|
|
بہت نوازش خالد صاحب 24 جون کی روداد آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=22904
پیا رنگ کالا، کراچی کے اردو بازار سے بہ آسانی مل جائے گی
خیر اندیش راشد
|
|
|
By:
Rashid Ashraf,
Karachi
on
Jun, 27 2012
|
|
|
|
|
|
|
| راشد صاحب کیا بات ھے آپ کی۔ اچھا زوق ھے۔ مجھے پیا رنگ کالا (پرانی) چاھیے۔ |
|
|
By:
khalid,
karachi
on
Jun, 27 2012
|
|
|
|
|
|
|
جناب سجاد احمد صاحب! آپ کے تبصرے کا بیحد شکریہ۔ وقت ہو تو خاکسار کے مرتب کردہ مندرجہ ذیل غیر تجارتی ویب سائٹ کے دو عدد لنکس ملاحظہ کیجیے، یہ اردو زبان میں لکھی گئی خودنوشت آپ بیتیوں و سوانح عمریوں کا انٹرنیٹ پر موجود سب سے برا ریکارڈ ہے: http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-2/
|
|
|
By:
Rashid Ashraf,
Karachi
on
Jun, 06 2012
|
|
|
|
|
|
|
| سلام۔ جناب آپ کا کتابوں کا زوق بڑا اچھا ہے۔میرے پاس آپ بیتی نمبر کی دونوں جلد موجود ہے۔ اللہ اپ کو خوش رکھے۔ |
|
|
By:
sajjad Ahmad,
Lahore
on
Jun, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
جناب اصغر صاحب، مزاج گرامی http://ummat.com.pk/2012/05/16/news.php?p=idr4.gif
اوپر دیے ہوئے لنک پر ایم ابراہیم خان صاحب کا گزشتہ کل ١٦ مئی، کا کالم پڑھیے جس میں اتوار بازار کی زیر نظر روداد کا تذکرہ ہے آپ کا بہت شکریہ |
|
|
By:
Rashid Ashraf,
Karachi
on
May, 16 2012
|
|
|
|
|
|
|
| جناب راشد صاحب، اس مرتبہ اتوار بازار سے آپ نے واقعی شاندار کتابیں خریدی ہیں جو ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ |
|
|
By:
Muhammad Asghar,
Gujrat
on
May, 16 2012
|
|
|
|
|