|
|
میرا خیال تھا کہ نیٹو سپلائی جنوری میں ہی کھل جائے گی
یہ بحرحال کمال کی بات ہے کہ حکومت نے نیٹو سپلائی کو مئی کے وسط تک بند رکھا اور لگتا ہے کہ آج شائد نیٹو سپلائی کھل ہی جائے بحرحال شاباش ہے حکومت وقت کو اس بات کی کہ گزشتہ کئی مہینوں سے ہر طرح کے امریکی و غیر ملکی پریشرز کو برداشت کیا اور نیٹو سپلائی نہ کھولی۔ اب بحرحال حکومت بے پناہ طاقت کے ہاتھوں مجبور ہو کر نیٹو سپلائی جلد ہی کھول دے مگر حکومتی اتنی مزاحمت بھی قابل شاباش ہے |
|
|
By:
M. Furqan Hanif,
Karachi
on
May, 15 2012
|
|
|
|
|
|
|
تو بھائی امریکہ بھادر کو جب سپلائی ہے تو وہ کیوں مزاکرات پر لگا ہوا ہے۔
اور سپلائی کھلی ہوئی ہے یہ بات آپ کے دوست کو معلوم ہے اور آپ کو بھی معلوم ہے اور آپ سب کو معلومات دے رہے ہیں تو یہ امریکی نیٹو سپلائی کی بندگی کا ڈرامہ کیوں کر دنیا کے سامنے چل رہا ہے
مطلب آپ کا دوست اور آپ اور ہم سب یہ جانتے ہیں کہ نیٹو سپلائی کھلی ہوئی ہے اور یہ اتنی بڑی بات ہمارے تجزیہ نگاروں یا اینکرز یا ماہرین کو نہیں معلوم جو اس پر بحث و مباحثہ کر رہےہیں،
میاں احمد بحرین میں بیٹھے ہو وہاں کی زیادہ فکر کرو اگر پاکستان کی اتنی فکر تھی تو یہیں کوئی ترقی یا اپنی خدمات دیتے درہم دینار کے چکر میں چلے گئے اور پاکستان کی فکر میں دبلے ہو رہے ہوگے۔ |
|
|
By:
ashir ali,,
rawalpindi
on
Jan, 22 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
supply sirf 6 din k liay close thi os k baad say ab tak aj 21 jan hai un ko supply ho rahi hai aghan aid ki soorat may mera dost waha american company may kam karta hai koi supply band nahi hai har cheez un ko waisay hi mil rahi hai jaisay pehlay magar hamein mazeed ulooo banaya ja rha hai Allah pakistan per reham karay aamen
|
|
By:
ahmad,
bahrain
on
Jan, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
بات تو سچی ہے مگر بات ہے رسوائی کی
|
|
|
By:
ashir ali,
rawalpindi
on
Jan, 20 2012
|
|
|
|
|