تک پہنچانے والی بات نہ ہوتی ۔ میں انتظار کررہا تھا کہ آپ بار بار تقاضہ کریں ۔
ہماری ویب پر ایک سسٹم ہے کہ جب آپ کسی مضمون پر تبصرہ کرتے ہیں تو اس کے جوابی تبصرے سے بذریعہ ای میل مطلع کیا جاتا ہے۔ (اگر ای میل درست نہ ہو تو پھر تو اطلاع نہیں ہوسکتی ) آپ نے یہی سوالات میرے ایک اور مضمون (لیاری لیاقت آباد۔ امن کمیٹی اور ایم کیو ایم ) پر بھی بھیجے تھے۔
اور بارہ تاریخ کو ہی میں سوال نمبر سات کا جواب دے چکا تھا۔
اب تو باتیں ہیں یا تو آپ کا یہ ای میل ایڈریس غلط ہے اور آپ جعلی نام اور جعلی ای میل ایڈریس سے کمنٹس کرتے ہیں اسی وجہ سے آپ کو اس مضمون پر کئے گئے کمنٹس کا نہیں پتہ چلا
یا پھر آپ جان بوجھ کر لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لئے یہاں بلاوجہ شور کررہے ہیں
اگر یقین نہیں ہے تو جس مضمون کا میں نے نام لکھا ہے اس پر جا کر دیکھ لیں بارہ تاریخ کو ہی میں آپ کے سوال کا جواب دے چکا ہوں۔
ہاں البتہ آپ نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ الطاف حسین پاکستان واپس کب آئے گا؟؟
اے پی ایم ایس او پر پابندی کے بعد الطاف حسین اچانک امریکہ کیوں چلا گیا تھا ؟
اور وہاں سے واپسی کے بعد اچانک ایم کیو ایم کیوں قائم کرلی گئی؟؟
افغانستان پر امریکی حملے کے وقت کراچی میں ایم کیو ایم کی جانب سے ویلکم امریکہ ریلی کیوں نکالی گئی تھی؟؟
کیا اس کا واضح مطلب یہ نہیں ہے کہ ایم کیو ایم ہی دراصل امریکی فنڈ سے چلنے والی تنظیم ہے
By: Saleem Ullah Shaikh, Karachi on Jun, 01 2012
Reply Reply
0 Like
Saleem Sahab Kha Ho Bhag Gaya ?
By: Bilal Zaidi, Karachi on May, 30 2012
Reply Reply
0 Like
Saleem ullah sahab kaha hay aap
Mujha Yaqeen Tha Aap Bhag Jaya Gay..........
Haq Galib Raha Aur Batil Mit Gaya Kya ?

Sawalu Ka Jawab ???
By: Bilal Zaidi, Karachi on May, 22 2012
Reply Reply
0 Like
Sawlaat No. 05 Aur 06 Ka Jawabat Mil Gaa Magar Aur Bhi Tu Hay..Mara Jamati Bhai...
Mujha Pata Tha Aap Bhago Ga
By: Bilal Zaidi, Karachi on May, 12 2012
Reply Reply
0 Like
بلال زیدی سوالوں کا جواب دے چکا ہوں اب بیٹھ کر یہاں یہی راگ الاپتے رہو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
By: Saleem Ullah Shaikh, Karachi on May, 12 2012
Reply Reply
0 Like
Saleem Sahab Jawab Du Himaat Hay tu...

1.Jammat Islami Na Hamasha Dosru Ka Sahara Liya Khabhi Tanha Election Nahi Lari ?
2. Muzahara Ka Liya Empress Market Hi Ka Intakhab Kun Karti Hay?
3. Sirf Ya Hi Bata Do Jamaat islami IJI Ka Hissa Kyun Banni ?
4. Aur IJI Kis Na Bannai ?
5. IJI Ko Chalana Ma Funding Kis Na Ki ? (Chalo Suprem Court Ka Intazar Kar Lata Hay)
6. MMA Kis Na Banai? (Chalu Aap Ki Baat Man Lata Hay)
7. Thandad Scoid Kis Ki Zali Tanzeem Hay ?

Seven Ma Sa Two Ka Jawabaat Diya Bhai Apni Shikast Tasleem Kar Lo Ya En Baqi Sawalaat Ka Jawabaat Da Du.

