Hamaeiweb.com
 
Urdu keyboard

Shirk Aur Maujooda Musalmaan !!!

(UMAIR SALAFI, Karachi )

Bismillahirrahmanirraheem

MADADGAAR KAUN?

Hum Sirf Teri Hi “IBADAT” Karten Hain,Aur Sirf Tujhse Hi Madad Chhate Hain
(Fatiha, 04)

Is Aitbar Se Na “Ibadat” Allah K Siwa Kisi Aur Ki Jayez Nahi, Aur Na “Madad” Talab Karna Kisi Aur Se Jayez Hai, In Alfaz Se “Shirk” Ka Darwazah Band Kar Diya Gaya,

Likin Jinke Dilon Me “ Shirk” K Rog Rah Pagaye, Woh “ MAFUQ-ASBAB”( Ye Sirf Allah K Liye Khas Hai) Aur “MATIHAT-ASBAB” ( Ye Insano K Liye Khas Hai) Me Madad Talab Karne Me Fark Ko Nazar Andaaz Karke Logon Ko Dhoke Me Dal Dete Hain,

Aur Kahete Hain K Dekho Jab Hum Bimar Ho Jate Hain, To “Doctor” Se Madad Hasil Karte Hain, Biwi (Wife) Se Madad Chhate Hain. Driver Aur Digar Insan Se Madad K Talib Hote Hain, Is Tarah Ye Apni Baat Manwate Hain, Ki ALLAH K Siwa Auron Se Bhi Madad Mangni Jayez Hai,

Hala K Asbab K Matihat Ek Dusre Se Madad Chhana Ya Madad Karna Ye Shirk Nahi, Ye To Allah Ka Banaya Hua Nezaam Hai, Jis Me Sare Kaam “ZAHIRI ASBAB” K Mutabik Hi Hote Hain. . .

Hatta Ki Ambiya(A.S) Bhi Insano Ki Madad Hasil Karte The,

Hajrat Esaa(A.S) Ne Farmaya:- Allah K Deen K Liye Kaun Mera Madad Gar Hai?
( *Surah-Al-Saaf, Aayat-No---14 * )

Allah Ne Ahle-Emaan Ko Farmaya:-
Neki Aur Taqwa Ke Kamo Me Ek Dusre Ki Madad Karo!!!
(Surah-Al-Mayda H, Aayat-No---2 * )

Zahir Baat Hai Ke Ye Taaun Na Mamnu Hai Aur Na Shirk Hai, Balke Matlob-O-Mahmood Hai Iska Istalahih Shirk Se Kya Taloq?

Shirk To Ye Hai Ke Aise Saks Se Madad Ki Talab Ki Jaye Jo Zaahiri- Asbab Ke Lihaz Se Madad Na Kar Sakta Hai, Jaise Kisi “Murda” Saks Ko Madad K Liye Pukarna, Isko Muskil Kusa Aur Hajat Rawan Samjhna, Isko Nafa-O-Nuksan Karne Wala Samjhna Aur Door-O-Nazdik Se Har Ek Ki Faryad Sune Ki Salahiyat Wala Taslim Karna, Iska Naam Hai “ MAFUQ-AL-ASBAB ” (Yani Jis Tarah Se Allah Se Madad Talab Ki Jaye) Isi Tarike Se Madad Talab Karna, Aur Use Khudai Sifat Se Mutasif Maana, Isi Ka Naam Shirk Hai, Jo Badkismati Se Mohabbat-E-Aulya K Naam Par MUSALMAN Karte Hain…..

Allah Tala Farmata Hai
Tumhare Liye Tumhara Deen Hai Aur Mere Liye Mera Deen Hai,
(Surah-Al- Kaferoon, Aayat-No-- - 06)

Yani Agar Tum Apne Deen Par Razi Ho, Au Ise Chodne K Liye Taiyar Nahi Ho, To Main Apne Deen Par( Jo Haq Hai) Razi Hu, Main Ise Kyon Chodon? .

Hamare Liye Hamara Ammal Aur Tumhare Liye Tumhara Ammal
(Surah-Al- Qasas, Aayat-No-- -55)

Ye Kabhi Mumkin Nahi Ke Main Tuhid Ka Rasta Chodkar Shirk Ka Rasta Ikhtiyar Kar Lu, Jaisa Ke Tum Chhate Ho, Aur ALLAH Ne Tumhare Kismat Main Hedayat Nahi Likhi Hai,To Tum Bhi Is Tuhid Aur Ibadat- E-A Lahi Se Mahroom Hi Rahoge. . .

Rate it:
Total Views: 134
About the Author: UMAIR SALAFI

Visit 5 Other Articles by UMAIR SALAFI »

Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
Share Comments Share Comments
Email to a Friend
Print Article Print Article
Reviews & Comments Reviews & Comments
محترم عظیم صاحب، بے شک قرآن نصیحت ہے مگر اس کو سمجھنے کے لئے شارع قرآن کی ضرورت ہے جیسا سورہ البقرہ میں موجود ہے “ یعلمہ کتاب و الحکمہ“ وہ تمہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے “ تو قرآن کو سمجھنے کا سب سے بہتر اور ایک ہی راستہ ہے وہ ہے احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اس کے بعد ہر آدمی کی رائے جو ان سے ٹکراتی ہے وہ بے حجت ہے اس کی میری نظر میں کوئی حیثیت نہیں ہے ۔
By: tariq mehmood, Karachi on Sep, 23 2012
ReplyReply to this Comment
جناب طارق محمود صاحب۔ کراچی۔

اس آیت پاک ساتھ; سوہنے رب کے حوالے:۔

ترجمہ آیت پاک)الْمُزَّمِّل(: 19. بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہے، پس جو شخص چاہے اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ اِختیار کر لے
۔
By: azeem, rwp on Sep, 14 2012
ReplyReply to this Comment
محترم عظیم صاحب،
مجھے آپ سے کوئی بغض نہیں ہے جس طرح آپ کے نظریے کے مطابق میں غلط ہوں اسی طرح میرے نظریہ کے مطابق آپ غلط ہیں اور میں آپ سے یہی گمان رکھتا ہوں کہ آپ یہ چاہتے ہیں کہ میں راہراست پر آجاؤ جیسے میں یہ جاہتا ہوں کہ آپ بھی میرے مطابق راہراست پر اجائیں اسی وجہ سے میں یہ بحث کر رہاتھا اور آپ بھی تو میرے بھائی اللہ آپ کو بھی اپنی رحمت میں داخل فرمائے اور اپنی نعمت آخروی اپ پر نازل کرے میں بھی اس دعا کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں آمین۔
By: tariq mehmood, Karachi on Sep, 13 2012
ReplyReply to this Comment
جناب طارق محمود صاحب۔ کراچی۔

