|
|
|
aslam o likum. basharat sahab professer sahib ne yay article bachu k liay nahi likha yay to aounho ne akalmand bashaoor logo k liay likha hay jo her baat samajhty hain or samajhnay ki salahiat rakhtay hain.kisi ko akla'balga ya kamsin kehna koe na mohazib baat nahi hay yahan pe sub janatay hain or jis jis ne bhi yay article or comments parhay k koun na mohazab lehja ikhtayar kar raha hay.bus main yay kahn g jo ustaad ki izzat karna nahi janta wo kabhi kamyaab nahi hota
|
|
By:
QURAT CH,
Faisalabd
on
Nov, 20 2012
|
|
|
|
|
assalamo alaikum to all the believers . thanks to all who praised and ackowledged my sentiments . I am writing only in the way of JEHAD. and more I can do nothing . if you consider right please pray ALLAH for my forgiveness and to continue truth.
|
|
By:
AKBAR HUSAIN HASHMI,
Rawalpindi
on
Nov, 26 2012
|
|
|
|
|
|
|
| محترم بشارت بھائی جان آپ کے کمنٹس میں نے پڑھے ہیں اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو زرا سی بھی عقل سلیم عطا فرمائی ہے تو اس بات پر غور کریں کہ ملالہ کے ساتھ اور کئی طالبات بھی زخمی ہوئی تھیں لیکن کیا علاج کی ضرورت صرف ملالہ کو تھی یا باقی طالبات انسان نہیں ہیں ۔ ملالہ کو اتنی اہمیت کیوں دی گئی ۔ علاج کے بعد جو پریس ریلیز میں تصاویر اور ویڈیوز دی گئی ہیں ان میں اس کا زخم کہاں ہے؟ یا شمالی وزیرستان میں ڈرون حملوں میں مارے جانے والے انسان نہیں؟ کیا افغانستان ، عراق اور فلسطین میں مارے جانے والے انسان نہیں ؟ انکو امریکہ اور برطانیہ کی طرف سے طبی سہولتیں اور میڈیا میں اتنی اہمیت کیوں نہیں دی جاتی۔ کیا طالبان اتنے ہی اناڑی ہیں کہ ایک بچی کو نہیں مار سکتے۔ یہ سب ایک سازش تھی ۔ |
|
|
By:
Shaker,
Dera Ismail Khan
on
Nov, 19 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
asalamoalkum...dar asal bisharat sahb ke takleef or bemari kuch or hi...profasar sahb ny koie nashesta zuban use nahi ke...jahna tak taliban ke bat hi to wo na hamri malmat karny say baz aein gay or na hamri tareef karny say unko koir fark parna hi....profasar sahab nay wakiyta or shwahid ke bina par apna tajziya paesh ki to zamnan ek lisani dahsat gard tanzeem ka b zikar agia,,,,,bar hal jahn tak bishart sahb ke bat hi
|
|
By:
min b taliban bakol beshart k,
karachi
on
Nov, 17 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترم عظیمی صاحب، زخم تو واقعی جعلی تھا اور جہاں تک لفظ طالبان کی بات ہے تو جس طرح اسلام کو نقصان پہچانے کے لیے عبداللہ بن سبا اور دیگر منافقین شامل ہو گئے تھے اسی طرح اصل طالبان جن کے کردار کو دیکھ کر غیر مسلم ایمان لا رہے تھے ان سے ڈر کر امریکہ نے ان کو بدنام کرنے کے لیے طالبان کے نام سے ایسے ہی منافق کھڑے کر دیئے ہیں جو ان کو بدنام کرنا چاہتے ہیں اور یہ انہی کا ڈرامہ ہے جس کو امریکہ صاحب بہادر نے انجام دیا ہے اور آپ جیسے میڈیا کو صفحہ آسمانی مانے والوں کی مہربانی نے چار چاند لگا دیئے ہیں اللہ عقل سے نوازے اور حقائق سے آگاہی کی توفیق دے آمین۔ |
|
|
By:
tariq mehmood,
Karachi
on
Nov, 16 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Dear Basharat Khan Saheb, aap jo likh rahe ho, sahi ho ya ghalat, aap BBC ko aik Diary banakar bhej den, bahut jald aap se bhi kam le lia jaega,aur aap ko bhi American ya Bartaniya ki nationality mil gaegi, jaldi karo, worna waqt nikal jagega aur koi aur drama shoro hogaega,
