|
|
بہت شکریہ ان سنسنی خیز خبروں کو ہم تک پہنچانے کا۔
باقی لوگوں کا تو علم نہیں مگر حسن نثار کا بیان ہے کہ جب اس سے رقم اور پلاٹ کی بابت سوال کیا گیا تو اس نے کہا کہ رقم کا تو میں نے مجرا دیکھ لیا تو اس کا تو کوئی ثبوت نہیں۔ اب پلاٹ ایک ایسی چیز ہے جس کا مکمّل ریکارڈ ہوتا ہے تو لاؤ وہ ریکارڈ مجھے دکھا دو۔
اب جب آپ نے اتنی ذمّہ داری سے یہ خبر آگے پہنچائی ہے تو کم از کم حسن نثار کے پلاٹ کا ثبوت ہی پیش کر دیں کیوں کہ اب تو اس اسکینڈل کو ظاہر ہوئے کافی عرصہ گذر چکا ہے اور اتنا وقت تو پلاٹ کے کاغذات ڈھونڈنے کے لئے کافی ہی ہوگا۔
دوسری بات یہ کہ ملک ریاض اور اس کے ادارے نے ایسی کسی لسٹ کے جاری کرنے سے انکار کیا ہے۔ تو آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ |
|
|
By:
MAQ,
London
on
Nov, 23 2012
|
|
|
|
|
|
|
| اس قوم کا المیہ ہی یہ ہے کہ ایسے ہی لوگ معاشرے پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر کوئی قوت ایسی آئے جو اس ملک کے لوگوں کی جائدادوں کو آمدنی کے تنظر سے پرکھے تو اٹھانوے فیصد تو فارغ ہو جائیں گے۔ اسی لئی صرف کیچڑ اچھالتے ہیں کاروائی کوئی کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ |
|
|
By:
Riffat Mehmood,
Karachi
on
Nov, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
| ملالہ واقعہ کے بعد تو میں نے پاکستانی نیوز چینل دیکھنا چھوڑ دیا ملالہ واقعے کے بعد میں سمجھ گیا کہ پاکستانی میڈیا امریکی ایجنٹ کے طور پر کام کر رہی ہے۔ سب اینکر جھوٹے مخالف اسلام ہیں اور امریکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔ ۔ سب اینکر ہر پارٹی کے ارکان سے سخت سوالات پوچھتے ہیں۔ لیکن کسی اینکر میں اتنا جرات نہیں کہ متحدہ کے کسی رکن سے کوئی سخت سوال کریں۔ کونکہ سب کو ڈر ہے کہ متحدہ کے بارے میں کوئی حقیقت بیان کی تو کل اُس کی بوری بند لاش ملیگی سب کو پتہ ہے کہ کراچی متحدہ نے لہو لہان کی لیکن کسی اینکر میں اتنا جرات نہیں کہ اس دہشت گرد تنظیم کا نام لیں ۔ ولی بابر کس نے قتل کیا ۔ سب کو پتہ ہے پر کیوں نام نہیں لیتا |
|
|
By:
ممتاز علی,
مردان
on
Nov, 20 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
yar yahan to lagta hay kay saray hi pesoon ki pujari hain ...nawaz sharef nay younus habib say 35 lakh lay liye .. zardari nay to Swissss bank ko mala mal kar dia.. jamat-e-islami nay bhi pesay lay iya .. Moulna fazul rehman Molana desiel ban gay...yahan to saray hi choor hain ... lekin meri samjh man yeh nahi ata kay ek murghi choor to ko saza mil jati hay .lekin yeh saray choor asani say mulk ko noch noch kar kha rahay hain lekin in say pochnay wala koi nahi ....meri to samjh man nahi ata kay pakistan ka future kia hay ...
|
|
By:
zafar,
hyderabad
on
Oct, 22 2012
|
|
|
|
|
|
|
زرا یہ بھی چیک کر کے بتادو کہ نام کی جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے امداد کے نام پر ملک ریاض سےجو پندرہ کروڑ پچھتر لاکھ، پنتالیس ہزار روپے وصول کئے اور یہ رقم حبیب بینک لمیٹڈ، برکات حیدری برانچھ میں اکاوئنٹ نمبر 5-85240 میں منتقل ہوئی تھی اور ایک مہینے کے اندر اندر اس میں سے پندرہ کروڑ روپے نکال کر مختلف جماعتیوں کو بانٹ دئے گئے ان کا کیا حساب کتاب ہے زرا قوم کو یہ بھی بتادو
|
|
|
By:
Abdur Rahman,
Karachi
on
Oct, 12 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
please stop this hattered sort of poisonous discussion you jamaatee
|
|
By:
asma,
kohlo
on
Oct, 12 2012
|
|
|
|
|
|
|
برینز واشنگ میں جو گھناؤنا کردار جماعتیوں کا ہے وہ کسی اور کا نہیں شیم آن نام نہاد جماعت اسلام
|
|
|
By:
raees,
lahore
on
Oct, 12 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
I am alwayz of the openion that pakistan Media is one of the WORST media of the world.
|
|
By:
Najamuddin Ghanghro,
Karachi (original from Larkana)
on
Jun, 27 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Very dianoetic & lamented facts.We should seriously think and understand dishonest character of so called freedom of media.
|
|
By:
*Rizwana Khan*,
***Karachi***
on
Jun, 17 2012
|
|
|
|
|