|
|
|
nice article...
|
|
By:
ali shahdat,
karachi
on
Dec, 20 2012
|
|
|
|
|
|
|
لیجیے جناب پاکستانی طالبان کی تردید بھی سامنے آ گئی....اب دیکھتے ہیں کہ پاکستانی میڈیا اس تردید کو شایع کرتا ہے کہ نہیں! ویسے مجھے یقین ہے کہ کبھی ایسا نہیں ہو گا.... وانا (اے پی اے) تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نے ایک بار پھر ملالہ یوسف زئی پر طالبان کی جانب سے حملے سے انکار کرتے ہوئے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ یہ امریکہ کی کارروائی ہے جو اس خطے میں جنگ چاہتا ہے۔ ملالہ یوسف زئی پر حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔امریکااپنی مرضی کے واقعات کو بڑھا چڑھا کر اسلامی گروہوںکے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرتاہے۔ طالبان اور میڈیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نے ایک آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مغرب کبھی اسلام مخالف کارٹونوں اور کبھی فلموں کی آڑ میں مسلمانوں کو اشتعال دلاتا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی حکومت سے بے اطمینانی کا اظہار کیا اور اسے سیکولر کہا۔ انہوں نے پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی پر الزام لگایا کہ وہ عام شہریوں پر حملے کرکے انکا الزام طالبان پر لگا دیتے ہیں تاکہ انہیں بدنام کیا جاسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس واقعہ اور اس طرح کے دوسرے واقعات کے بعد جس طالبانی لیڈر کااعتراف مغربی میڈیا سے جاری کیا جاتا ہے، اس شخص کا کہیں کوئی وجود نہیں ہے، لہٰذا کوئی رائے قائم کرنے سے پہلے حقیقی طالبان کے موقف کا انتظار کیا جائے۔ |
|
|
By:
محمد فیصل شہزاد,
karachi
on
Nov, 04 2012
|
|
|
|
|
|
|
| بھائی جہانزیب تبصرے کا شکریہ! آپ نے بالکل ٹھیک لکھا۔ اصل ذمہ دار بلاشبہ میڈیا ہے۔ لیکن آپ کی بات سے ایک خیال یہ بھی ذہن میں آیا کہ یہ ہماری ویب اور ہمارے آرٹیکلز بھی تو میڈیا میں آتے ہیں۔۔۔ پھر یہاں لکھنے والے بھی کون سا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔۔ انہی آغا وقار اور دوسرے فراڈیوں جن کا ذکر میں نے کیا ہے، کی حمایت میں کسی نتیجے کا انتظار کیے بغیر دھڑا دھڑ مضامین ادھر بھی لکھے گئے اور دوسری جگہ بھی! بہرحال خاص طور پر الیکٹرانک میڈیا کا یہ پہلو بے حد حیرت انگیز اور کہنا چاہیے کہ افسوس ناک ہے کہ وہ جسے چاہتے ہیں، بریکنگ نیوز بنا دیتے ہیں اور جب ان کی بریکنگ نیوز کے غبارے سے ہوا نکل جاتی ہے تو کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتے اور کبھی بھی اپنی غلطی کی تردید نہیں کرتے۔۔۔ کوڑا مارنے والی جعلی ویڈیو کا معاملہ ہو یا رمشا کیس میں امام مسجد پر لگائے گئے الزامات کا بوگس ہونا۔۔۔ میڈیا نے کبھی اس کی تردید نہیں کی۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہدایت دے۔ |
|
|
By:
محمد فیصل شہزاد,
کراچی
on
Nov, 01 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
afsoos ye hai k en jaisay FARDION ka anjam media nahi dekhata, e.g. Agha Waqar ka ek purany case may mulawis ho kar pakra jana, ab wo jail may hai, aur us ko HERO bana kar pesh karnay waly KHAMOOSH. en jaisoon ko promote tu media karta hai, magar un ka anjam nahi dekhata
|
|
By:
Jehanzaib Khan,
Islamabad
on
Oct, 30 2012
|
|
|
|
|