|
|
JAZAKALLAH Bohot achi tehreer hai bhai
Aor Zareen Sis Aap ye dawa istmaal kar sakti hain detail is link pe hai
http://www.ubqari.org/controller.php?action=Medicine_Details&nId=61
|
|
By:
Jaleel Ahmed,
Hyderabad
on
Nov, 16 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترمہ زرین صاحبہ میں نا تو حکیم ہوں اور نا ہی ڈاکٹر۔ تاہم اللہ کے فضل سے روایتی حکیموں اور طبیبوں کی نسبت طب کو بہت بہتر جانتا ہوں۔ میں پچھلے دس سالوں سے کوئی نا کوئی چھوٹی موٹی تحقیق کرتا چلا آیا ہوں۔ ایک بات آپ غور سے نوٹ کر لیں کہ ہیپاٹائٹس یعنی یرقان کا کوئی بھی وائرس نیگیٹو نہی ہو سکتا۔ سو میں سے کوئی ایک ہو جائے تو یہ اللہ کی خاص مہربانی ہے۔ ہومیو پیتھک ڈاکٹر اور نیم حکیم بہت بڑے دعوے کرتے ہیں۔ اخبارات، کیبل اور ٹی وی پر اشتہارات۔ ہرگز کسی پر یقین نا کیجئیے۔ آپ کا وقت اور پیسہ ضائع ہو گا۔ وائرس نیگیٹو نہی ہو گا(اگر اللہ چاہے تو ہو بھی سکتا ہے)۔ تاہم آپ کا یرقان مکمل ٹھیک ہو جائے گا۔ اس سے آپ کو یا آپ کی فیملی کو پریشانی کی ضرورت نہیں۔ آپ کسی مستند ڈاکٹر یا طبیب سے رجوع کر لیں۔ اس سلسلے میں جو آزمودہ اور مجرب نسخہ یا مشورہ ہمارے پاس ہے وہ ہم پیش کر سکتے ہیں۔ فی سبیل اللہ۔ |
|
|
By:
افتخار الحسن رضوی,
Lahore
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
| کالا یرکان-(بی) کو نیگیٹو کرنےکا کوئی طریقہ بتائیں برائے مھربانی |
|
|
By:
zareen,
Islamabad
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
good effort to expose the corruption in health sector, waiting for next episode
|
|
By:
Dr. Hassan ,
Abu Dhabi
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
| اس سلسلے کی دوسری قسط جلد ہی شائع کر دوں گا۔ آپ احباب سے گذارش ہے کہ اگر اس موضوع پر آپ کوئی مشورہ یا پیغام دینا چاہیں تو مجھے ای میل یا پیغام بھیج دیں۔ یہاں کمنٹ کر کے بھی مطلع کر سکتے ہیں۔ شکریہ |
|
|
By:
افتخار الحسن رضوی,
Lahore
on
Oct, 19 2012
|
|
|
|
|