|
|
Mr. Zahoor ahmad danish, u don't have control on your knowledge. once u said that Hazart Nooh lived 350 years after "tofan". and after that u said that Hazrat Nooh lived 450 year after "tofan". Can u explain this?
|
|
By:
Babur,
Mandi Bahauddin
on
Oct, 31 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترم و مکرم عظیم صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ اللہ آپ جسیے علم دوستوں کا سائبان تابندہ رکھے ۔آپ کرم فرماتے رہتے ہیں ۔ان شاء اللہ آپ کی آراہ پر عمل کروں گا۔ |
|
|
By:
DR ZAHOOR AHMED DANISH,
NAKYAL KOTE AK
on
Aug, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
بہت اچھی تحقیق و کاوش ہے۔ بڑا ہی اہم نقطہ کہ ہر برگذیدہ ہستی چاہے انبیاء و رسل علیہم الصلوت والسلام اجمعین ہوں یا اولیائے کرام رضوان الله تعالیٰ علیہم اجمعین ہمیشہ سے بالکل عام و سادگی پسند، کہ لوگ دھوکہ کھاتے چلے آ رہے ہیں، ان کی باتوں کے انکاری، اور کہتے ہیں کہ کوئی موجزہ ہو تو ساتھ چلیں، یہ حالت ہے لوگوں کی۔
اور آج کل کے بارے کیا خیال ہے کہ کوئی آ بھی گیا تو کیا حال ہو گا اس امت کے ہاتھوں؟ جسکو کہ پیٹ کے علاوہ کچھ سمجھ ہی نہیں آتا۔
محترم ڈاکڑر صاحب ان خاص واقعات کہ جنمیں حضرت یوسف علیہ السلام، بالخصوص حضرت خضر علیہ السلام، حضرت سلیمان علیہ السلام کے واقعات اور اگر ان جیسے واقعات کا ذکر کسی اور جگہ بھی قرآن پاک میں ملتا ہے تو ضرر تحریر کیجیئے گا تا کہ ہر عام انسان کو بزرگی کی راہوں کا علم ہو سکے اور بالخصوص دوسروں کی بات سننے و سمجھنے کی تربیت ملے برداشت وتحمل کی حقیقت سے آ گاہی ہو تا کہ اپنی تیاری ہو سکے اس وقت کے لیے کہ اس برگذیدہ چنی ہوئی ہستی کے آے پر ہم تو ساتھ مل سکیں اگر کوئی دوسرا نہ ہو۔ |
|
|
By:
azeem,
rwp
on
Aug, 02 2012
|
|
|
|
|