|
|
محترم ضمیر الدین صاحب السلام علیکم آپ کی تحریر بھت اچھی ہے جو معلوماتی بھی اور اصلاحی بھی اللہ تعالٰی آپ کے لئے خیر و برکت اور اآسانیاں پیدہ فرمائے آمین! |
|
|
By:
Muhammad Khalid,
Lahore.
on
Apr, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترم خان بہادر صاحب اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آپکے تاثرات پڑھے ۔ بڑی نوازش - دعاوں میں یاد رکھیں۔ دوسری قسط ہماری ویب پر آگئی ہے ۔ اس کی اشاعت میں قسط نمبر ٢ شائع ہونے سے رہ گیا ہے۔ انشااللہ جلد صحیح کردیا جائے گا۔ آپ دوسری قسط پڑھ سکتے ہیں۔ والسلام |
|
|
By:
M. Zamiruddin Kausar,
Karachi, Pakistan
on
Apr, 13 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترم ضمیرالدین کوثر صاحب اسلام علیکم فرعون کے بارے میں دوسری قسط جلدی لکھ دیں۔ شدت سے انتظار ہے۔ آپکی تحریرں بہت اچھی اور سلیس اردو میں ہوتی ہیں ۔ اس سے ہماری معلومات میں اضافہ ہوتا۔ یہ سلسلہ جاری رکھیئے گا۔ اللہ آپ جزا ئے خیر عطا فرمائے اور آپکی عمر دراز فرمائے ۔ آمین |
|
|
By:
Zubair Ahmed,
Karachi
on
Apr, 12 2012
|
|
|
|
|
|
|
Its good exercised for increasing to good knowledge of everyone. I believed you will continue this practice with different subject.
Thank you, Obaid Ashraf Khan Karachi, Pk.
|
|
By:
Obaid Ashraf Khan,
Karachi
on
Apr, 06 2012
|
|
|
|
|
|
|
thank you
|
|
By:
bakht rasool,
islamabad
on
Apr, 06 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترم ضمیر الدین صاحب اسلام علیکم فرعون کے بارے میں اچھی اور معلوماتی تحریر ہے ۔ یہ سلسلہ جاری رکھیئے ۔ اللہ آپ کی عمر دراز فرمائے ۔۔ آمین دعاگو |
|
|
By:
Khan Bahadur Yousufzai,
karachi, Paksitan
on
Apr, 05 2012
|
|
|
|
|