پاکستان کی پہلی ھندکو فلم چاچی جل کراچی

پاکستان کی پہلی ھندکو فلم چاچی جل کراچی کئ ملک گیر کامیابی کے پعد مصنف و ھدایتکار مہتاب شاہ دوسری ھندکو فلم “پہولا تے پہولی“کی عکسبندی میں مصروف ھیں،یاد رھے کے مہتاب شاہ پاکستانی اردو فیچر فلم “ڈر“ میں شان کے باپ کا کردار بخوبی نبھا چکے ھیں،علاوہ ازیں پاکستانی فلم “جسم“اور آنے والی فلم‘“بھیگے ھونت تیرے میں بھی اھم رول میں نطر آیں گے۔مہتاب شاہ کی پھلی ھندکو فلم چاچی جل کراچی نے نہ صرف ھزارے وال قوم کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ نئ نسل کو اپنے کلچر سے خوب آشنا بھی کر ڈالا، بلا شبہ مہتا ب شاہ کی ھندکو زبان کی ترقی و ترویج اور ھندکو سقافت کے لیے یہ قربانیا ں ھمیشہ سنہری حروف سے لکھی جا تی رھیں گی، نئ ھندکو فلم “پہولا تے پہولی؛میں کراچی،ایبٹ آباد ،مانسہرہ،اور بالاکوٹ کے فنکا ر جلوہ گر ھو رھے ھیں،فلم میں پاکستان کی تا ریخ کا پہلا ھندکو قو می گیت بھی شامل کیا گیا ھے، فلم کے گیت شاہ جی نے خود لکھے ھیں جبکہ اسکی ھدایتکاری کے فرایض بھی خود نبھا رھے ھیں، یقینن یہ فلم ھندکو زبا ن بولنے والوں کے لیے ھوا کا ایک تازہ جھونکا ثابت ھو گی،
kashmira khan
About the Author: kashmira khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.