|
|
|
Logo ko jhooti tasalian na dee jiay ........... Pani se car wagira nai chal sakhti kion kay pani se energy hasil nahi ki jasakti .............
|
|
By:
Nadeem Ahmed ,
Karachi
on
Sep, 03 2012
|
|
|
|
|
|
|
| آغا صاحب اور سرور صاحب مل کر منصو بے کو قابل عمل بنانے کی رپورٹ تیار کریں اوورسیز پاکستانی انوسٹمنٹ کرنے کو تیار ہیں پی سی ایس آئی آر اور وزارت صنعت کو اعتماد میں لے کرفزیبیلیٹی رپورٹ پر انوسٹمنٹ کی جا سکتی ہے |
|
|
By:
arif ul islam,
Abu Dhabi
on
Aug, 29 2012
|
|
|
|
|
|
|
| کہتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرا جب جانیے جب تیجہ ہو جائے۔۔۔ اللہ کرے آجکل کے مسلمان بھی اپنے اس کارنامے کو پوری دنیا سے منوا سکیں۔ |
|
|
By:
Abdullah Hashmi,
Karachi
on
Aug, 27 2012
|
|
|
|
|
|
|
میرے محترم پانی سے انجن چلایا جا سکتا ہے اور لوگ امریکہ اور دیگر ممالک میں پچھلی دھائی سے ایک سپلیمینٹ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں کیونکہ ایک متبادل کے طور پر گاڑی کو چلانا مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں۔ گاڑی کی مطلوبہ مقدار روائتی طریقہ سے حاصل نہیں کی جاسکتی اس کے لئے ہائی فریکونسی کے سگنل دے کر اورایکٹرومیگنٹ فیلڈ سے گزار کر مطلوبہ مقدار حاصل ہو جاتی ہے۔ یہ تو ہے اصل لیکن یہ تمام مراحل کامیابی سے حل کر کے لوگوں کو گیرنٹی کریں آپ کو کسی سے تعاون اور مدد کی درخواست کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی یہ پروڈکٹ امیکہ میں پیٹنٹ ہے اسے ایک امریکی نے اور ایک یوکرین کے باشندہ نے رجسٹر کرایا ہے دونوں کا طریقہ کار مختلف ہے۔ |
|
|
By:
Riffat Mehmood,
Karachi
on
Aug, 10 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
U R 100% RIGHT BROTHER..... BUT WLD SOME PPPL LIKE DR.ATTAU UREHMAN, SMARA MAND AND OTHERS (WHO THINK THEY R ONLY SCIENTISTS AND COMPETANT TO DO SUCH THINGS IN PAKISTAN) CAN EASILY ACCEPT THIS YOUNG MAN AGHA WAQAR'S THEORY AND CN NOT PUT PRESSURE ON GOVT. TO NOT TAKE INTREST IN SUCH GREATTTTTTTTTTTTTTTTTTTTTTTT INVENTION???????????????
|
|
By:
Najamuddin Ghanghro,
Karachi (original from Larkana)
on
Aug, 08 2012
|
|
|
|
|