|
|
وہ چنگاری خس و خاشاک سے کس طرح دب جائے جسے حق نے کیا ہو نیستاں کے واسطے پیدا ہمیں یاد ہے وہ ساری قربانیاں وہ ساری رتجگے جب ہم سوئے تو آپ جاگے جب ہم پرسکون شہروں میں بیٹھے تو آپ پتھریلی گھاٹیوں، برفیلی چوٹیوں ،جلتے صحراؤں اور ٹھاٹھیں مارتے سمندروں میں ہمارے سکون کی حفاظت کرتے رہے۔جب پانچ ہزار جوانیاں ہماری جوانیوں، ہمارے بچپن اور ہماری بزرگی کی خاطر قربان ہو گئیں۔ پاک فوج ! اب ہماری باری ہے جب مکار دشمن نے آپ پر وار کرنے کی کوشش کی ہے تو ہم آپ کے شانہ بشانہ ہیں اس یقین کے ساتھ کہ ہمارے کل کی طرح ،آپ ہمارے کل کے بھی محافظ ہیں۔ |
|
|
By:
Sola Crore Awam ,
Pakistan
on
May, 13 2011
|
|
|
|
|
|
|
معرکہ حق و باطل میں موڑ بھی آتے ہیں اور اونچ نیچ بھی لیکن جب تک شاہین پلٹ کر جھپٹنے کی اہلیت و صلاحیت رکھتے ہیں ناامیدی ان کی گرد پا کو بھی نہیں چھو سکتی۔ آج بھی ہم پر اعتماد ہیں کہ ہمیشہ کی طرح آپ ہماری حفاظت کے لیے مستعد ہیں جس طرح آپ نے ہر مشکل وقت میں اس دھرتی کے زخموں پر مر ہم رکھا ان ہی قربانیوں کا صلہ ہے کہ ہمارے دل کی ہردھڑکن آپ کے لیے دعا گو ہے۔ 1947 ۔۔۔ جب آپ نے مسلمانوں کو خون کی سرحد پار کرائی۔ 1948 ۔۔۔ جب معرکہ حق و باطل میں اس نو زا ئیدہ مملکت کے حفاظت کی ۔ 1965 ۔۔۔ جب مکار دشمن کو ناکوں چنے چبوائے۔ 1971 ۔۔۔ جب اپنی جانیں دے کر ہماری جانوں کی حفاظت کی۔ اور ہاں سوات کی وادی گل رنگ کی بہاریں بھی تو آپ نے ہی لو ٹائیں ۔ وزیرستان کے، بلوچستان کے ، پورے پاکستان کے لوگ مطمئن ہیں کہ دہشتگردی روکنے والی ڈھال سلامت ہے تو انشاء ا للہ ہمارے گھر بھی سلامت ہیں۔ قابل فخر عساکر پاکستان ! وقت مشکل ہے لیکن ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ہماری محبت آپ کے لیے ہے آپ نے صرف فر ض نہیں نبھایا ہم سے محبت کی ہے تو دیکھیئے گا ہم محبت کا قرض کیسے نبھاتے ہیں۔ اے جان و فا مانگ یہ سر مانگ یہ جاں مانگ ہم نے بھی سوچا ہے کہ کچھ حق تو ادا ہو |
|
|
By:
Naghma Habib,
Peshawar
on
May, 13 2011
|
|
|
|
|
|
|
|
We Remember When You Were There For Us in 1948, 1965, 1971. You bricked The Defence Wall With Your Toil Sweat And Blood. You Were There On Tiger Hills Because You Are The Real Tigers. You Have Given 5000 Lives In Fighting The Extremism So That We Can Sleep And Work Well. We Shall Always Be With You Because It Is Our Love For You. We Are With You When You Have Been Stabbed In The Back We Shall Never Leave You Alone. We Have Seen You Breaking Russia And Sure That You Can Do The Same With America. You Have Always Spill Your Blood For Us With Smiles. We Have Trust In Your Capability, Loyalty, Sincerity, Devotion, Dedication No Matter What The "American And West Say"
|
|
By:
Pakistan Kay Sola Crore Awam,
Pakistan
on
May, 08 2011
|
|
|
|
|
|
|
Top ten intelligence agencies ranking for 2010 by an international magazine:-
(10) ASIS (Australia)
(9) RAW (India)
(8) DGSE (France)
(7) FSB (KGB) (Russia)
(6) BND (Germany)
(5) MSS (China)
(4) CIA (America)
(3) MI-6 (UK)
(2) MOSSAD (Israel)
(1) ISI (Pakistan)
Proud to be a Pakistani
|
|
By:
Pakistan Kay Sola Crore Awam,
Pakistan
on
Jan, 21 2011
|
|
|
|
|
|
|
|
long live pakistan long live pak army nd isi.v love guys so much
|
|
By:
qadeer baloch,
jacobabad sindh
on
Dec, 13 2010
|
|
|
|
|
|
|
|
We are "Proud of Our Army, Intelligences Agencies and Nation" that they are fighting a successful war "War of Survival" against four countries and their intelligences agencies i.e. America / CIA, Israel / MOSSAD, India / RAW and Afghanistan / RAM or Khad
|
|
By:
Habib Ullah Khan,
Swat
on
Dec, 11 2010
|
|
|
|
|