|
|
By:
Abdul Khan,
karachi
on
Nov, 13 2012
|
|
|
|
|
|
|
طارق محمود صاحب ،
زخم رہنا یا ختم ہوجانا ، بالوں کا کاٹا جانا شاید ان معاملات کو آپ امریکی ایجنڈا قرار دے کر لفظ “طالبان“ کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانے والوں کو “عام معافی“ کا پروانہ جاری کرنا چاہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ میری رائے میں لفظ “طالبان“ سے موجود گروہ اپنے شدت پسندانہ کاروائیوں اور دین متین کی خوبیوں سے لابلد ایک گمراہ گروہ ہے۔ جو سراسر یہود و ہنود و نصاری کے ایجنٹس ہیں۔ یہ لوگ دین اسلام میں اصلاح و تلقین و تبلیغ کی غلط تشریح و تعبیر دینے والے ہیں۔ لہذا ان کی حمایت بھی ان کے جرم پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہے۔ آپ بھی غور فرمائیے اور حق کے بیان میں دو ٹوک ہوجائیے۔ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Nov, 13 2012
|
|
|
|
|
|
|
کامران عظیمی صاحب، پروفیسر صاحب درست فرما رہے ہیں یہ امریکی طالبان ہے جو اصل طالبان کو بدنام کر رہے ہیں اور ملالہ کا ڈرامہ اب کھل چکا ہے اتنے بڑے آپریشن کے بعد نہ اس کے کوئی زخم نظر آیا اور نہ آپریشن کی وجہ سے اس کے سر کے بال صاف کئے گئے ہیں یہ شروع ہی سے ایک ڈرامہ تھا جیسا سوات میں عورت کو کوڑے مارنے والی وڈیو جعلی تھی اللہ آپ کو حق پہچاننے کی توفیق دے۔ |
|
|
By:
tariq mehmood,
Karachi
on
Nov, 12 2012
|
|
|
|
|
Ameen
|
|
By:
Maqsood Ahmed,
Gujranwala
on
Dec, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
| عدنان جواد صاحب السلام علیکم ۔ شکریہ کہ آپ نے مضمون کی قدر فرمائی یہ تو اپکے ایمان کی چاہت ہے۔۔ |
|
|
By:
AKBAR HASHMI,
rawalpindi
on
Nov, 07 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
apka pora mazbo bht pasend aya or mene apny page pr bhe jari kar diya, jzk
|
|
By:
AdNaN JaWWaD,
karachi
on
Nov, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
theek hay bhai akbar hashmi sahab malala ne drama kia hay or eska drama chal bhi gaya or esay dramay chal kion jatay hain ???? kion kay mazhabi jamatay khud sahi nahi hain . abb kha jaraha fala drama hay fala nahi mazhabi jamatay bhi tu afia per dramay karrahi hay ....ajj tak amriki court main afia ki saza kay khilaf apeal kion nahi ki gai mazhabi jamatoo ne...sirf road per jalsay se amrika afia ko reha karday ga???
|
|
By:
Nazish ali ,
Lahore
on
Nov, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
| ایک جگہ پیارو کی جگہ پیرو بن گیا ہے درست پڑھیں پیارو |
|
|
By:
akbar hashmik,
rawalpindi
on
Nov, 04 2012
|
|
|
|
|
|
|
| اپنے پیارے رفیقوں اور رقیبوں کو السلام علیکم: جن دوستوں نے میرے مضمون کو پسند کیا انہوں نے حق سمجھا، انکے ذہن صاف تھے ۔ وہ قومی سوچ رکھنے میں بالغ ہیں جنہوں نے اختلاف کیا اللہ انہیں قومی اسلام روح عطا فرمائے آمین۔ میرے عزیزو! ملالہ کی ڈائری سوات آپریشن کے دوران بی بی سی تک کیسے پہنچی؟ ذرا سوچو۔ ایک کمسن لڑکی جو زیر تعلیم ہے کیا یہ ممکن ہے کہ عام لڑکی اتنا بڑا کام کرے؟ غور کریں آپ میں سبھی مسلمان ہیں اسلام اور پاکستان کے خلاف یہودی اور صلیبی سازشوں کے جال بچھے ہوئے ہیں۔ اس لڑکی نے یہاں تک لکھا کہ داڑھی والوں کو دیکھ کر مجھے فرعون یاد آتا ہے اور خوف آتا ہے۔ آپ مسلمان ہیں داڑھی تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے۔ تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے داڑھیاں رکھیں۔ ہمارے تمام اولیائ کرام اور ہمارے بزرگوں نے داڑھیاں رکھیں۔ طالبان افغان اور طالبان امریکہ دو مختلف گروہ ہیں۔ افغان طالبان وہ ہیں جنہوں نے ملا عمر کی سربراہی میں افغانستان میں اسلامی حکومت قائم کی اور اسلام نظام عدل نافذ کیا۔ انکے دور میں افغانستان میں اس قدر امن تھا کہ اکیلی لڑکی برقع میں چلی جاتی اسکی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر نہ دیکھتا تھا۔ امریکی اتحادیوں کے ظالمانہ حملوں میں لاتعداد مسلمان شہید ہوئے ۔ طالبان کو امریکہ اور اسکے اتحادی شکست نہ سکے تو حق پرست طالبان کو بدنام کرنے اور مسلمانوں میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لیئے منافقین خریدے جو نوجوان نسل کو جنت کا لالچ دے کرخود کش بمبار بناتے ہیں۔ یہ امریکہ کی بہت بڑی ساز ہے۔ لیکن یہ بھی ناکام ہے۔ کیونکہ ہر مسلک کا مسلمان جانتا ہے کہ ہمارے بڑے بڑے اولیائ کرام افغانستان سے آئے تھے۔ وہاں بزرگوں کے مزارات ہیں۔ اگر طالبان غط عقیدہ کے ہوتے تو وہاں کے مزارات کی بے ادبی کرتے مگر ایسا نہیں ہوا۔ بے گناہوں کو مارنا امریکی طالبان کا کام ۔ اب مسئلہ ہے الطاف بھائی کا؟ آپ لوگوں کو یاد ہوگا کہ انہوں نے پہلے قومی مہاجر موومنٹ بناکر مہاجر اور غیر مہاجر کی تفریق پیدا کی۔ ہمارے بھائی جو تقسیم ہند کے وقت بھارت سے بے سروسامان آئے تھے انہیں یہاں کے رہنے والوں نے پیار دیا۔ اتنا عرصہ گزرنے کے بعد یہ مہاجر اور مقامی کی کیا بات ہے؟ ہم سب مسلمان اور پاکستانی ہیں۔ پیارے بھائی برطانیہ میں کیا کررے ہیں۔ ؟ ٹلی فونک خطاب کی بجائے یہاں تشریف لاکر خطاب کریں۔ ملک کے دورے کریں عوام کے ساتھ چلیں مگر میرے خیال میں ایک دفعہ وہ جو ملٹری ایکشن میں عقوبت خانوں کا انکشاف ہوا تھا شائد اسکی کچھ باقیات کی وجہ سے آنا پسد نہ کرتے ہوں۔ پھر میں یہ کہوں گا کہ امریکہ کے ڈرون حملوں میں مارے جانے والے مسلمان مرد، عورتیں اور بچے ہمارے ہیں۔ انکا آپ کو افسوس نہیں ۔ ملالہ کا گولی لگنے کا ڈرامہ جو اتنا چلا ہے اسکے پیچھے امریکہ سرکار اور برطانیہ سرکا کا ہاتھ ہمارے حکمران تو انکی کٹھ پتلیاں ہیں۔ ہمارے خوش تراش روزانہ اسکی خیریت دریافت کرنے پاکستان کے عوام کے پیسے پر لندن کے دورے کرتے ہیں۔ میرے پایرو! اپنے رب کو یاد کرو اپنے رسول کی تعظیم میں خبیث گستاخوں سے نفرت کرو۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے۔ امین۔ |
|
|
By:
akbar hashmi,
rawalpindi
on
Nov, 04 2012
|
|
|
|
|
|
|
bhai har chiz may altaf hussain ka naam kion ajata hay baki logo ne bhi tu es hamlay ko ghair insani kaha hay maray khiyal se tamam leaders ne hee Malala ki himayat or taliban ka amal ko ghair insani kha hay phir altaf hussain ko kion tankid ka nisahna banaya jaraha hay
Prof. Akbar Hussain Hashmi koe so called prof malom hotay hain joo esa gahtiya article likh mara...
dr afia per siyasat chamkaoo lakhoo rupay ki rallies nikalnay kay bajiay amriki court may apeal kion nahi karti jamat islami pakistan may cheek pukar karnay se kia hogaa bas apni siyasat chamkani hain.. or dashat gard altaf hussain nahi jamat islami walay hain jin hoo ne afghan panhaguzeen ko pakistan abad karwaya jis ki waja se pakistan main crime barha asla aya , drugs aya ...ya jamat islami ka aik naik karnama thaa..... bari bari dhariyaan rakh kar jhoot boltay hain ...islam ka naam badnam kardia hain.... poray pakistan main koee vote daynay k liay tayar nahi naik jamat kooo....