آپکی منزل جنت ہے۔ الله پاک کرے کہ آپ کو جنت ہی ملے۔ آمین۔
By: azeem, rwp on Sep, 13 2012
ReplyReply to this Comment
محترم عظیم صاحب،
آپ نے جو آیات نقل کی ہیں اس کو آپ اپنے فہم سے سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ قرآن کے شارع محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے اصحاب رضی اللہ عنھم ان آیات سے کہیں بھی یہ نہیں بتایا کہ طریقت بھی کوئی چیز ہے جو ان سے ثابت ہے اس لئے اپ اپنی فہم قرآن کو اپنے تک رکھیں یہ اپ کے لئے حجت ہو سکتا ہے مگر اگر اپ نے واقعی قرآن کو سمجھنا ہے تو احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے سمجھیں اور اپ مجھےخارجی کہہ رہے ہیں جبکہ خارجیوں کا سب سے بڑا وصف یہ تھا کہ انہوں نے قرآن کو شارع قرآن اور ان کے اصحاب سے سمجھنے کے بجائے اپنی عقل اور عربی دانی سے سمجھنے کی کوشش کی اور اسی بنا پر انہوں نے علی رضی اللہ عنہ پر اپنی زبان دراز کی اگر وہ یہی آیت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے سمجھتے تو گمراہ نہ ہوتے اسی طرح آپ بھی اپنے فہم سے قرآن سمجھ رہے ہیں شارع قرآن صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے نہیں اللہ کی جانب وسیلہ کے معنی جو بیان ہوئے ہیں وہ فقط عمل صالحہ ہیں جن کا وسیلہ بندے کو اللہ سے قریب کر دیتا ہے اور مجھے اپ کے خارجی فہم کی ضرورت نہیں مجھے اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریح کافی ہے اگر اپ ان آیات کے بارے میں اور معلومات کی ضرورت ہو تو تفسیر ابن کثیر کا مطالعہ کرنا مفید ہو گا ورنہ اہنے فہم سے تو صرف گمراہی ہی اپ کو حاصل ہو گی
بن جا قرآن و سنت کا تابع
نہیں کوئی فہم اس کے آگے
By: tariq mehmood, Karachi on Sep, 09 2012
ReplyReply to this Comment
جناب طارق محمود صاحب۔ کراچی۔

در حقیقت آپ ہیں ہی منکر کہ جسطرح خارجین تھے اور پھر انھی کے جگر گوشے یعنی منافقین دونوں مں لچک، سمجھنے کی ضرورت، سچ کی تلاش جیسے معاملے سے ماورا ہیں۔ ان آیات پاک کو سمجھنا چاہتے ہی نہیں ہیں کہ جن میں واضح ہے کہ رب واحدہ لاشریک کا اگر قرب چاہیئے تو کیا کیا نشان ہین، ذرا دوبارہ ملاحظہ کریں۔


ترجمہ آیت پاک )الْمَآئِدَة(-- 35. اے ایمان والوں! اﷲ سے ڈرتے رہو اور اس (کے حضور) تک (تقرب اور رسائی کا) وسیلہ تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تم فلاح پا جاؤ o


ترجمہ آیت پاک )بَنِيْ إِسْرَآءِيْل(57.  یہ لوگ جن کی عبادت کرتے ہیں (یعنی ملائکہ، جنّات، عیسٰی اور عزیر علیہما السلام وغیرھم کے بت اور تصویریں بنا کر انہیں پوجتے ہیں) وہ (تو خود ہی) اپنے رب کی طرف وسیلہ تلاش کرتے ہیں کہ ان میں سے (بارگاہِ الٰہی میں) زیادہ مقرّب کون ہے اور (وہ خود) اس کی رحمت کے امیدوار ہیں اور (وہ خود ہی) اس کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں، (اب تم ہی بتاؤ کہ وہ معبود کیسے ہو سکتے ہیں وہ تو خود معبودِ برحق کے سامنے جھک رہے ہیں)، بیشک آپ کے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے-

ترجمہ آیت پاک )طهٰ(اس دن سفارش سود مند نہ ہوگی سوائے اس شخص (کی سفارش) کے جسے (خدائے) رحمان نے اذن (و اجازت) دے دی ہے اور جس کی بات سے وہ راضی ہوگیا ہے (جیسا کہ انبیاء و مرسلین، اولیاء، متقین، معصوم بچوں اور دیگر کئی بندوں کا شفاعت کرنا ثابت ہے)o


ترجمہ آیت پاک)الزُّمَر(: 22. بھلا اللہ نے جس شخص کا سینہ اسلام کے لئے کھول دیا ہو تو وہ اپنے رب کی طرف سے نور پر (فائز) ہوجاتا ہے، (اس کے برعکس) پس اُن لوگوں کے لئے ہلاکت ہے جن کے دل اللہ کے ذکر (کے فیض) سے (محروم ہو کر) سخت ہوگئے، یہی لوگ کھلی گمراہی میں ہیںo

ترجمہ آیت پاک)الشُّوْرٰی( 13. اُس نے تمہارے لئے دین کا وہی راستہ مقرّر فرمایا جس کا حکم اُس نے نُوح (علیہ السلام) کو دیا تھا اور جس کی وحی ہم نے آپ کی طرف بھیجی اور جس کا حکم ہم نے ابراھیم اور موسٰی و عیسٰی (علیھم السلام) کو دیا تھا (وہ یہی ہے) کہ تم (اِسی) دین پر قائم رہو اور اس میں تفرقہ نہ ڈالو، مشرکوں پر بہت ہی گراں ہے وہ (توحید کی بات) جس کی طرف آپ انہیں بلا رہے ہیں۔ اللہ جسے (خود) چاہتا ہے اپنے حضور میں (قربِ خاص کے لئے) منتخب فرما لیتا ہے، اور اپنی طرف (آنے کی) راہ دکھا دیتا ہے (ہر) اس شخص کو جو (اللہ کی طرف) قلبی رجوع کرتا ہےo

