گستخانہ فلم۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام امن اور پیار و محبت کا درس دینے والا مذہب ہے۔ غیر مسلموں نے دنیا بھر میں اسلام کو بدنام کرنے کی گویا ٹھان رکھی ہے۔ یہود و نصاریٰ دین اسلام کی توہین کرنے کا کوئی بھی موقع اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

حال میں ہی امریکہ میں ایک اسلام مخالف فلم بنائی گئی ہے جس میں بیغمبر اسلام حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں توہین کی گئی یے (نعوذ باللہ)۔ یہ فلم یہود و نصاریٰ کی جانب سے مسلمانوں پر ایک حملے کی مانند ہے۔ یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے عقیدے سے کھیلنے کے ماہر ہیں۔ یہ خود تو بے دین اور بے غیرت ہیں لیکن پھر بھی اپنے آپ کو مہذب ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ اس توہین آمیز فلم کو بنانے میں ملعون امریکی پادری نے بھی ہاتھ بٹایا۔ فلوریڈا کا یہ ملعون پادری کئی مرتبہ دین اسلام کا مذاق اڑا چکا ہے۔ مجاہدین اسلام اس ملعون پادری ٹیری جونز کو قتل کرنے کا عزم لئے بیٹھے ہیں۔

توہین آمیز فلم نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو مجروح کیا ہے۔ اس فلم کے خلاف دنیا بھر کے مسلمانوں نے احتجاج بھی کیا ہے۔ گستاخانہ فلم کو بنانے کے پیچھے کہیں نہ کہیں امریکی اور اسرائیلی حکومتوں کا ہاتھ بھی ہوسکتا ہے۔

انسانی حقوق کا علمبردار بننے والا امریکہ اس توہین آمیز فلم پر خاموش بیٹھا ہے۔بلکہ یوں کہیے کہ امریکہ کا حال “الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے“ کی طرح کا ہے۔ مسلم دنیا میں اس گستاخانہ فلم کے خلاف شدید احتجاج ہوا ہے۔ لیبیا کے غیور مسلمان عوام نے احتجاج کرتے ہوئے بن غازی میں قائم امریکی قونصل خانے پر زبردست حملہ کیا اور اس کی عمارت کو آگ لگ گئی۔ اس حملے میں امریکی سفیر اور دیگر عملہ کے کچھ لوگ جہنم واصل بھی ہوئے۔ بن غازی میں امریکی قونصل خانے پر حملے کے بعد امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ دنیا اس طرز کے حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔ باراک اوباما کا یہ بیان نہایت مضحکہ خیز تھا۔ باراک اوباما سے کوئی پوچھے کہ اے ملعون! جو سینکڑوں بے گناہ لوگ تم نے عراق اور افغانستان میں شہید کئے ان کا حساب کون دے گا۔ دہشتگرد کہہ کر پاکستانی علاقے وزیرستان میں ڈرون حملے کروا کر معصوم پاکستانیوں کو شہید کرنے کا حساب کون دے گا۔۔۔۔۔؟؟؟ فسلطین میں اب تک شہید ہونے والے لاکھوں مسلمانوں پر تمہیں کیوں نہ ترس آیا۔۔؟؟ تم تو انسانیت کے دشمن ہو۔۔۔۔۔۔اور لاکھوں انسانوں کو زندہ جلادینے اور ان کے گلے کاٹ دینے کے قائل ہو۔۔۔۔تم نے اسرائیل کے ساتھ مل کر فلسطین میں مسلمانوں کا جینا حرام کردیا، ان کے لئے اپنے ہی ملک میں جینا دو بھر کردیا۔۔۔۔عورتوں، بچوں اور کئی معسوموں کو شہید کردیا۔۔۔ بتاؤ اس کا حساب کون دے گا۔۔۔۔؟؟ تمہارا ایک سفیر لیبیا میں مرگیا تو تمہارا وجود لرز گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے اے ملعون
Mati Ullah Qaumi
About the Author: Mati Ullah Qaumi Read More Articles by Mati Ullah Qaumi: 2 Articles with 1765 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.