|
|
شکیل احمد صاحب آپ کی گفتگو اور جتن اس بات کی غمازی کررہاہے کہ آپ واقعی ''ظاہرکے دلدادہ ہوچکے ہیں'' جن غائبانہ صاحبان کی میں نے ایجادیں پیش کی ہیں الحمدللہ یہ سب ایک اللہ کے مانے والے لوگ ہیں اور ان میں بیشتر تعداد انبیاء علیہ السلام کی ہے۔۔آپ اپنی لادین والی بات سے تائب ہوں ،اللہ کے حضور معافی مانگیں اور تجدید اسلام کریں یعنی دوبارہ کلمہ پڑھیں۔۔۔ ہمیں خود پر فخر ہونا چاہئے کہ ہم فانی کے نہیں باقی کے عاشق ہیں۔ دنیا 8 سو سال پر محیط نہیں۔ ۔یہ لوازمات جوہمیں آج اغیار کی جانب سے مل رہے ہیں ذرا فرصت میں بیٹھ کر ان کے بارے میں ضرور سوچئے گا کہ گزرے کل میں جہاں ماں باپ اپنے بچوں کے سامنے ایک چارپائی پر بیٹھنا گوارا نہیں کرتے تھے وہاں آج ماں،باپ،بیٹا،بیٹی ایک ہی جگہ بیٹھ کر اغیار کی پیش کی جانیوالی فحاشی سے لبریز فلمیں دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ ۔باتیں تو اور بھی ہوسکتی ہیں مگر .... !!میں صرف آپ سے یہ کہنا چاہوں گا کہ کوشش کریں کہ دلوں میں حب نبی ؐ اور پھلے پھولے ۔ورنہ یاد رکھیں کہ جسے جو پسند ہے اس کا حشر اسی کے ساتھ ہوگا۔۔ |
|
|
By:
muhammad saleem qadri ,
karachi
on
Sep, 26 2012
|
|
|
|
|
|
|
سلیم قادری صاحب ۔آٹھ سو سال پرانی باتوں کو چھوڑیے۔ یہ جو آٹھ سو سال گزرے ہیں اس میں ہم نے کون سا کارنامہ انجام دیا ھے۔ اور جن لوگوں کا آپ نے ذکر کیا ہے اس وقت ان لوگوں کو تو مسلمان سمجھا ہی نہیں جاتا تھا۔ بلکہ لادین سمجھا جاتا تھا۔تازہ مثال دیں۔ |
|
|
By:
Syed Shakeel Ahmed Shah,
karachi
on
Sep, 24 2012
|
|
|
|
|
|
|
| شکیل بھائی تنقید آپ کا حق ہے اور بہت اچھی چیز ہے لیکن تحقیق کے بعد |
|
|
By:
Konain Raza,
Karachi
on
Sep, 22 2012
|
|
|
|
|
|
|
آپ کی جہالت کی انتہاہ ہے! کیا آپ نہیں جانتے دنیا میں سب سے پہلی سرجری کس نے کی؟ کیا آپ نہیں جانتے دنیا میں سب سے پہلے پانی کا جہاز کس نے بنایا؟کیا آپ نہیں جانتے پل (برج) کس نے ایجاد کیا؟ کیا آپ نہیں جانتے علم کیمیا کا بانی کون ہے؟ کیا آپ نہیں جانتے سب سے پہلے ڈیم کس نے بنایا؟ کیا آپ نہیں جانتے کہ دنیا میں سب سے پہلے اشیاء خورد و نوش کو محفوظ کرنے کا طریقہ کس نے ایجاد کیا؟ کپڑا کس نے ایجاد کیا؟ ہان آپ کچھ نہیں جانتے اگر جانتے تو اس طرح کی خباثت نہ پہلاتے بلکہ ایک مسلمان ہونے کے ناطےمسرور ہوتے۔ یہ چند مثالیں جو یاد ہیں ہر ذی علم کو اور آپ ابھی تحقیق کریں تو صفحات کم پرجائینگے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ |
|
|
By:
Saleem qadri,
Karachi
on
Sep, 22 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
very nice article
|
|
By:
M. Zohaib Siddiqui,
Hyderabad
on
Sep, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
| قادری صاحب کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مسلمانوں نے کیا چیز ایجاد کی ہے ۔ دنیا کی سب سے بڑی ایجاد بجلی کس نے ایجاد کی۔ ذرا سی لوڈ شیڈنگ پر ہم جلوس نکال تے ہیں توڑ پھوڑ کرتے ہیں۔ ٹی وی جس پر مدنی چینل چل رہا ہے کس کی ایجاد ہے۔ کمپیوٹر۔ گاڑیاں۔بلب۔جس کاغذ پر ہمارا قرآن کریم چھپتا ہے وہ کون بناتا ہے۔یہودی بناتا ہے۔اپنے ناپاک ہاتھوں سے اور ہم بڑے شوق سے چومتے ہیں۔جان بچانے والی ادویات کہاں سے آرہی ہیں۔جن جہازوں پر بیٹھ کر ہم حج اور عمرہ کرنے جاتے ہں۔ کون بناتا ہے۔کس کس چیز کا نام گنواؤں آج دنیا میں کوئی ایسی ایجاد ہے جو کسی مسلمان کی ایجاد ہو جس سے دنیا بھر کے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہوں۔ہمارا کام صرف باتیں بنانا ہے۔ہم آج تک اسلامی دواخانہ نہیں بنا سکے آج تک یونانی دوا خانہ چل رہا ہے۔آج جو ہمارے ڈاکٹر آپریشن کررہے ہیں۔اسپیشلسٹ بننے کہاں جاتے ہیں۔غورکرو۔باتیں نہ بناؤ۔ |
|
|
By:
Syed Shakeel Ahmed Shah,
KARACI
on
Sep, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Masha Allah Saleem qadri Sahab Marhaba.
|
|
By:
Arshad Madani,
Karachi
on
Sep, 20 2012
|
|
|
|
|