ترجمہ آیت پاک)الشُّوْرٰی( 52. سو اسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنے حکم سے روحِ (قلوب و ارواح) کی وحی فرمائی (جو قرآن ہے)، اور آپ (وحی سے قبل اپنی ذاتی درایت و فکر سے) نہ یہ جانتے تھے کہ کتاب کیا ہے اور نہ ایمان (کے شرعی احکام کی تفصیلات کو ہی جانتے تھے جو بعد میں نازل اور مقرر ہوئیں)(1) مگر ہم نے اسے نور بنا دیا۔ ہم اِس (نور) کے ذریعہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتے ہیں ہدایت سے نوازتے ہیں، اور بیشک آپ ہی صراطِ مستقیم کی طرف ہدایت عطا فرماتے ہیں


ترجمہ آیت پاک)الْفَتْح(: 10. (اے حبیب!) بیشک جو لوگ آپ سے بیعت کرتے ہیں وہ اﷲ ہی سے بیعت کرتے ہیں، ان کے ہاتھوں پر (آپ کے ہاتھ کی صورت میں) اﷲ کا ہاتھ ہے۔ پھر جس شخص نے بیعت کو توڑا تو اس کے توڑنے کا وبال اس کی اپنی جان پر ہوگا اور جس نے (اس) بات کو پورا کیا جس (کے پورا کرنے) پر اس نے اﷲ سے عہد کیا تھا تو وہ عنقریب اسے بہت بڑا اجر عطا فرمائے گاo

ترجمہ آیت پاک)ق(: 37. بیشک اس میں یقیناً انتباہ اور تذکّر ہے اس شخص کے لئے جو صاحبِ دل ہے (یعنی غفلت سے دوری اور قلبی بیداری رکھتا ہے) یا کان لگا کرسُنتا ہے (یعنی توجہ کو یک سُو اور غیر سے منقطع رکھتا ہے) اور وہ (باطنی) مشاہدہ میں ہے (یعنی حسن و جمالِ الوھیّت کی تجلّیات میں گم رہتا ہے)o

ترجمہ آیت پاک)الْحَدِيْد(: 28. اے ایمان والو! اللہ کا تقوٰی اختیار کرو اور اُس کے رسولِ (مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان لے آؤ وہ تمہیں اپنی رحمت کے دو حصّے عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے نور پیدا فرما دے گا جس میں تم (دنیا اور آخرت میں) چلا کرو گے اور تمہاری مغفرت فرما دے گا، اور اللہ بہت بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہےo

ترجمہ آیت پاک)الْجِنّ(: 16. اور یہ (وحی بھی میرے پاس آئی ہے) کہ اگر وہ طریقت (راہِ حق، طریقِ ذِکرِ اِلٰہی) پر قائم رہتے تو ہم انہیں بہت سے پانی کے ساتھ سیراب کرتے

ترجمہ آیت پاک)الْمُزَّمِّل(: 19. بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہے، پس جو شخص چاہے اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ اِختیار کر لے

ترجمہ آیت پاک)النَّبَا(: 38. جس دن جبرائیل (روح الامین) اور (تمام) فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے، کوئی لب کشائی نہ کر سکے گا، سوائے اس شخص کے جسے خدائے رحمان نے اِذنِ (شفاعت) دے رکھا تھا اور اس نے (زندگی میں تعلیماتِ اسلام کے مطابق) بات بھی درست کہی تھی

ترجمہ آیات پاک )الْمُطَفِّفِيْن(:
27 -- اور اس (شراب) میں آبِ تسنیم کی آمیزش ہوگی
یہ تسنیم ایک چشمہ ہے جہاں سے صرف اہلِ قربت پیتے ہیں –28

ترجمہ آیت پاک)يُوْنـُس( : 62: خبردار! بیشک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اورنہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گےo
By: azeem, rwp on Sep, 03 2012
ReplyReply to this Comment
محترم عظیم صاحب، شریعت اللہ کی طرف سے ہے طریقت کا کوئی ثبوت نہ اللہ کی کتاب میں ہے اور نہ اس کے رسول کی سنت میں ہے اس لئے اسے اپ اپنے پاس رکھیں اور ہمت ہے تو اپنی طریقت کی دلیل دیں ورنہ اللہ پر جھوٹ باندھنا چھوڑ دیں اور خان صاحب کی خان صاحب جانیں میرے پاس ان بی بی سی کے ان فضول کالموں کے لئے وقت نہیں ہے یہ سب یہودی ایجنٹ ہیں جو مسلمانوں کو بدنام کرنے میں لگے ہوئے ہیں آپ اپنی دلیل دو دوسروں کے جوتے میں پیر مت ڈالو اپنے پیر کی فکر کرو۔ جواب تو اپ میں سے کسی کے پاس نہیں ہے صرف فضول کی باتیں ہیں جو آپ کے ارشد مدنی علی رضا نعمان کے کے بھی کرتے ہیں مگر دلیل کوئی نہیں دیتا ہے اللہ اپ سب کو ہدایت نصیب کرے آمین۔
By: tariq mehmood, Karachi on Aug, 31 2012
ReplyReply to this Comment
جناب طارق محمود صاحب۔ کراچی۔

ایک خان صاحب کیا کیا سمجھ کر کیا کیا کہنا چاہ رہے ہیں مگر آپکی سائنسی نظر۔۔۔۔۔ ذرا ملاحظہ کریں

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/08/120826_baat_se_baat_wusat_tk.shtml
By: azeem, rwp on Aug, 27 2012
ReplyReply to this Comment
جناب طارق محمود صاحب۔ کراچی۔

