Hamaeiweb.com
 
Urdu keyboard
(Muhammed Bilal raza qadri, mirpurkhas)

Rate it:
Total Views: 276
About the Author: mufti muhammed bilal raza qadri

Visit 23 Other Articles by mufti muhammed bilal raza qadri »

Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
Share Comments Share Comments
Email to a Friend
Print Article Print Article
Read Article in Text
Reviews & Comments Reviews & Comments
جزاک اللہ مفتی صاحب بہت ہی اہم مسائل سہکھنے کو مل رہئے ہیں۔
By: mohammad sadiq shahid , Karachi on Mar, 30 2013
ReplyReply to this Comment
وعلیکم السلام غضنفر بھائی
کسی کی بھی برائی نہیں کرنی چاہیے تو امام صاحب کی برائی کرنا بدرجہ اولی منع ہے اور جو برائی کرتے ہیں وہ گناہ کبیرہ کے مرتکب ہوتے ہیں لہذا ایسوں کو سمجھایا جائے۔
دوسرا سوال یہ مجمل اور مبہم ہے کن وجوہات پر کہا جاتا ہے کہ امام کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اس کی وضآحت فرمادیں اور اگر اس سے مراد یہ ہے کہ امام کی برائی کرنے کی وجہ سے نماز نہیں ہوتی ہے تو نظریہ باطل ہے امام کی اگر کسی نے برائی کی تو یہ فعل گناہ کبیرہ ہے مگر اس کی وجہ سے اس امام کی اقتداء میں نماز ادا ہوجائے گی
By: mufti muhammed bilal raza qadri, Mirpurkhas on Jun, 16 2012
ReplyReply to this Comment
محترم مفتی صاحب
السلام علیکم
جواب دینے کا شکریہ مگر دو چیزیں رہ گی ہیں براہ کرم ان کا بھی جواب دے دیں۔
١۔ اگر امام صاحب مقتدی کی برائی کرتے ہوں تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے۔
٢۔امام صاحب کے پیچھے کن صورتوں میں نماز نہیں ہوتی۔ کیونکہ لوگ ذرا ذرا سی بات پر کہہ دیتے ہیں ک تمہاری نماز نہیں ہوئی۔ذرا تفصیل سے جواب دیجئے گا بندہ آپ کا بہت مشکور ہوگا۔
By: Ghazanfar Ali, Lahore,Pakistan on Jun, 14 2012
ReplyReply to this Comment
وعلیکم السلام غضنفر بھائی
سوال سے معلوم ہوتا ہے کہ امام صاحب تکبیر تحریمہ میں آواز بلند تو کرتے ہیں مگر اللہ اکبر کے آخری دو لفظ سنائے نہیں دیتے
تو امام کے لئے تکبیرات میں جہر یعنی آواز کو بلند کرنا مسنون ہے فرض و واجب نہیں ہے
تو آپ لوگوں کی نماز ہوجاتی ہے البتہ جب امام کا یہ عمل تنفیر عوام کا باعث بن رہا ہے تو امام کو تنہائی میں اس کے مرتبہ و مقام کا لحاظ رکھتے ہوئے احسن انداز میں سمجھا یا جائے
کسی بھی مسلمان کی برائی نہیں کرنی چاہیے تو امام کی تو برجہ اولی نہیں کرنی چاہیے مگر کسی نے امام کی برائی کی تو بہرحال اس کی اس امام کے پیچھے نماز ہوجائے گی لیکن اس فعل سے توبہ کرنا لازم ہے
اور یہ بات یاد رہے کہ اگر مام نماز میں کوئی ایسا عمل کرتا ہے کہ جس سے عوام اس تشویش میں مبتلاء ہو کہ آیا ہماری نماز ہوتی ہے یا نہیں اور پھر وہ اس بات کو آپس میں کرنے کے بجائے عالم دین یا مفتی سے کریں تاکہ مسئلہ واضح ہو تو یہ غیبت نہیں اور نہ ہی اسے برائی کرنا کہیں گے لیکن آپس میں بلاوجہ امام کی ان باتوں پر تبصرہ کرنا کے جس کا کوئی فائدہ نہ ہو وہ ضرور امام کی برائی کرنا ہے لہذا بجائے آپس میں باتیں کرنے کے ایسے مسئلہ کو کسی عالم دین یا مفتی سے معلوم کریں
By: mufti muhammed bilal raza qadri, Mirpurkhas on Jun, 12 2012
ReplyReply to this Comment
وعلیکم السلام عابد بھائی
١۔جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں۔
٢۔ہیجڑا اس کو کہتے ہیں کے جس میں عورتوں کی سی چال چلن ہو اور بولنے کا انداز بھی عورتوں جیسا ہو یعنی نرم لہجہ ہو یعض لوگ قدرتی ایسے ہوتے ہیں اور بعض بناوٹی تو ایسی بناوٹ ناجائز وحرام ہے البتہ ہیجڑے وہ مرد ہی ہوتے ہیں لہذا وہ تنہا سفر کر سکتے ہیں