or hum awam ne tu sirf aik ghair insani fail ki muzamat ki thee tumko mirichi lagi tu may kia karooo ?
|
|
By:
Shakir Ali ,
Karachi
on
Nov, 01 2012
|
|
|
|
|
|
|
پروفیسر اکبر حسین ہاشمی صاحب ،
آُپ قابل احترام ہیں مگر مضمون کا عنوان آُپ کے شایان شان نہیں ۔۔۔۔ کیونکہ ایک شخص لڑکیوں کو سرعام تنگ کرنے والوں کا ذکر اس انداز میں کرے کہ حقیقتا دلی تکلیف محسوس ہوتی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ طالبان کے ظلم پر آنکھے موندھے رہیں ۔۔۔۔۔۔ ظلم کو ظلم تسلیم نہ کریں ۔۔۔۔۔ اگر ظلم تسلیم کر بھی لیا تو ظالم کا نام تک نہ لیں بلکہ رائے عامہ کو ایک نیا رخ دیں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب بھی آپ کے شایان شان نہیں ۔۔۔۔۔
مجھے الطاف حسین سے غرض نہیں ۔۔۔۔۔ لہذا کوئی صاحب اس موضوع پر بات کر کے مجھ سے نہ الجھیں ۔۔۔۔
آپ نے صحیح فرمایا کہ ایک ملالہ کا دکھ ہی نہیں بلکہ ہم تو کئی دکھوں میں گھرے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔ ہاں ہر دکھ اپنے ایک مخصوص وقت پر ظاہر ہوتا ہے اور پھر پس پردہ چلا جاتا ہے کیونکہ ہم تمام پاکستانی سب کچھ بھلا دینے کے ماہر ہیں ۔۔۔۔۔
ہم بھلا بھیٹے کہ میڈیا ہی نے بہن عافیہ کا مسلئہ اٹھایا اور اٹھائے رکھا ۔۔۔۔۔۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب کی ہم عوام آج بھی عزت کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ ڈرون حملوں پر بحث و مباحثہ بھی کافی وقت سے جاری ہے ۔۔۔۔۔۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ ہم نے ہی کشمیر کے زلزلے کی وجہ سے آنے والی آفت پر اپنے کشمیریوں سے بھر پور اظہار یکجہتی کیا اور دامے درمے قدمے سخنے ۔۔۔۔۔ ہر ہر گاہ اپنا حصہ پیش کیا ۔۔۔۔۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ لال مسجد کے واقعات کی بھر پور کوریج بھی ہمارے اسی میڈیا نے کی ۔۔۔۔۔۔۔ پھر تمام غصہ ملالہ ہی پر کیوں ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
کہیں ایسا تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہم طالبان کو ظالم سمجھنے والے ذہن کو ہٹانے ، زبان کو تالا لگانے اور رائے عامہ کو منفی سے مثبت کی طرف لانے میں اپنا حصہ بھی ادا کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ملالہ کے تمام عیوب پہلے بھی تھے مگر ظاہر اسی موقع پر کیوں ہوئے ۔۔۔۔۔۔
پروفیسر صاحب آپ کے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ لونڈے لپاڑوں نے ملالہ پر حملہ کیا اور حملہ کرنے والے طالبان نہیں تھے ۔۔۔۔۔۔ اتنی بھر پور انفارمیشن کس سورس کے ذریعے حاصل ہوئیں ۔۔۔۔۔ طالبان ترجمان احسان اللہ احسان تسلیم کرے کہ وہ پھر حملہ کریں گے مگر مخصوص مائنڈ سیٹ یہ تجزیہ پیش کریں کہ نہیں نہیں یہ تو لونڈے لپاڑوں کا کام ہے ورنہ طالبان تو پورا برسٹ مارنے والے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ چند ایک گولیاں ان کے مزاج کے مطابق نہیں ۔۔۔۔
سوری سر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا تجزیہ کسی صورت قابل قبول نہیں ۔۔۔۔۔ اگر دل میں آپ طالبان کی حمایت کا جذبہ رکھتے ہیں تو بیان کیجئے اس میں ملالہ کے کیس کو پیچیدہ نہ بنائیے ۔۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Oct, 31 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
i agree with professor sahib. they resigned on increase in price of oil once but after that 23 times prices have increased but no action.why?being in govt. they are equally responsible of Karachi disturbance.one should know that in the days of swat operation how did she got connection with bbc. how was able to send her diary to bbc. this a great game and our media is part of it.you should think media takes sh.rashid in the programme solely who cannot get single esat. but other leaders or intelectuals 4 or 5 persons in one show.what is behind?