جتنا ہو سکے جلد از جلد ایسے جتنے بھی مواد ہیں بھر پور طریقے سے اکھٹے کرتے رہیں آپکو کافی ضرورت ہے اور رہے گی جب تک رب نہیں چاہتا تو کوئی کسی کا کچھ بگاڑ نیں سکتا یہ تو اپنے اپنے ایمان کی بات ہے۔ شریعت بھی رب کی ہے اور طریقت بھی رب کی ہے تو پھر جس کی جو سمجھ ہے وہ چن لے رب تک پہنچنے کا راستہ مگر یاد رہے کہ اس راستے یعنی طریقت پے چلنے کے لیئے شیر جیسا جگر چاہیئے۔ جہاں اسکا رنگ ہی نرالا ہے۔
By: azeem, rwp on Aug, 27 2012
ReplyReply to this Comment
محترم عظیم صاحب،
آخر میں خواجہ فرید الدین کی کتاب فوائد فریدیہ سے ایک عبارت نوٹ کرتا ہوں یہ بھی میں نے خود پڑھی ہے فرماتے ہیں میں اپنے رب سے دو سال چھوٹا ہوں(نعوذ باللہ) اگر یقین نہیں اس کابھی اسکن پیج موجود ہے عنایت کر دوں گا اللہ اپ کو شریعت کا تابع بنائے اور ایسی جھالت بھری صوفیت سے اپ کی جان چھڑائے یہ ایک بھائی کی اپنے بھائی کے لیے مخلصانہ دعا ہے آمین۔
By: tariq mehmood, Karachi on Aug, 26 2012
ReplyReply to this Comment
جناب طارق محمود صاحب۔ کراچی۔

یہ جو عبارتیں لکھی گئی ہیں میں یہ جاننے سے قاصر ہوں کہ کیسے اور کون لوگ ہیں جو ایسے لکھتے ہیں یا تو آپکے ساتھ کے لوگ ہیں جو مخالفت کو عروج پر لیکر جانا چاہتے ہیں اور آپکے عقیدہ کی توثیق چاہتے ہیں کہ آپ ہی صرف ٹھیک ہیں اور باقی سب کے سب غلط راستے پے ہیں اور شاید اسی چیز کی تمانیت اور حصول کے لیئے ایسی چیزوں کو اکھٹا کرنے کے لیئے کوشاں رہتے ہیں کہ بوقتے ضرورت استعمال میں لایا جا سکے۔ بحر حال میری معلومات آپ سے بہت ہی کم ہیں۔

لیکن ایک چیز واضح کیئے دیتا ہوں کہ شاید آپکو زندگی میں کبھی موقع ملا تو کبھی وسیلے کی آیات پاک پر بھر پور طرح سے غور کیجیئے گا کہ ان سے کیا کیا اخذ و حاصل ہو رہا ہے تاکہ یہ تصور کہ وسیلہ در حققت کیوں ضروری ہے اور اسکا ذکر قرآن پاک میں کس انداز میں ہے دانی و عقلمندوں کے لیئے کہ جس کا غلط تصور لیئے بیٹھے ہیں چودھویں صدی کے ملا اور اسے پیروکار اور عام لوگوں کو پھر کہاں سے اسکی حکمتیں سمجھا تو کیا بتا پائیں گیں۔ لیکن کیا کیا کرنے میں مصروف عمل ہیں کہ جسکی مثالیں آپ نے اچھی طرح دی ہیں۔

اسی لیئے آپ میں بزرگان دین اولیاء کرام و صوفیاء کرام کی عزت و ادب آپکی لغت میں ہے ہی نہیں تو باقی کیا سمجھ پانے کے واسطے کر پائیں گیں؟ جبکہ اسلام کا اصل پیغام و تبلیغ انبیاء و رسل علیہم الصلوت والسلام اجمعین کے بعد اولیائے کرام رضوان الله تعالیٰ علیہم اجمعین نے ہی سر انجام دی ہے جو سر سر انسانیت اور الله پاک کی واحدانیت کے مدار کے گرد گھومتیٰ ہے-

آپکی دی ہوئی عبارات پے مین یقین نہیں کر سکتا اور اسکا نتیجہ انہی کے سر ہے کہ جس نے جس نیت سے لکھا و پیش کیا ہے مجھے ان چیزوں کی ضرورت ہی نہیں، ہاں اگر آپکو ہے تو پھر مبارک ہو۔
By: azeem, rwp on Aug, 23 2012
ReplyReply to this Comment
محترم عظیم صاحب، لنک حاضر ہے اپ خود پڑھ سکتے ہیں ۔

http://ircpk.net/album/Aaida-E-Khatam-e-Nabuwet%20aur%20Barelviat/pages/18_jpg.htm
یہ شبلی والی لنک ہے ۔


http://www.ircpk.info/album/1-Barelviat,%20apni%20Kitabon%20ke%20Ainay%20main/pages/29-5_jpg.htm
یہ معین الدین چشتی والی لنک ہے
اس میں دونوں کے اسکن پیج موجود ہیں۔
جواب ضرور دینا۔
By: tariq mehmood, Karachi on Aug, 16 2012
ReplyReply to this Comment
جناب طارق محمود صاحب۔ کراچی۔

کیا وہ فوائد الفوائد حضرت بختیار کاکی رحمتہ الله علیہ کے ملفوظات کی کوئی آن لائن اشاعت ہے تو مہرپانی کر کے لنک بتا دیں، اور ساتھ ہی حضرت معین الدین چشتی رحمتہ الله علیہ کی بات آپ نے کی ہے انکا لنک بھی بتائیے گا۔ تا کہ میں بھی پڑھ لوں جو آپ نے پڑھا ہے- باقی کی بات بعد میں ہو گی۔
By: azeem, rwp on Aug, 12 2012
ReplyReply to this Comment
محترم عظیم صاحب،
آپ اس کی وضاحت کرنے کے بجائے اس سے اعراض کر رہے ہیں محترم فوائد الفوائد بختیار کاکی کے ملفوظات ہیں جس میں شبلی نعمانی کا واقعہ بیان ہوا ہے اور اسی طرح معین الدین چشتی کا واقعہ بھی بیان ہوا ہے تو میرے درخواست ہے اس کی وضاحت کریں کہ بختیار کاکی کے ملفوظات میں انہوں نے یہ واقعہ ایسے شخص سے نقل کیا ہے جن کو صوفیت کا عظیم بزرگ مانا جاتا ہے اگر میں(نعوذباللہ ) ایسی بات کہوں تو کم از کم اپ مجھے بزرگ اولیاء اللہ تو نہیں کہو گے ۔تو پھر بختیار کاکی جو خود ایک عظیم ولی اللہ مانے جاتے ہیں وہ ایک ایسے آدمی کا واقعہ نقل کر رہے ہیں اور اس کو اللہ کا ولی بھی مان رہے ہیں یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے والا کسی ایسے شخص کو ولی کامل کیسے مان سکتا ہے جو اپنے نام کا کلمہ پڑھواتا ہو ۔جواب دیجیئے گا۔
By: tariq mehmood, Karachi on Aug, 10 2012
ReplyReply to this Comment
جناب طارق محمود صاحب۔ کراچی۔

اس نقطے کی بات میری طرف سے رہ گئی تھی جو دوبارہ آپ نے لکھی میں معذرت خواہ ہوں کہ لکھ نہیں سکا یعنی کلمہ پاک کا ذکر جو آپ نے کسی کتاب میں اس طرح پڑھا ہے جیسے آپ نے بیاں کیا ہے۔ کلمہ پاک ایک ہی ہے ---------------- سلسلہ نبوت ہمارے نبی کریم، خاتم الانبیاء، رحمتہ اللعالمین، محبوب رب، نور مجسم حضرت محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر آ کر اختتام پذیر ہوا ہے ---------------- الله پاک واحدہ لاشریک ہیں اور جو اس طرح کی بات کرتے ہیں جو آپ نے لکھا ہے وہ لوگ جانیں اور انکا رب جانے، ہم تو اس طرح سوچ بھی نہیں سکتے۔

دیکھیں شریعت بھی رب نے بنائی ہے اور ہم تک پہنچی ہے تاکہ کم از کم اپنے رب کو یاد رکھیں کہ جس نے دو جہاں بنائے ہیں اور لوٹ کر واپس جانا ہے تو عبادات کے ذریعے کمائی کر لیں تا کہ مغفرت ہو سکے اور یہ رب کا وعدہ ہے اپنے نیک و عبادت گذار بندوں سے کہ جنت میں داخل کیئے جائیں گیں اپنی نیک کمائی کے بدلے اور مختلف درجات پے ہوں گے-

لیکن جہاں صوفی ازم کا معاملہ ہے وہ تو صرف و صرف قربت الہی و رضا الہی کی بات ہے،،،،،،،،، کہنے میں دو باتیں ہیں مگر عملا نصیب کی بات ہے، کہ کس کو کون سی راہ ملتی ہے نصیب نصیب کی بات ہے۔

ترجمہ آیت پاک (الْمُزَّمِّل): 19. بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہے، پس جو شخص چاہے اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ اِختیار کر لے-

ترجمہ آیت پاک )الْمُطَفِّفِيْن(:
27 -- اور اس (شراب) میں آبِ تسنیم کی آمیزش ہوگی
یہ تسنیم ایک چشمہ ہے جہاں سے صرف اہلِ قربت پیتے ہیں –28

ترجمہ آیت پاک )الْمَآئِدَة(-- 35. اے ایمان والوں! اﷲ سے ڈرتے رہو اور اس (کے حضور) تک (تقرب اور رسائی کا) وسیلہ تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تم فلاح پا جاؤ o

ترجمہ آیت پاک )بَنِيْ إِسْرَآءِيْل(57.  یہ لوگ جن کی عبادت کرتے ہیں (یعنی ملائکہ، جنّات، عیسٰی اور عزیر علیہما السلام وغیرھم کے بت اور تصویریں بنا کر انہیں پوجتے ہیں) وہ (تو خود ہی) اپنے رب کی طرف وسیلہ تلاش کرتے ہیں کہ ان میں سے (بارگاہِ الٰہی میں) زیادہ مقرّب کون ہے اور (وہ خود) اس کی رحمت کے امیدوار ہیں اور (وہ خود ہی) اس کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں، (اب تم ہی بتاؤ کہ وہ معبود کیسے ہو سکتے ہیں وہ تو خود معبودِ برحق کے سامنے جھک رہے ہیں)، بیشک آپ کے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے-

ترجمہ آیت پاک )الْأَنْفَال( : 24: اے ایمان والو! جب (بھی) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہیں کسی کام کے لئے بلائیں جو تمہیں (جاودانی) زندگی عطا کرتا ہے تو اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرمانبرداری کے ساتھ جواب دیتے ہوئے (فوراً) حاضر ہو جایا کرو، اور جان لو کہ اللہ آدمی اور اس کے قلب کے درمیان (شانِ قربتِ خاصہ کے ساتھ) حائل ہوتا ہے اور یہ کہ تم سب (بالآخر) اسی کی طرف جمع کئے جاؤ گےo

ترجمہ آیت پاک : 109. اس دن سفارش سود مند نہ ہوگی سوائے اس شخص (کی سفارش) کے جسے (خدائے) رحمان نے اذن (و اجازت) دے دی ہے اور جس کی بات سے وہ راضی ہوگیا ہے o

ترجمہ آیت پاک )الزُّمَر(: 22. بھلا اللہ نے جس شخص کا سینہ اسلام کے لئے کھول دیا ہو تو وہ اپنے رب کی طرف سے نور پر (فائز) ہوجاتا ہے، (اس کے برعکس) پس اُن لوگوں کے لئے ہلاکت ہے جن کے دل اللہ کے ذکر (کے فیض) سے (محروم ہو کر) سخت ہوگئے، یہی لوگ کھلی گمراہی میں ہیںo

ترجمہ آیت پاک )الشُّوْرٰی(: 13. اُس نے تمہارے لئے دین کا وہی راستہ مقرّر فرمایا جس کا حکم اُس نے نُوح (علیہ السلام) کو دیا تھا اور جس کی وحی ہم نے آپ کی طرف بھیجی اور جس کا حکم ہم نے ابراھیم اور موسٰی و عیسٰی (علیھم السلام) کو دیا تھا (وہ یہی ہے) کہ تم (اِسی) دین پر قائم رہو اور اس میں تفرقہ نہ ڈالو، مشرکوں پر بہت ہی گراں ہے وہ (توحید کی بات) جس کی طرف آپ انہیں بلا رہے ہیں۔ اللہ جسے (خود) چاہتا ہے اپنے حضور میں (قربِ خاص کے لئے) منتخب فرما لیتا ہے، اور اپنی طرف (آنے کی) راہ دکھا دیتا ہے (ہر) اس شخص کو جو (اللہ کی طرف) قلبی رجوع کرتا ہےo