اور ایک اور قسم ہے جس کو خنثی یا خنثی مشکل یا تیسری جنس بھی کہا جاتا ہے یہ وہ ہو تے کہ جن میں مرد اور عورت دونوں کی علامتیں پائی جاتی ہو ان کی دو شرم گاہیں ہوتی ہیں ایک مرد کی سی اور ایک عورت کی سی یا پھر اس کی کوئی شرمگاہ ہی نہیں ہو نہ مردانہ اور نہ زنانہ بلکہ آگے ایک سوراخ ہو کہ جس سے وہ قضائے حاجت کرتا ہو وہ بھی خنثی ہے
اب جو مردانہ عضو سے پیشاب کرئے وہ مرد کےحکم میں ہوگا اور جو زنانہ عضو سے پیشاب کرئے وہ عورت کے حکم میں ہے اور جو دونوں عضو سے پیشاب کرے تو جس سے پہلے پیشاب آتا ہواس کا اعتبار کریں گے اگر مردانہ عضو سے پہلے پیشاب آتا ہو تو مرد کے حکم میں اور اگر زنانہ عضو سے پہلے تو عورت کے حکم میں اورا گر دونوں سے بیک وقت پیشاب آئے یا مردانہ وزنانہ عضو ہی نہ ہو تو پھر بلوغت میں دیکھا جائے گا کہ اب کس کی علامتیں پائی جارہی ہیں اگر مردانہ علامتیں ظاہر ہو مثلا داڑھی نکل آئی تو مرد کے حکم میں اور اگر زنانہ علامتیں ظاہر ہو جہسے پستان ابھر جانا تو عورت کے حکم میں اور اگر دونوں ہی کی علامتیں پائی جائیں تو خنثی مشکل ہے کہ جو نہ مرد کے حکم میں اور نہ عورت کے حکم میں ہے
تو عابد بھائی آپ یہ معلومات لے لیجیے گا کہ وہ آیا کہ وہ ہیجڑے ہیں یا خنثی اگر تو وہ ہیجڑے ہیں یعنی صرف عورتوں جیسی چال اور انداز ہے تو ان کے ساتھ کیا تنہا بھی سفر کرسکتے ہیں
اور اگر وہ خنثی ہیں تو پھر یہ معلوم کریں کہ وہ خنثی کی کونسی قسم میں ہیں اگر مرد کی علامتیں ہوں اور مرد کےحکم میں ہو تب بھی جا سکتے ہیں اور اگر وہ عورت کے حکم میں ہو یا خنثی مشکل ہو تو وہ ان کے ساتھ نہیں جاسکتے
By: mufti muhammed bilal raza qadri, Mirpurkhas on Jun, 11 2012
ReplyReply to this Comment
مفتی صاحب السلام علیکم
ہماریے امام صاحب تکبیر تحریمہ جب ادا کرتے ہیں تو آواز پوری طرح سے نہیں پہچتی چاہے آپ ان کے عین پیچھے ہی کھڑے ہوں۔یعنی اللہ اک تک ہی سنائی دیتا ہے اور یہ حالت سپیکر میں بھی ایسی ہی ہے۔ ایک دو دفعہ انہیں سمجھایا بھی ہے مگر مسئلہ وہیں پر ہی ہے۔ لہذا ایسی حالت میں مقتدی حضرات کی نمازوں پر تو اثر نہیں پڑے گا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امام کی برائی نہ کرو اس طرح ان کے پیچھے تمہاری نماز نہیں ہوتی۔براہ کرم یہ ضرور واضح کردیں کہ کن صورتوں میں امام کے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔ اگر امام صاحب اپنے ہی مقتدیوں کی برائی کرتے ہوں تو ایسے امام کے لئےکیا حکم ہے۔
By: Ghazanfar Ali, Lahore,Pakistan on Jun, 11 2012
ReplyReply to this Comment
محترم مفتی صاحب اسلام علیکم ۔
قرآن شریف یا قرآن شریف کا کچھ حصہ موبائل میں محفوظ رکھنا جائز ہے کہ نہیں جبکہ موبائل ساتھ رکھتے ہوئے آدمی باتھ روم وغیرہ میں بھی جاتا ہے ۔
٢۔۔ ہیجڑا یعنی خواجہ سرا بظاہر عورت کے مشابع لیکن عمر رسیدہ اپنے چچا زاد بھائی اور چچی کے ہمراہ حج کیلئیے جاسکتاہے کہ نہیں یا اسکے لیئے محرم کے کیا احکامات ہیں ۔
By: ABID HUSSAIN, ABU DHABI on Jun, 11 2012
ReplyReply to this Comment
جزاک اللہ مفتی صاحب بہت ہی خوبصورت سلسلہ ہے جس کے ذریعے ہمیں بہت ہی اہم مسائل سہکھنے کو مل رہئے ہیں۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
By: Abu Hanzalah M.Arshad Madani, Karachi on Jun, 09 2012
ReplyReply to this Comment
Post your Comments Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

