صراط مستقیم کورس مولف مولانا محمد الیاس گھمن

(muhammad kaleem ullah , lahore )

کتاب ٫٫صراط مستقیم کورس،، ملک کی نامور مذہبی شخصیت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی تصنیف ہے ۔مولاناکی ذات علمی میدان میں شاہسواروں کی صف میں شامل ہے ان کی متعدد کتب سے اہل اسلام مستفید ہورہے ہیں ۔صراط مستقیم کورس ان لوگوں کے لیے تصنیف کی گئی ہے جو لوگ سارا سال تعلیمی اور تجارتی مصروفیات میں مگن رہتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے ۲۰ روزہ سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے روزانہ ایک گھنٹہ سبق ہوتا ہے جس کی ترتیب یوں ہے کہ قرآن کریم کی ایک آیت اور اس کا ترجمہ وتفسیر اس کے بعد حدیث مبارک بمع ترجمہ وتفسیر بعد ازاں روزمرہ میں پیش آنے والے مسائل میں سے ایک مسئلہ اور اس کے دلائل وضاحت کے ساتھ اس میں عقیدہ کو بھی ذکر کیا جاتا ہے آخر میں ایک مسنون دعا

اس ترتیب پر روزانہ ایک سبق ہوتا ہے پچھلے سالوں میں ملک پاکستان اور بیرون ممالک میں اس کورس کا انعقاد کیا گیا جس سے بلامبالغہ ہزاروں افراد نے دینی اور دنیاوی فائدہ حاصل کیا اور سینکڑوں مقامات پر اس کورس کے نتائج سننے میں آئے اس سال بھی یہ کورس ہورہا ہے اللہ تعالیٰ اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے مزید تفصیلات جاننے کےلیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03324576084
03062251253
[email protected]
Email
Rate it:
Share Comments Post Comments
10 Jul, 2011 Total Views: 280 Print Article Print
NEXT 
About the Author: muhammad kaleem ullah


Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
Reviews & Comments
ماشاء اللہ۔ یہ کتاب واقعی بہت قیمتی ہے۔
By: عابد جمشید, Lahore on May, 09 2012
Reply Reply
0 Like
سبحان اللہ
By: محمد ابوبکر جتوئی, Lahore on Aug, 10 2011
Reply Reply
0 Like
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.
MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB