|
|
| اعلٰی حضرت رحمتہ الله علیہ قدرت کا ایک جیتا جاگتا معجزہ تھے اور آپ کی ہستی نوبل پرائز وغیرہ جیسے انعام سے بہت بالا تر تھی آپ کے بارے میں ایک مختصر مگر بیحد مؤثر تحریر اعلٰی حضرت کے حضور عمدہ نذرانہ خدا اس لکھنے والے پر اپنا انعام کرے اور اس کے قلم میں برکت عطا فرمائے آمین |
|
|
By:
Rana Tabassum Pasha,
Dallas,USA
on
Jul, 20 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
By:
Nouman Kk,
Tando Alayar
on
Jul, 17 2012
|
|
|
|
|
|
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! مصطفی ﷺ کی غلامی انسانیت کی معراج ہے ۔آپ نام کے بھی غلام مصطفی اور جزبہ و عزم میں بھی غلام مصفطفی کی روشن نظیر بھی ہیں ۔آپ کی تحریر میں جہاں ادب کے موتی ملے وہاں پژمردہ دل کو تازگی وروحانیت کی بھینی بھینی خوشبو بھی میسر آئی ۔ایک ہمہ جہت شخصیت پر آپ نے کالم لکھ کر علم کی قدردانی کا ثبوت دیاہے ۔اللہ آپ کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے |
|
|
By:
DR ZAHOOR AHMED DANISH,
NAKYAL KOTLE AK
on
Jul, 17 2012
|
|
|
|
|
|
|
مسلک اعلٰی حضرت زندہ باد کیا بات ہے میرے رضا کی غلام مصطفی بھائی آپ نے ماشاء اللہ بہترین کالم لکھا ہے اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہم کو حقیقی طور پر عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمائے |
|
|
By:
ali raza,
karachi
on
Jul, 16 2012
|
|
|
|
|
|
|
بہت ہی دلکش انداز میں ایک خوبصورت تحریر جس میں بچوں بڑوں سب ہی کے لئے مدنی پھول ہیں۔ میرے رضا کی تو بات ہی نرالی ہے بچپن باکمال،جوانی با کمال، الغرض پوری زندگی با کمال۔۔۔ اللہ ان کے صدقے ہمیں رمضان کا خوب خوب ادب و احترام اور کثرت سے عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ |
|
|
By:
Abu Hanzalah M.Arshad Madani,
Karachi
on
Jul, 16 2012
|
|
|
|
|