|
|
وعلیکم السلام اسم اعظم کے لئے آپ میرے محسن و محترم عشرت اقبال وارثی صاحب سے ان کے کالم بنام اسم اعظم پر رابطہ فرمایئں۔ |
|
|
By:
mufti muhammed bilal raza qadri,
Mirpurkhas
on
Jun, 22 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
salam sumaira ka ismay azam bata dain plzzzzzzzzzzzzzzzzzz
|
|
By:
sumaira,
brussel
on
Jun, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
جزاک اللہ خیر۔ اللہ عزوجل آپ کے علم میں برکات عطا فرمائے۔ آمین ۔
|
|
|
By:
Kashif Akram Warsi,
Lahore
on
Jun, 20 2012
|
|
|
|
|
|
|
وعلیکم السلام کاشف بھائی مذکورہ صورت میں آپ کے دوست قادیانی کے اس مال کو استعمال کرسکتے ہیں وہ ان کے لئے حرام نہیں ہے |
|
|
By:
mufti muhammed bilal raza qadri,
Mirpurkhas
on
Jun, 19 2012
|
|
|
|
|
|
|
جزاک اللہ خیر۔ اللہ عزوجل آپ کے علم میں برکات عطا فرماے۔ آمین ۔
مفتی صاحب ایک سوال چھوٹا سا میری طرف سے بھی۔ آپ بھی سوچتے ہونگے کہ کاشف سوالات بہت کرتا ھے ۔
میرے ایک دوست نے ایک شخص سے کا کام کیا کچھ کاغزات بنوانے کا کام تھا اس کام کے ختم ہونے کے بعد اس کو معلوم ہوا کہ وہ شخص قادیانی تھا۔ تو اب جو منافع ہوا وہ کیا حلال ہوگا یا پھر حرام۔۔۔ ( جواب کا منتظر) |
|
|
By:
Kashif Akram Warsi,
Lahore
on
Jun, 16 2012
|
|
|
|
|
|
|
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ عابد بھائی اگر تو وہ گوشت کسی مسلمان سے خریدا ہے تو حلال ہے اور اس کا بیچنا اور کھانا بھی حلال ہے جب تک کہ وہ مسلمان یہ نہ کہہ دے کہ میں نے یہ کٹا ہو ا گوشت کافر سے خریدا ہے اور اگر یہ گوشت کسی کافر سے خریدا ہے تو نہ اس کا خریدنا جائز نہ بیچنا جائز اور نہ ہی اس کو کھانا حلال عابد بھائی بہت خوشی کی بات ہے کہ اللہ تعالٰی نے آپ کو دین کے احکامات سیکھنے کا شوق عطا فرمایا ہے اللہ تعالٰی آپ کو مزید علم دین حاصل کرنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین |
|
|
By:
mufti muhammed bilal raza qadri,
Mirpurkhas
on
May, 30 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترم مفتی صاحب اسلام علیکم۔ حلال جانوروں کاگوشت جوکہ یورپ کے مختلف غیر مسلم ممالک سے کٹااورفریز کیا ھوا آتاھے۔گائے۔بکری۔مرغی وغیرہ اور ایسا بھی سننے میں آتا ھےکہ وہ لوگ جانور کو پہلے بجلی کے کرنٹ سے جھٹکا دیکر مارتے ھیں پھرکاٹتے ھیں کہ سیدہا کاٹنے سےجانور کوتکلیف ھوتی ھے۔اب مسلمان کیلیئے ایسے گوشت کا کاروبار کرنایعنی اپنی دکان پررکھ کر بیچنااور اسکا کھانا جائز ھے کہ نہیں کیونکہ یہاں پر تقریباسبہی مسلمان اسی کو کھاتے ہیں جنکے کاروبار ہیں وہ اسکا کاروبار بھی کرتے ہیں |
|
|
By:
ABID HUSSAIN,
ABU DHABI
on
May, 30 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترم و مکرم مفتی صاحب السلامُ علیکم
آپ نے وقت کی ضرورت کے پیشَ نظر بُہت عمدہ موضوع پر قلم اُٹھایا ہے۔
بیشک آجکل ہر کوئی معاشی بُحران اور بے برکتی کا تو رونا روتے نظر آتا ہے لیکن اُسکے اسباب کی طرف دھیان نہیں دیتا یا شائد شیطنِ لعین اُس جانب ہماری توجہ جانے ہی نہیں دیتا کہ جب ہمارے تمام کام اللہ عزوجل اور اُسکے مدنی محبوب (صلی اللہ علیہ وسلم) کے صریح احکامات کے خلاف ہیں تو برکت کہاں سے حاصل ہُوگی ہم اپنی عیاشی میں ایک ذرے کے برابر کمی کرنے کو تیار نہیں لیکن راہ خُدا میں خرچ کرتے ہُوئے اپنی تنگدستی کا رونا رونے بیٹھ جاتے ہیں اور واقعی مال کہاں سے آرہا ہے اور کیسے آرہا ہے اسکی فکر بھی معدودے چند ایک ہی مسلمان کرتے ہیں باقی تو صرف اسی محاورے پر عمل کرتے نظر آتے ہیں بقول کسے،،
مال اَچے ای اچے ایمان بچے یا نہ بچ ے |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
May, 29 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Jaza ka Allah khair, Aap ka bohat bohat shukria Mufti sahib ke aap na bohat aham baat kee taraf musalmano kee tawajo delaiee ha, Allah kara ke hum sab quran aur sahib e quran ka bataia hoa tareeqa per amal kerta hoa rizq e halal kamaian, Allah hum sab ko towfeeq da, Ameen
|
|
By:
Ijaz Ahmad Attari,
Jaranwala
on
May, 29 2012
|
|
|
|
|
|
|
بہت خوب مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔ آپ کی نوازشیں ہمارے ساتھ رہی تو ہم بھی با کردار با شرع افراد میں شامل ہو جائیگے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے علماء کرام کی حفاظت فرمائے ،اور اللہ ہمیشہ آپکا حامی و ناصر ہو۔ ہم کو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے ان شاء اللہ عزوجل اپنا بیڑا پار ہے |
|
|
By:
M.Arshad Madani,
Karachi
on
May, 29 2012
|
|
|
|
|