جنات کا پیدائشی دوست

’’جنات کا پیدائشی دوست‘‘ کتاب میں کیا ہے…؟
٭جنات قرآن و حدیث ، شریعت و تہذیب کی نظر میں…!
٭جنات کے نام پیغمبر اسلام ﷺ کا خط مبارک…!
٭جنات کی صحابہ، تابعین، علماء، اولیاء، صوفیاء اور مشاہیر اسلام سے اجتماعی و انفرادی ملاقاتیں…!
٭ جنات …! ٭ جنات کیسے ہوتے ہیں…؟٭ جنات کی صورتیں ٭جنات کی بدلتی شکلیں ٭ پستہ قد جنات ٭ جنات کی غذا ٭ جنات کے کپڑے ٭ شریر جنات ٭ تہجد گزار جنات ٭ وعظ و نصیحت سننے اور علم دین حاصل کرنے والے جنات ٭ جنات کا انسانوں سے نکاح کی سچی حکایات ٭جنات کا انسانوں کی امداد کرنے کی حقیقی روایات ٭جنات کی عمریں ٭جنات کی موت ٭ جنات کی تدفین ٭ جنات کا چوری کرنا ٭جنات کا قتل کرنا ٭ جنات کا قتل ہونا ٭ جنات کانوجوان لڑکیوں کو اغوا کرنا ٭ جنات سے ذاتی ملاقاتیں کرنے والوں… جنات کی تکالیف سہنے والوں… جنات کی
عنایتیں پانے والوں… اور جنات کو معمول کرنے والوں کی ذاتی آپ بیتیاں…!
’’جنات کا پیدائشی دوست‘‘ ایک حیرت انگیز ‘سچی اور منفردآپ بیتی لیکن آسان جناتی و لاہوتی وظائف کی وجہ سے قارئین کے ہاں سب سے زیادہ پسندیدہ ترین سلسلے کا درجہ حاصل کرچکی ہے۔ قارئین کے بے پناہ اور مسلسل اصرار پر اب کتابی شکل میں شائع کیا جارہا ہے۔ خاص بات یہ کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں‘ اولیاء اللہ‘ سلف صالحین اور بزرگان دین کا جناتی اور لاہوتی دنیا سے تعلق اور حقیقت ثابت کی گئی ہے۔ حضرت خضر علیہ السلام کی کئی اکابرین امت سے ملاقات کے احوال بھی لکھے گئے ہیں۔ سائنس اور سائیکالوجی جناتی دنیا کے بارے میں کیا حقائق بیان کرتی ہے؟ اس کتاب میں پڑھنے کو ملیں گے۔ غرض یہ کتاب ایک کہانی نہیں بلکہ زندگی کی پراسرار حقیقتوں میں سے ایک حقیقت کا اظہار ہے اس کا ثبوت وہ ہزاروں خطوط ہیں جنہوں نے اس منفرد آپ بیتی میں دئیے گئے لاہوتی وظائف سے فیض پایا اور گھریلو مشکلات‘ جادو جنات‘ شادیوں میں رکاوٹ کا حل اور پرسکون زندگی پائی۔500 سے زائد صفحات پر مشتمل یہ انمول کتاب آپ بھی پڑھیے اور گفٹ بھی کیجئے۔

قیمت: 300 روپے علاوہ ڈاک خرچ

ایڈریس
ماہنامہ عبقری 78/3 قرطبہ چوک، عبقری اسٹریٹ نزد گوگا نیلام گھر، مزنگ چونگی لاہور پاکستان پوسٹ کوڈ 54000

رابطہ نمبرز
0092-42-3755-2384, 0092-42-3759-7605, 0092-42-3758-6453
Jaleel Ahmed
About the Author: Jaleel Ahmed Read More Articles by Jaleel Ahmed: 383 Articles with 1178635 views Mien aik baat clear karna chahta hoon k mery zeyata tar article Ubqari.org se hoty hain mera Ubqari se koi barayrast koi taluk nahi. Ubqari se baray r.. View More