ترجمہ آیت پاک )الْحَدِيْد(: 28. اے ایمان والو! اللہ کا تقوٰی اختیار کرو اور اُس کے رسولِ (مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان لے آؤ وہ تمہیں اپنی رحمت کے دو حصّے عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے نور پیدا فرما دے گا جس میں تم (دنیا اور آخرت میں) چلا کرو گے اور تمہاری مغفرت فرما دے گا، اور اللہ بہت بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہےo

ترجمہ آیت پاک)يُوْنـُس( : 62: خبردار! بیشک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اورنہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گےo
By: azeem, rwp on Aug, 09 2012
ReplyReply to this Comment
محترم عظیم صاحب،
میں بزرگی کے خلاف نہیں ہوں ہر نیک بندہ اللہ کے نزدیک عزت اور احترام والا ہے اور میں بھی ان کا احترام کرتا ہوں میرا سوال یہ ہے کہ اگر صوفیت دین کا حصہ ہے تو پھر دین میں کلمہ صرف لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ “ ہے تو یہ کلمہ جو صوفیت کی کتاب میں لکھا ہے اس کا مقصد اور مفہوم بیان کر دیں “لا الہ الا اللہ شبلی رسول اللہ“ اگر یہ دین ہے تو پھر نبوت ختم نہیں ہوئی ہے اور اگر نبوت ختم ہو گئی اور یقینا ختم ہو چکی تو پھر اس کلمے کا مقصد کیا ہے وضاحت فرمائیں کیونکہ آُپ اس وقت اس فورم پر صوفی ازم کے علمبردار ہیں تو پھر اس کی وضاحت آپ کی ذمہ داری ہے تو وضاحت کریں مایوس نہ کریں اگر آپ واقعی اس صوفی ازم کے ماننے والے ہیں۔
By: tariq mehmood, Karachi on Aug, 08 2012
ReplyReply to this Comment
بہت اعلی بیان فرمایا جناب طارق محمود صاحب آپ نے اور یہ بھی کہ کس قدر دوری ہو چکی ہے بزرگی کے راستوں کے نشاں سے۔

میرے ناقص خیال میں روز محشر تک اتظار کرتے ہیں پھر و اضح ہو جائے گا دودھ کا دودھ پانی کا پانی کہ بزرگان دین کون لوگ ہیں؟ آپکے لیئے ایک مشورہ ہے کہ کبھی موقع ملا تو خانہ کعبہ شریف میں یہی وعظ فرمائیے گا خدا کی مخلوق کو کافی معلومات ملیں گیں۔
By: azeem, rwp on Aug, 07 2012
ReplyReply to this Comment
سیدنا علی رضی الله عنھ نے اس کو جھوٹا کہا ہے جو یہ کہتا ہے کہ ان کو کوئی اسراری علوم نبی (صلی الله علیھ وسلم ) نے سیکھاے ہیں اور اس کی تفسیر میں امام نووی نے بھی یہی لکھا ہے کہ "هذا تصريح من علي رضي الله تعالى عنه بإبطال ما تزعمه الرافضة والشيعة ويخترعونه من قولهم إن عليا أوصى إلى النبي صلى الله عليه و سلم بأمور كثيرة من أسرار العلم وقواعد الدين وكنوز الشريعة وإنه صلى الله عليه و سلم خص أهل البيت بما لم يطلع عليه غيرهم وهذه دعاوي باطلة واختراعات فاسدة لا أصل لها ويكفي في إبطالها قول علي رضي الله عنه هذا
حوالہ ( ایضا ) ترجمہ " یہ تصریح ہے سیدنا علی رضی الله عنھ کی طرف سے ان روافض اور شیعہ کے ابطال میں جو گمان کرتے ہیں سیدنا علی رضی الله عنھ کو نبی صلی الله علیھ وسلم نے اسرار علوم اور دین کے ایسے قوائد اور اصول بتاے جن پر اہل بیت کے سوا کوئی مطلع نہ ہوا یہ سب باتیں باطل اور فاسد ہیں اور ان کے باطل ہونے کے لئے سیدنا علی رضی الله عنھ کا یہ قول کافی ہے .
تو میرے بھائی سیدنا علی رضی الله عنھ خود اس بات کا انکار کر رہے ہے کہ کوئی طریقت کا علم میرے پاس نہیں ہے اور اپ اس کو سیدنا علی رضی الله عنھ سے ثابت کرنا چاہتے ہے تو میں اپ کو جھوٹا نہ کہوں تو اور کیا جیسا سیدنا علی رضی الله عنھ نے بھی فرمایا کہ وہ جھوٹا ہے . اور دوسری طریقت کے متابی سیدنا علی رضی الله عنھ سے یہ علوم حسن بصری رحمہ الله نے سیکھے ہیں مگر محدثین کا اس بات پر اجماع ہے کہ حسن بصری کی سیدنا علی رضی الله عنھ سے ملاقات ہی ثابت نہیں ہے تو وہ ان سے کیسے یہ سب سیکھ سکتے ہے اور طریقت کی کتابوں میں اس قدر قرآن اور سنت کے خلاف مواد بھرا ہے یہ جس کی کوئی حد نہیں ہے اس کی چھوٹی سے مثال پیش ہے " لا الہ الا الله شبلی رسول الله " یہ کلمہ شبلی نے اپنے ایک مرید کو پڑھوایا تھا (فوائد الفوائد مجلس ٨ )
اور جو آیات اور روایات آپ نے لکھی ہیں طریقت کو ثابت کرنے کے لئے اپ کا یہ استدلال بے جا ہے کیونکہ جن کو اپ طریقت کا امام مانتے ہیں وہ علی رضی اللہ عنہ اپ کی طریقت سے انکاری ہیں اور جو میں نے شبلی کے بارے میں لکھا ہے اس طرح کی باتیں کثرت سے اپ کی صوفیت کی کتابوں میں بھری ہوئی ہیں اگر جاننے کا شوق ہو تو جواب دیجیئے گا آپ کی معلومات میں بے حد اضافہ ہوگا کہ صوفیت میں کس قدر گند موجود ہے۔
By: tariq mehmood, Karachi on Aug, 06 2012
ReplyReply to this Comment
محترم عظیم صاحب،

