کاش

” ارے سنو! بچوں کی تعلیم و تربیت کیسی جا رہی ہے؟ “
” ہاں بالکل اعلی! یہی تو سرمایہ ہے،سکول کے بعد گھر پر ٹیوشن اور شام کو کچھ پل کھیلنے کے بعد بچوں کی ماں روزانہ کی ڈائری چیک کرتی ہے،بلکہ ان کی ماں ہی پڑھائی کے معاملات دیکھ لیتی ہے- “
” کاش!تم بھی وقت نکال کر بچوں کو نماز کے لیے مسجد لے جایا کرتے ۔“

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 875 Articles with 459605 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More