|
|
| علامہ اقبال دورانَِ عدالت شہید غازی کا منہ چومتے تھے اور روتے تھے ک یہ ماتھا سرکارِِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے چومنا یے جنازے کے ساتھ روتے ہوئے کہتے جاتے اسی گلاں ائ کردے رہ گئے تے ترکھاناں دا مُنڈا بازی لے گبآ۔ اَج یہ جذبہ جہاد کہاں ہے ہم اپنا نقصان کرکے کیا ثابت کرتے ہیں؟ کہ احتجاج کر رہے ہیں کون اسلامی ملک ہے جو امریکہ کی اَنکھ میں اَنکھ ڈال کر بات کرے؟ ہم ایسے ممالک کی تجارت کا بایئکاٹ بھی کر سکتے ہیں جو توڑ پھوڑ سے بہتر ہے |
|
|
By:
nayyer shafiq,
lahore
on
Sep, 26 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
very nice
|
|
By:
Imran Hussain Mughal,
Rawalpindi (Gheela Kalan)
on
Sep, 25 2012
|
|
|
|
|
|
|
السلام علیکم انصاری صاحب نہایت ہی مفید اور معلوماتی کالم ہے۔ بہت سی نئی چیزیں پڑھنے کو ملی ہیں خصوصاً نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری گفتگو جو کہ مکمل طور پر پہلی بار پڑھی ہے۔ اللہ آپ کو اس کی جزا عطاء فرمائے۔آمین |
|
|
By:
Ghazanfar Ali,
Lahore,Pakistan
on
Sep, 25 2012
|
|
|
|
|