سب سے پہلے تو میں اس حدیث کے بارے میں بیان کر دوں "میں علم کا شہر ہوں اور علی رضی الله عنھ اس کا دروازہ " یہ روایت رافضیوں کی گھڑی ہوئی ہے اس لئے اس کا اعتبار نہیں ہے اور دوسری بات اپ نے جو سلسلے بتاۓ ہیں میں ان سے اچھی طرح واقف ہوں اور خاص طور پر اپ نے جس کی نسبت علی رضی الله عنھ کی جانب کی ہیں تو میں یہ کہتا ہوں اپ جھوٹے ہیں اور اپ کو یہ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ امیر المومنین سیدنا علی رضی الله عنھ خود فرمایا ہے کہ "خطبنا علي بن أبي طالب فقال من زعم أن عندنا شيئا نقرأه إلا كتاب الله وهذه الصحيفة ( قال وصحيفة معلقة في قراب سيفه ) فقد كذب فيها أسنان الإبل وأشياء من الجراحات وفيها (مسلم کتاب الحج باب فضائل مدینہ رقم ١٣٧٠ ) ترجمہ "علی رضی الله عنھ نے خطبہ دیتے ہوۓ فرمایا جو یہ گمان کرتا ہے کے ہمارے (اہل بیت) کے پاس قرآن اور اس صحیفے کے علاوہ کچھ اور ہے وہ جھوٹا ہے اور اس صحیفے میں اونٹوں کی زکوہ اور اجرت کے مسائل ہیں .
By: tariq mehmood, Karachi on Aug, 06 2012
ReplyReply to this Comment
مزید براں یہ کہ میں کیوں ساقط ہوں اس معاملے میں کہ جسکے بارے آپ کہتے ہیں کہ ہر ایک نیک آدمی اولیاء الله ہے, ذرا قرآن پاک س دیکھتے ہیں کہ کچھ ہستیوں کے بارے خالق کائنات واحدہ لاشریک کیا فرما رہا ہے کہ ان میں سے کئی اپنے اپنے زمانے میں آ چکے ہیں اور باقی کے زمانے باقی رہتے ہیں:-


ترجمہ آیت پاک : 62: خبردار! بیشک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اورنہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گے


ترجمہ آیت پاک : 109. اس دن سفارش سود مند نہ ہوگی سوائے اس شخص (کی سفارش) کے جسے (خدائے) رحمان نے اذن (و اجازت) دے دی ہے اور جس کی بات سے وہ راضی ہوگیا ہے


ترجمہ آیت پاک: 22. بھلا اللہ نے جس شخص کا سینہ اسلام کے لئے کھول دیا ہو تو وہ اپنے رب کی طرف سے نور پر (فائز) ہوجاتا ہے، (اس کے برعکس) پس اُن لوگوں کے لئے ہلاکت ہے جن کے دل اللہ کے ذکر (کے فیض) سے (محروم ہو کر) سخت ہوگئے، یہی لوگ کھلی گمراہی میں ہیںo

ترجمہ آیت پاک: 13. اُس نے تمہارے لئے دین کا وہی راستہ مقرّر فرمایا جس کا حکم اُس نے نُوح (علیہ السلام) کو دیا تھا اور جس کی وحی ہم نے آپ کی طرف بھیجی اور جس کا حکم ہم نے ابراھیم اور موسٰی و عیسٰی (علیھم السلام) کو دیا تھا (وہ یہی ہے) کہ تم (اِسی) دین پر قائم رہو اور اس میں تفرقہ نہ ڈالو، مشرکوں پر بہت ہی گراں ہے وہ (توحید کی بات) جس کی طرف آپ انہیں بلا رہے ہیں۔ اللہ جسے (خود) چاہتا ہے اپنے حضور میں (قربِ خاص کے لئے) منتخب فرما لیتا ہے، اور اپنی طرف (آنے کی) راہ دکھا دیتا ہے (ہر) اس شخص کو جو (اللہ کی طرف) قلبی رجوع کرتا ہےo

ترجمہ آیت پاک:52. سو اسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنے حکم سے روحِ (قلوب و ارواح) کی وحی فرمائی (جو قرآن ہے)، اور آپ (وحی سے قبل اپنی ذاتی درایت و فکر سے) نہ یہ جانتے تھے کہ کتاب کیا ہے اور نہ ایمان (کے شرعی احکام کی تفصیلات کو ہی جانتے تھے جو بعد میں نازل اور مقرر ہوئیں)(1) مگر ہم نے اسے نور بنا دیا۔ ہم اِس (نور) کے ذریعہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتے ہیں ہدایت سے نوازتے ہیں، اور بیشک آپ ہی صراطِ مستقیم کی طرف ہدایت عطا فرماتے ہیں

ترجمہ آیت پاک: 37. بیشک اس میں یقیناً انتباہ اور تذکّر ہے اس شخص کے لئے جو صاحبِ دل ہے (یعنی غفلت سے دوری اور قلبی بیداری رکھتا ہے) یا کان لگا کرسُنتا ہے (یعنی توجہ کو یک سُو اور غیر سے منقطع رکھتا ہے) اور وہ (باطنی) مشاہدہ میں ہے (یعنی حسن و جمالِ الوھیّت کی تجلّیات میں گم رہتا ہے)

ترجمہ آیت پاک: 19. بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہے، پس جو شخص چاہے اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ اِختیار کر لے

ترجمہ آیت پاک: 38. جس دن جبرائیل (روح الامین) اور (تمام) فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے، کوئی لب کشائی نہ کر سکے گا، سوائے اس شخص کے جسے خدائے رحمان نے اِذنِ (شفاعت) دے رکھا تھا اور اس نے (زندگی میں تعلیماتِ اسلام کے مطابق) بات بھی درست کہی تھی