|
|
By:
arif ul islam,
Abu Dhabi
on
Oct, 29 2012
|
|
|
|
|
|
|
| بشارت۔صاحب۔وہ ہمارے پروفیسرہیں۔ان مضمون حقائق پرمبنی ہے آپکو الطاف کے بارے برا لگا ۔ کیونکہ آپ ایم کیو ایم کے ہیں جن کا کام کراچی میں بھتے لینا اور قتل عام کرنا ہے۔ ہمارے پروفیسر صاحب نے انتہائی پیار کے ساتھ لکھا کہ ملالہ عاقلہ بالغہ عزیزہ ہیں۔ عزیزہ بڑا شفقت بھرا لفظ ہے ۔ آپ کو کراچی میں روزانہ درجنوں لاشیں گرتی اچھی لگتی ہیں؟ ڈرون حملوں سے مارے جانے والے بچے، مرد اور عورتیں کیا مسلمان نہیں، کیا انسان نہیں؟ تمہارے اندر ایمان ہے تو امریکہ خبیث کی مذمت کرو ۔ جن امریکیوں نے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے فتنہ فلم بنائی ان کے بارے بشارت صاحب کی کیا بشارت ہے۔ سچ بولنا سیکھیں۔ سچ کو مغلظات نہ کہا کریں۔ |
|
|
By:
shahid yunus,
rawalpndi
on
Oct, 23 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
abid Hussain Sahb main aap ki baat sy 100% itefaq Karta hu.. Allah Talah hum sab per Reham farmaey.. Aameen
|
|
By:
Usman Niazi,
Karachi
on
Oct, 23 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
BASHARAT KHAN SAHAB . SUCH ZRA KARWA HOTA HAY. AAP K LEADER ALTAF KO PAKSTAN K SATH BARI MUHABBAT HAY TASHREEF LAY AAUIN . ONKO KIA KHATRA HAY. AAKHIR GOVERNOR SAHIB BHI TO KITNEY CASE HAZAM KIYE BAITHAY HEIN. AMRIKA K LIYE ADABO EHTRAM K ALFAZ AP HI ASTEMAL KR SKTAY HEIN. PUNJABI MEIN KEHTAY HEIN JASA MONH WAISI CHAPAIR YANEE THAPR. JO KHABEES OMARY PIARAY NBI SALLALAHO ALAIHE WASALLAM KI SHAN MEIN BAKWAS KRAY OM US EHTRAM KREIN PHIR TO HUM MNAFIQ HONGAY.
|
|
By:
abid husain najam,
rawalpindi
on
Oct, 22 2012
|
|
|
|
|
|
|
| طالبان ٹائپ کے لوگ پکا کام کرتے ہیں تربیت یافتہ اور اپنے ہنر کے ماہر ہوتے ہیں یہ بات واقعی سوچنے والی ہے کہ ملالہ پر حملہ کرنے والے کا نشانہ کارگر کیوں نہ ہوا اتنے اہم مشن پر بھیجا جانے والا کوئی اناڑی تو ہو نہیں سکتا ملالہ کو مارڈالنا کوئی مشکل نہ تھا مگر شاید اسے صرف زخمی کیا گیا اور باقی کی کہانی تو بہت سارے لوگ بیان کر ہی رہے ہیں جو دراصل پیش بینی ہے پروفیسر صاحب کی باتیں دل کو لگنے والی ہیں مجھے ان سے پورا اتفاق ہے |
|
|
By:
Rana Tbassum Pasha,
Dallas f w,USA
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
| کہاں کے پروفیسر ہیں یہ صاحب ؟ انتہائی درجہ کی غیر شائستہ زبان کا استعمال کوئی پروفیسر کر ہی نہیں سکتا،اگر استاد ایسا ہو تو شاگردوں کا تو بس اللہ ہی حافظ۔ اختلافات اپنی جگہ مگر الفاظ کا چناؤ بے حد ضروری ہے۔ صاحب شروع میں آنسہ ملالہ کو عاقلہ اور بالغہ کا لقب عنایت کرتے ہیں، پھر آگے جا کر کمسن بچی تسلیم کرتے ہیں۔ پوری تحریر تضادات،خرافات اور مغلضات سے لبریز ہے۔ اگر یہ واقعی کوئی پروفیسر ہیں تو راولپنڈی کے طالبعلموں سے دلی ہمدردی کے اظہار کے علاوہ اور کیا، کیا جاسکتا ہے۔ |
|
|
By:
Basharat Khan,
Karachi
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|