Mujha Yaqeen Ho Chala Hay Tum Nahi Da Sakta En Sawalaat Ka Jawabaat ...

Ab Dhakta Hay Jamaati Kis Jamaat Ka Sahara La Gy, Mara Khayal Hay Es Baar PTI KI CHUSNI PIYA GA,
Hahahaha.....
By: Bilal Zaidi, Karachi on May, 09 2012
Reply Reply
0 Like
ہا ہا ہا خوش ہوجائو جی زیدی صاحب خوش ہونے پر پابندی نہیں ہے
سوالوں کا جواب میں دے چکا تھا لیکن شائد وہاں تک آپ کی نظر نہیں پہنچی
ایک بار پھر جواب دے رہا ہوں تاکہ سند رہے اور وقت ضرورت کام آئے میں نے دو مئی کے تبصرے میں لکھا تھا اور ایک بار پھر لکھ رہا ہوں کہ (مسٹر آئی جے آئی کی تشکیل اور فنڈنگ کے حوالے سے کیس سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔ اگر زیادہ بے چینی ہے تو بھائی پھر میں یہی کہوں گا کہ اپنی قیادت سے کہو کہ وہ اس کیس میں فریق بن جائے)
ہاں ایم ایم اے کی تشکیل کے حوالے سے جواب نہیں دہا تھا وہ بھی سن لو
افغانستان پر حملے کے وقت قائد اہل سنت و الجماعت مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم و مغفور رح اور دیگر مذہبی قائدین کی جانب سے دفاع افغانستان کونسل قائم کی گئی تھی۔ بعد ازاں الیکشن کے وقت کم و بیش انہی جماعتوں پر مشتمل ایک انتخابی اتحاد ایم ایم اے کے نام سے تشکیل دیا گیا۔
ایم ایم اے مذہبی جماعتوں کا ایک کامیاب ترین اتحاد تھا اور اس نے ملک میں شاندار انتخابی کامیابی حاصل کی تھی
اسی لئے دین بیزاروں، لسانی سیاست دانوں، امریکن اور انڈین ایجنٹوں سے یہ اتحاد برداشت نہیں ہوتا۔
گرچہ اس وقت ایم ایم اے فعال نہیں ہے لیکن عین ممکن ہے کہ آئندہ انتخابات تک یہ دوبارہ فعال ہوجائے۔
یہ تو رہا تمہارے سوالوں کا جواب
اب یہ بتا دو کہ الطاف حسین پاکستان واپس کیوں نہیں آتا؟؟
الطاف حسین آئی جے آئی کے اتحاد میں کیوں شامل ہوا؟؟
الطاف حسین نے آئی جے آئی کے پلیٹ فارم سے بننے والی نواز شریف کی حکومت سے اتحاد کیوں کیا؟؟
اور سب سے اہم بات یہ کہ اے پی ایم ایس او کی تحلیل کے بعد اچانک لطاف حسین امریکہ کیوں چلے گئے تھے؟؟

By: Saleem Ullah Shaikh, Karachi on May, 06 2012
Reply Reply
0 Like
Bilal Bhai Aslam-o-alakum

Sahi kha hay ap ka sawalaat ka jawab nahi da sakta ya shak kun ka etna haqiqi sawalaat hay, es ka guru bhi ah jaya tu nahi hon ga es ka pas jawabaat ya siyasi maydan ma bhi shikast kurda hay aur yaha bhi shikast kha gaya hay.
By: Raza, Karachi on May, 04 2012
Reply Reply
0 Like
Sawalat Ka Jawab Kaha Hay....................

Owal Fool Batta Mat Karo.. Serial No Wise Sawalat Ka Jawabaat Du..