ترجمہ آیت پاک:
27 -- اور اس (شراب) میں آبِ تسنیم کی آمیزش ہوگی

یہ تسنیم ایک چشمہ ہے جہاں سے صرف اہلِ قربت پیتے ہیں –28


ترجمہ آیت پاک : 24: اے ایمان والو! جب (بھی) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہیں کسی کام کے لئے بلائیں جو تمہیں (جاودانی) زندگی عطا کرتا ہے تو اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرمانبرداری کے ساتھ جواب دیتے ہوئے (فوراً) حاضر ہو جایا کرو، اور جان لو کہ اللہ آدمی اور اس کے قلب کے درمیان (شانِ قربتِ خاصہ کے ساتھ) حائل ہوتا ہے اور یہ کہ تم سب (بالآخر) اسی کی طرف جمع کئے جاؤ گےo

730 / 82. عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ مِنْ عِبَادِ اﷲِ لَأُنَاسًا مَا هُمْ بِأَنْبِيَاءَ وَلَا شُهَدَاءَ يَغْبِطُهُمُ الْأَنْبِيَاءُ وَالشُّهَدَاءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِمَکَانِهِمْ مِنَ اﷲِ. قَالُوْا : يَا رَسُوْلَ اﷲِ! تُخْبِرُنَا مَنْ هُمْ؟ قَالَ : هُمْ قَوْمٌ تَحَابُّوْا بِرُوْحِ اﷲِ عَلَي غَيْرِ أَرْحَامٍ بَيْنَهُمْ، وَلَا أَمْوَالٍ يَتَعَاطُوْنَهَا، فَوَاﷲِ إِنَّ وُجُوْهَهُمْ لَنُوْرٌ وَإِنَّهُمْ لَعَلَي نُوْرٍ، لَا يَخَافُوْنَ إِذَا خَافَ النَّاسُ، وَلَا يَحْزَنُوْنَ إِذَا حَزِنَ النَّاسُ، وَقَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ : (أَلاَ إِنَّ أَوْلِيَآءَ اﷲِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُوْنَo). (يونس، 10 : 62).
رَوَاهُ أَبُوْدَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ.

الحديث رقم 82 : أخرجه أبو داود في السنن، کتاب : البيوع، باب : في الرهن، 3 : 288، الرقم : 3527، والنسائي في السنن الکبري، سورة يونس، 6 / 362، الرقم : 11236، والبيهقي في شعب الايمان، 6 / 486، الرقم : 8998.

’’حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بے شک اﷲ تعالیٰ کے کچھ ایسے برگزیدہ بندے ہیں جو نہ انبیاء کرام ہیں نہ شہداء، قیامت کے دن انبیاء کرام علیھم السلام اور شہداء انہیں اﷲ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ مقام دیکھ کر اُن پر رشک کریں گے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے عرض کیا : یا رسول اﷲ! آپ ہمیں ان کے بارے میں بتائیں کہ وہ کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ ایسے لوگ ہیں جن کی ایک دوسرے سے محبت صرف اﷲ تعالیٰ کی خاطر ہوتی ہے نہ کہ رشتہ داری اور مالی لین دین کی وجہ سے۔ اﷲتعالیٰ کی قسم! ان کے چہرے نور ہوں گے اور وہ نور (کے منبروں) پر ہوں گے، انہیں کوئی خوف نہیں ہوگا جب لوگ خوفزدہ ہوں گے، انہیں کوئی غم نہیں ہوگا جب لوگ غم زدہ ہوں گے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی : ’’خبردار! بیشک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گے۔‘‘
By: azeem, rwp on Jul, 30 2012
ReplyReply to this Comment
Displaying results 1-20 (of 47)
Page:1 - 2 - 3First « Back · Next » Last
Post your Comments Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

مزہبی کالم نگاری میں لکھنے اور تبصرہ کرنے والے احباب سے گزارش ہے کہ دوسرے مسالک کا احترام کرتے ہوئے تنقیدی الفاظ اور تبصروں سے گریز فرمائیں - شکریہ
Recent Religion Articles

Most Viewed (Last 30 Days | All Time)


Article Categories
Politics (8991) سیاست
Society and Culture (4683) معاشرہ اور ثقافت
Religion (4510) مذہب
Other/Miscellaneous (1286) متفرق
Literature & Humor (1067) ادب و مزاح
Education (764) تعلیم
Famous Personalities (661) مشہور شخصیات
Health (578) صحت
Science & Technology (559) سائنس / ٹیکنالوجی
True Stories (278) سچی کہانیاں
Sports (219) کھیل
Books Intro (202) تعارفِ کتب
Kids Corner (181) بچوں کی دنیا
Poetry (173) شعر و شاعری
Entertainment (155) انٹرٹینمنٹ
Career (109) کیریر
Novel (91) افسانہ
Travel & Tourism (91) سیر و سیاحت
Arts (32) ہنر
Samaa TV Live at Hamariweb.com
Election 2013 Results

Recently Commented Articles
Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
100 Questions/Answers on Holy Quran
Most Commented Articles (Last 30 Days)
Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
More On Hamariweb
News Home
Latest News
Student News
Science & Technology
Sports
Entertainment
World News
Dictionary
English Urdu Dictionary
Arabic Urdu Dictionary
Spanish Urdu Dictionary
Hindi Urdu Dictionary
French Urdu Dictionary
German Urdu Dictionary
Cricket
Live Cricket
Cricket Highlights
Dream Team
Player Profiles
Sports News
Sports Games
Mobiles
Mobile Phones
Ringtones
Mobile Games
Mobile Softwares
SMS Messages
Web2SMS
Directories
Web Directory
Edu Directory
Important Phone No.
Postal Codes
Country Codes
City Codes
Islam
Online Audio Quran
Quran Recitation
Online Naats
Islamic Names
Islamic Articles
Islamic Wallpapers
Finance
Biz News
Stock Exchanges
Business Directory
Forex Rates
Gold Rates
Prize Bonds
Classifieds
Mobile Phones
For Sale
Vehicles
Real Estate
Matrimonial
Jobs
Articles
Politics
Society and Culture
Religion
Other/Miscellaneous
Literature & Humor
Education
Poetry
Love / Romantic
Sad
General
Life
Religious
Humorous
Other Sections
Urdu Search
My Report
Food & Recipes
Blogs
Forum
Academic Results

Career Counseling
Weather Updates
Free Softwares
Desktop Wallpapers
Greeting Cards
Urdu Editor
About us | Contact Us | Feedback | Advertising | Privacy Policy | Site Map | Jobs @ Hamariweb
Copyright © 2013 HamariWeb.com All Rights Reserved.


X
Post Article