عقیدہ کی وضاحت ۔۔۔۔

ختم نبوت پر آئینی حلف نامہ کی بابت احتجاج اور تحریری وتقریری بحث عام ہونے سے رانا ثناءاللہ جیسے مسلمان اور مسلم نام والے مرزائی کا موقف ہمارےعقیدہ میں ابہام کا سبب بنا ہے۔ مسلم امہ کی معلومات کے لیئے جماعت احمدیہ کہلانے والی مرزائی جماعت کا حقیقی عقیدہ بیان کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ اس کاوش کا مقصد اصلاح ہے دل آزاری نہیں ۔
مرزا غلام احمد کے ماننے والوں کا موقف ہے کہ حضرت محمد صلعم کی ختم نبوت کا معنی آخری نبی نہیں بلکہ ختم کا معنی مہر یعنی اسٹیمپ ہے۔
مرزائی عقیدہ ہے کہ دین اسلام کے اندر وقت کے ساتھ ابہام پیدا ہوا جس کی اصلاح کیلئے مرزا غلام احمد کو صاحب الحام نبی معبوث کیا گیا اور وہی امام مہدی و مسیح ہیں جس کی آمد کا وعدہ تھا۔ عیسی ابن مریم کو موت ہوگئی۔ اور جہاد منسوخ ہوگیا۔
اور مرزا غلام احمد کو محمد صلعم کی اسٹیمپ سے احمد کا نام عطاء ہوا۔ جو اسے مانتا ہے وہ احمدی مسلم اور جو انکار کرتا ہے وہ مرتد ہے ۔ احمدی مرد غیر احمدی مرتد عورت سے نکاح کرسکتا ہے۔ احمدی عورت غیر احمدی مرتد سے نہیں کر سکتی۔ احمدی کسی غیر احمدی مرتد کی موت پر افسوس کر سکتا ہے مگر جنازہ نہیں پڑھ سکتا ۔

Rafique Ahmed Bajwa
About the Author: Rafique Ahmed Bajwa Read More Articles by Rafique Ahmed Bajwa: 31 Articles with 21227 views Residing at home town CHawinda, Pro Islam, believe in Ideological politics, Published Sdaeaam weekly Sialkot, Convener of Tehreek e Insidad Istehsal. .. View More