1 .Jammat Islami Na Hamasha Dosru Ka Sahara Liya Khabhi Tanha Election Nahi Lari ?
2. Muzahara Ka Liya Empress Market Hi Ka Intakhab Kun Karti Hay?
3. Sirf Ya Hi Bata Do Jamaat islami IJI Ka Hissa Kyun Banni ?
4. Aur IJI Kis Na Bannai ?
5. IJI Ko Chalana Ma Funding Kis Na Ki ?
6. MMA Kis Na Banai?
7. Thandad Scoid Kis Ki Zali Tanzeem Hay ?
8. Qouta System Ka Zimadar Kon ?
9. Ulmah Haq Na Islam Ka Fitna Kis Ko Qarar Diya ?
By: Bilal Zaidi, Karachi on May, 04 2012
Reply Reply
0 Like
جی ہاں کھسیانی بلی تو کھمبا نوچ ہی رہی ہے کیوں کہ اس کے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں ہے کہ مذہبی جماعتوں کو دوسروں کے بچوں کو مروانے کا الزام لگانے والوں کا اپنا قائد ملک میں موجود نہیں ہے اور موصوف فرماتے ہیں کہ (قائد کی جان کی حفاظت سب سے زیادہ ضروری ہے تاکہ مقصد کو حاصل کیا جاسکے ) لیکن الزام دوسروں پر
دوسری بات کہ مقصد تو کوئی ہے ہی نہیں کیوں کہ ایم کیو ایم کا نعرہ ہی یہی ہے کہ ہمیں منزل نہیں رہنما چاہئے تو پھر مقصد کہاں رہا یہ تو ایک مکار شخص سب کو الو بنا کر بیٹھا ہے اور لوگ بےوقوف بن رہے ہیں
تیسری بات کہ سوالوں کا جواب تو میں دے چکا ہوں اگر غور سے سارے تبصرے پڑھ لیتے تو
چوتھی بات یہ کہ میرا سوال تھا کہ ایم کیو ایم نے اپنے قیام سے لیکر اب تک اپنے کتنے مقاصد میں کامیابی حاصل کی ہے اس کا جواب دیتے تو بہتر تھا۔
کیا کوٹی سسٹم ختم ہوگیا؟؟
کیا کراچی میں غیر قانونی تارکین کی آمد رک گئی ہے؟؟
کیا ایم کیو ایم کے قیام کے بعد بانیان پاکستان کی اولادوں کا امیج بہتر ہوا ہے یا خراب ہوا ہے؟؟
ان باتوں کا جواب تو دے نہیں سکتے
پانچویں بات کہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان جو پہلا معاہدہ ہوا تھا اس کی تفصیلات قارئین کو بتانا پسند کریں گے آپ یا آپ نے بھی ابھی تک اس بارے کچھ جاننے کی ضرورت نہیں محسوس کی بس جو کہا گیا وہی سن کر آگے بڑھا دیا ہے
By: Saleem Ullah Shaikh, Karachi on May, 04 2012
Reply Reply
0 Like
یقینا ً تم یہ کام نہیں کرسکتے اس لئے اب تم کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر بھاگنے کی کوشش کروگے

Saleem Sahab Ya Alfaz Aap Ka Tha Mara Liya Ya Tu aap Ka Uppar Fit Ho Raha Hay..

Sawalu Ka Jawab Ya Bhag Gaya Jawaab Dana Ki Himaat Nahi Hay..

Lagta Hay Shikast Tumhara Muqadaar Hay.
By: Bilal Zaidi, Karachi on May, 03 2012
Reply Reply
0 Like
Saleem Sahab Jawab Du Himaat Hay tu...

1.Jammat Islami Na Hamasha Dosru Ka Sahara Liya Khabhi Tanha Election Nahi Lari ?
2. Muzahara Ka Liya Empress Market Hi Ka Intakhab Kun Karti Hay?
3. Sirf Ya Hi Bata Do Jamaat islami IJI Ka Hissa Kyun Banni ?
4. Aur IJI Kis Na Bannai ?
5. IJI Ko Chalana Ma Funding Kis Na Ki ?
6. MMA Kis Na Banai?
7. Thandad Scoid Kis Ki Zali Tanzeem Hay ?

Warna Shikast Tasleem Kar Lo.

