رشتوں کے حوالے سے پریشان حال لوگوں کیلیئے

جو لوگ لڑکے اور لڑکیوں کے رشتوں کی وجہ سے پریشان ہیں انکے لئیے۔

اجب یا حولائیل بحق ُ ن یا نور

اسکو ٢٥٦ مرتبہ بعد نماز ُ عشاُ پڑھنا شروع کریں ھر قمری ماھ کی ١٣ تاریخ سے ٢٨ دن ۔

٢٨ دن مکمل کر کے چھوڑ دیں۔

پھر چاند کی ١٣ کو بعد نمازُ عشاُ اگلے ٢٨ دن کیلئے شروع کر دیں ۔

اس طرح ٹوٹل ٣ ماھ کریں۔

کامل یقین رکھیں۔ کوشش آپ کے ہاتھ نتیجہ اللہ پاک کے فضل و احسان پہ۔

عمل نمبر ٢۔

قمری ماہ کی پہلی ٣ تاریخ گزار کے شروع کریں۔ ھر ماھ ١١ دن کریں ٣ ماہ تک۔

یا مغنیُ کو ١١٠٠ مرتبہ پڑھیں۔پھر سورتُ والضحیٰ کو ١٠ مرتبہ پڑھیں۔
اور دعا کریں۔

رب کی رحمت کے نزول کا کامل یقین کے ساتھ انتظار کریں۔

وہ جلد اسباب پیدا فرما دیگا۔

اس سے خواہ پریشانی کسی قسم کی ھو۔مالی ھو یا کوئی روحانی رکاوٹ ھو۔

اﷲ کے فضل سے دور ھو جاتی ھے۔
SARDAR AMEER KHAN NASEER
About the Author: SARDAR AMEER KHAN NASEER Read More Articles by SARDAR AMEER KHAN NASEER: 6 Articles with 10712 views i m a simple nd honest man.nd here try to get some honest people as a friend... View More