مزہبی کالم نگاری میں لکھنے اور تبصرہ کرنے والے احباب سے گزارش ہے کہ دوسرے مسالک کا احترام کرتے ہوئے تنقیدی الفاظ اور تبصروں سے گریز فرمائیں - شکریہ
Recent Religion Articles

Most Viewed (Last 30 Days | All Time)


Article Categories
Politics (8932) سیاست
Society and Culture (4659) معاشرہ اور ثقافت
Religion (4500) مذہب
Other/Miscellaneous (1266) متفرق
Literature & Humor (1059) ادب و مزاح
Education (756) تعلیم
Famous Personalities (656) مشہور شخصیات
Health (575) صحت
Science & Technology (554) سائنس / ٹیکنالوجی
True Stories (278) سچی کہانیاں
Sports (218) کھیل
Books Intro (202) تعارفِ کتب
Kids Corner (181) بچوں کی دنیا
Poetry (170) شعر و شاعری
Entertainment (155) انٹرٹینمنٹ
Career (108) کیریر
Novel (90) افسانہ
Travel & Tourism (88) سیر و سیاحت
Arts (32) ہنر
Samaa TV Live at Hamariweb.com
Election 2013 Results

Recently Commented Articles
Aurton OR Mardon Ki Nmaz Main Koi Faraq Nahi?
Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
Most Commented Articles (Last 30 Days)
Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
More On Hamariweb
News Home
Latest News
Student News
Science & Technology
Sports
Entertainment
World News
Dictionary
English Urdu Dictionary
Arabic Urdu Dictionary
Spanish Urdu Dictionary
Hindi Urdu Dictionary
French Urdu Dictionary
German Urdu Dictionary
Cricket
Live Cricket
Cricket Highlights
Dream Team
Player Profiles
Sports News
Sports Games
Mobiles
Mobile Phones
Ringtones
Mobile Games
Mobile Softwares
SMS Messages
Web2SMS
Directories
Web Directory
Edu Directory
Important Phone No.
Postal Codes
Country Codes
City Codes
Islam
Online Audio Quran
Quran Recitation
Online Naats
Islamic Names
Islamic Articles
Islamic Wallpapers
Finance
Biz News
Stock Exchanges
Business Directory
Forex Rates
Gold Rates
Prize Bonds
Classifieds
Mobile Phones
For Sale
Vehicles
Real Estate
Matrimonial
Jobs
Articles
Politics
Society and Culture
Religion
Other/Miscellaneous
Literature & Humor
Education
Poetry
Love / Romantic
Sad
General
Life
Religious
Humorous
Other Sections
Urdu Search
My Report
Food & Recipes
Blogs
Forum
Academic Results

Career Counseling
Weather Updates
Free Softwares
Desktop Wallpapers
Greeting Cards
Urdu Editor
About us | Contact Us | Feedback | Advertising | Privacy Policy | Site Map | Jobs @ Hamariweb
Copyright © 2013 HamariWeb.com All Rights Reserved.


X
Post Article