""Ham Sa Uljho Ga Tu Dunya Ma Jiyu Ga Kasa
Ham Tu Har Zulim Ki Diwar Gira Data Hay""
By: Bilal Zaidi, Karachi on May, 02 2012
Reply Reply
0 Like
Hahahahah.................Khisyani Billi Khamba Nocha

Nawaz Sharif Ki Phali Hakomaat Jo IJI Ka Plate Form Sa Bani Thi Es Ma Jamaat Islami Ka Kya Rool Yani Minsteri Kya Thi ?
By: Bilal Zaidi, Karachi on May, 02 2012
Reply Reply
0 Like
مسٹر بلال زیدی اور عادل
فضول کی باتوں میں تو تم لوگوں کا جواب نہیں ہے
ایک بار پھر لوگوں کو گھمانے کی کوشش کررہے ہو
کیا خوب فلسفہ ہے کہ (قائد کی جان کی حفاظت سب سے زیادہ ضروری ہے تاکہ مقصد کو حاصل کیا جاسکے ) یہی بات کہی تھی نہ
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تمہارا قائد لندن میں بھاگ کر بیٹھے تو یہ بالکل ٹھیک ہے
لیکن الزام مذہبی جماعتوں پر کہ وہ قوم کے بچوں کو مرواتے ہیں ( یار حد ہے جھوٹ اور منافقت کی )
جب اپنے قائد کے لئے یہ بات کہتے ہو تو پھر شرم آنی چاہئے تم لوگوں کو مزہبی جماعتوں پر یہ الزام لگاتے ہوئے
اگر غیرت ہے اور واقعی حق پرست ہو تو اس فورم پر معافی مانگو قارئین سے کہ ہم نے جب جب اپنے کمنٹس اور آرٹیکلز میں مذہبی جماعتوں پر یہ الزام لگایا ہے وہ غلط ہے
دوسری بات آئی جے آئی میں شامل جماعتوں سے الطاف حسین نے اتحاد کیوں کیا؟
نواز شریف کی پہلی حکومت آئی جے آئی کے پلیٹ فارم کی بنیاد پر بنی تھی ، تو الطاف حسین اس حکومت کا اتحادی کیوں بنا؟
اور تیسری بات کہ آئی جے آئی کی تشکیل کے وقت ایم کی ایم کو خدمت خلق فائنڈیشن کے نام پر چالیس گاڑیاں کس کھاتے میں دی گئیں تھیں۔؟؟
چوتھی بات یہ کہ نہ تو میں غصے میں آتا ہوں اور نہ ہی آپے سے باہر ہوتا ہوں اور نہ ہی تم لوگوں کی طرح انٹ شنٹ بولتا ہوں ، میں سوچ سمجھ کر بات منہ سے نکالتا ہوں
پانچویں اور آخری بات یہ کہ آئی جے آئی غلط تھی یا صحیح یہ ایک الگ بات ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ الطاف حسین بھی آئی جے آئی کا اتحادی رہا ہے، آئی جے آئی کی بنیاد پر بننے والی حکومت میں شامل رہا ہے۔ اب ہم سے یہ سوال کرنے کے بجائے اپنی قیادت سے سوال کرو تو زیادہ بہتر ہے کہ جناب ہمیں تو آئی جے آئی کے خلاف پٹی پڑھائی لیکن خود اس میں شامل رہے، ایسا کیوں ؟ ( ہمت ہے تو سوال کرلو اپنی قیادت سے ، کوئی مسئلہ ہے تو فیکس نمبر میں دیدیتا ہوں )
رہی تمہارے سوالوں کی بات تو مسٹر آئی جے آئی کی تشکیل اور فنڈنگ کے حوالے سے کیس سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔ اگر زیادہ بے چینی ہے تو بھائی پھر میں یہی کہوں گا کہ اپنی قیادت سے کہو کہ وہ اس کیس میں فریق بن جائے
By: Saleem Ullah Shaikh, Karachi on May, 02 2012
Reply Reply
0 Like
JOO KUCH BOLOO JOO KUCH LIKHOO LAIKIN YAY BAT AJJ BHEE SABIT HAY KAY MQM PAKISTAN KI SEYASAT MAY QUEEN KI HAYSEAT RUKTI HAY, PUNJAB KI PURI HAKOOMAT, MURKAZ MAY SUB SAY BARI OPOSITION, OR DOSRI TAMAM PARTIES MILL KUR BHEE AJJ KUCH NAHEE BEGAR SUGTEEN JUBKAY TAMAM SHEROON KI NIGHAHAIN MQM KI TRUFF HAIN , MUGAR MQM IN IQTEDAR KAY BHOOKOON KAY CHUKKAR MAY ANNAY WALI NAHEE. MQM IS A QUEEN OF PAKISTANI POLITICS WHO MAKES KING. MQM NAM HEE KAFI HAYVOTE DAYNAY KAY LIA.
By: ADIL, karachi on May, 01 2012
Reply Reply
0 Like
Saleem Sahab ...
Kasa Hay ... Bara Tilmalaya Howa Hay Mujha Pata Tha Aap Mara Jawabaat Sun Kar Appa Sa Bahar Ho Jaya Gay...
Sach Kisi Ko Bardasht Nahi Hota, Kun Kya Bhai Sach Karwa hota hay...
Lakin Haq Haq Hay... Jo Hamsha Galib Rahta Hay Batil Mitta Hay Jasa MMA Khatam Ho Gaya..Jamaat Sukar Gaya..

Nawaz Sharif Ki 30 Apr Ki Press Conferane Ma Jamaat Islami Ko Phir Sa Sahara Milna Ki Umeed Ho Gayi,
Munawar Na Sub Sa Phala Haat Uta Diya... Hahahahaha...... Mari Baat Sahi Sabit Ho Rahi Hay Saleem Sahaaaaab , Ka Jamaat Na Hamsha Dusru Ka Sahara liya.......
MQM Ka Falsafa Pura Pakistan May Phal Raha Hay Aur Aap Jasa Lougu Ka Propaganda Dam Tor Rah Hay...
MQM Na Apna Voter Ki Khidmaat Ki Hay Yahi Wajha Hay Chief Justic Of Pakistan Aur Digar judge Sahaban Bhi MQM Aur City Nazim Mustufa Kamal Ki Tareef Kar Raha Hay...

Bhai Mujha Pata Tha Maray Sawalaat Ka Aap Ka Pass Koi Jawabaat Nahi Ho Gay... Ol Fol Aur Wahi Daqaya Nossi Bata..
Ji Hama Manzil Nahi Rhanuma Chaya (Agar Rhanuma ho Ga Tu Manzil Bhi Mil Hi Jaya gi)

Bhai MQM Ab Sirf Urdu bolna Walo Ki Jamaat nahi Raha Ab Es Ma Digar Pakistani Bhi Samil Ho Gaya hay.

Qota System Aek Galat Eqdam Tha Jis Ka Khilaf MQM Hi Awaz Buland Karti Hay, Jab Karachi Ka Loug Mazhabi Intaha Pasand Jamatu Ka Changal Ma Phasa Howa Tha Tu Ya Nafiz Kia gaya.. Qota System Ki Zamadar Jamaat Islami Aur Jup Hy Sahi Ya Galat ?

Saleem Sahab Aap Mari Aur Digar Qaireen Ki Nazar Ma Apni Shikast (Mara Sawalaat Ka Jawabaat Na Da Kar) Tasleem Kar Chuka ho...
Ma Tu Nahi Bhaga Magar Aap Bhag Raha Ho.

Allah Talah Sa Duwa Hay Kya Aap Kay Naam Yani Saleem Ka Asar Aap Ki Aqal Par Bhi Parjaya...

Sawalaat Ka Intazar Rahaga.

Allah Hafiz
By: Bilal Zaidi, Karachi on May, 01 2012
Reply Reply
0 Like
ہا ہا ہا
شکست تسلیم کرنے کی بات بھی خوب کہی مسٹر تم نے
مسٹر پہلے واضح جواب تو دیدو اس کے بعد فتح اور شکست کی بات کرنا
تم سمجھتے ہو کہ اس طرح باتیں گھما کر لوگوں کو بیوقوف بنالوگے اور مجھے پریشر میں لے لو گے تو یہ تمہاری غلط فہمی ہے۔
میں ان چکر بازیوں اور لفاظیوں میں آنے والا نہین ہوں ۔پہلے سیدھی ، واضح اور صاف بات کرو پھر کوئی اور بات ہوگی پھر میں سوالوں کے جواب دینے کا سوچوں گا
اور یقینا ً تم یہ کام نہیں کرسکتے اس لئے اب تم کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر بھاگنے کی کوشش کروگے
By: Saleem Ullah Shaikh, Karachi on Apr, 30 2012
Reply Reply
0 Like
مسٹر بلال زیدی بہت شکریہ کہ آُپ نے جوابات دینے کی زحمت کرلی لیکن افسوس کہ کوئی واضح بات نہیں کی۔
سوال ہے کہ اگر آئی جے آئی غیر قانونی اور ایجنسیوں کی پیداوار تھی تو آئی جے آئی کی جماعتوں پر مشتمل اتحاد میں کیوں شامل ہوئے؟؟
بقول آپ کے اپنے زور بازو سے الیکشن جیت کر نواز شریف کی آئی جے آئی سے اتحاد کیا تو بات تو وہی ہوئی کہ اپنے مطلب اور مفادات کے لئے ایک بقول آپ کے غیر قانونی اور ایجنسیوں کی پیداوار جماعتوں اور ایجنسیوں کے بنائے گئے الائنس سے ہی اتحاد کیا۔ تو پھر کہاں گیا انقلابی فکر و فلسفہ ؟؟ ایم کیو ایم کا فلسفہ صرف اور صرف مال بنانا ہے اور کچھ نہیں
اور قیادت کی جان کی حفاظت کی بات بھی آپ نے خوب کہی ویسے تو آپ کی بات میں وزن نہیں لیکن چلیں آپ کی ہی بات مان لیتے ہیں کہ ( قیادت کی حفاظت سب سے زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم اپنے مقصد کو حاصل کرسکیں ) یہی لکھا ہے نا آپ نے اور یہی آپ کا مطلب ہے نا مسٹر؟؟
تو جناب عالی پھر مذہبی جماعتوں کے قائدین پر دوسروں کے بچوں کو مروانے کا الزام کیوں؟؟
الطاف حسین لندن میں بیٹھ کر قوم کے بچوں کو مروائے تو یہ مقصد کو حاصل کرنے کا طریقہ اور مذہبی جماعتوں کے قائدین یہاں موجود ہیں، ان پر خود کش حملے بھی ہوئے ہیں۔ (مولانا فضل الرحمان پر حملے، جید علمائے کرام کی شہادتیں، جہادی تنظیموں کے قائدین کی ڈرون حملوں، میزائل حملوں میں شہادتیں،جماعت اسلامی کے قائدین اور رہنمائوں کی شہادتیں اس بات کا بین ثبوت ہیں)
یہ بڑی عجیب منطق ہے کہ الطاف حسین ملک سے فرار ہے تو یہ بالکل ٹھیک اور سب سے ضروری کام ہے اور الزام مذہبی جماعتوں پر !! میرے خیال میں اس کو ہی منافقت کہا جاتا ہے اور تم لوگ اپنی منافقت کو چھپانے کے لئے دوسروں پر الزام تراشیاں کرتے ہو تاکہ لوگ تمہاری زبان درازی اور جھوٹے الزامات سے بچنے کے لئے خاموش ہوجائیں
دوسری بات یہ کہ مسٹر جی آپ کی یہ منطق بھی بالکل غلط اور جھوٹی ہے۔ ایم کیو ایم کا تو نعرہ ہے کہ منزل نہیں رہنما چاہئے اس لئے مقصد کی بات کرنا لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ہے مجھے صرف یہ بتا دیں کہ اپنے قیام سے لیکر اب تک ایم کیو ایم نت اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کیا پیش رفت کی ہے؟؟
کیا کوٹہ سسٹم ختم ہوگیا؟؟
کیا مہاجروں کو حقوق مل گئے؟؟
کیا ایم کیو ایم کے قیام کے بعد بانیان پاکستان یعنی مہاجرین کا امیج بہتر ہوا یا مزید خراب ہوا؟؟ اور واضح رہے کہ مہاجرین صرف اردو بولنے والے نہیں ہیں بلکہ میمن، کاٹھیا واڑی، گجراتی، اور مشرقی پاکستان کے پنجابی بولنے والے بھی ہیں۔
آخری بات یہ کہ میرے پاس تو ایم کیو ایم اور پی پی پی کے پہلے معاہدے کی نقل موجود ہے لیکن کیا آپ یہاں قارئین کو اس بارے میں کچھ بتانا پسند کریں گے؟؟
By: Saleem Ullah Shaikh, Karachi on Apr, 30 2012
Reply Reply
0 Like
Displaying results 1-20 (of 107)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6First « Back · Next » Last
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.
MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB