بہادر قوم

بر صغیر پا ک و ہند کی تقسیم سے لیکر آ ج تک پا کستا نی قو م نے خو د کو جرت مند بہا در اور با وقار قوم کے طور پر دنیا کے سا منے پیش کیا ۔حا لا ت جیسے بھی ہو ں دشمن جتنا بھی مضبو ط ہو بیر ونی سا زشو ں کے انبار جس حد تک بھی اپنی مضبود لہر کھینچ چکے ہو ں محدود وسا ئل رکھتے ہو ئے پا کستانی قوم کے نو جوانو ں نے ہمیشہ اپنی ریا ست کو محفو ظ رکھنے اور سا زشو ں کا مقابلہ کر نے کا بھر پور اور مظمم ارادہ کر تے ہو ئے کسی بھی طو فان کا سینہ سپر ہو کر مقابلہ کر کے دنیا کو اس با ت کا واضح پیغام دیا کہ ہم زندہ قو م ہیں اور کسی بھی سازش کا سا منا کر نے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں1947سے لیکر آج تک پاکستان کو ٹکڑے کر نے کے خواب کو دیکھنے والوں نے بلو چستان کو تقسیم کر نے کراچی کو توڑنے سمیت پارہ چنار میں ایک مضبو ط اور جا مع پالیسی کے تحت مذہبی منا فر ت پھیلا تے ہو ئے بہادر قوم کو ریزہ ریزہ کر نے کیلئے اپنی سر توڑ کو شیشیں کیں لیکن پاکستانی فوج کے سپہ سا لار نے دشمن کو اس با ت کا واضح پیغا م دیا کہ ریا ست میں بسنے والا ہر مسلمان اور غیر مسلم کی عزت نہ صر ف پا کستانیو ں بلکہ پا کستان کی لا ء انفور سمینٹ اینجسیو ں سمیت پا ک فوج کے ہر جوان کے اندر با وقار طر یقے سے عز ت مو جو د ہے اور ہم دشمن کی ہر اس طا قت کا مقابلہ کر نیکی بھر پور صلا حیت رکھتے ہیں اور بھا رت سمیت دیگر سا زشی عنا صر کو کلبھو شن یا دیو کے روپ میں بھیجے جا نے والے سو ر ما ؤں کی شکلو ں کو بے نقاب کر سکتے ہیں بلکہ فر قہ واریت کے نام پر پا رہ چنار میں پھیلا ئے جا نے والی منفی مذہبی منا فر ت کو کچلنے کی بھر پور صلا حیت رکھتے ہیں پاکستان کے با ہمت اور با جر ت افراد پر مشتمل اس خطے پا رہ چنار کی عوام نے بھی خو د کو اپنے سپہ سا لار کی قیادت میں متحد یکجا ہو کر اس با ت کا وا ضح اور بھر پور پیغام دیا کہ ہم حقیقت میں زندہ قو م ہیں اور کسی بھی خطے اور قصبے اور دیہا ت میں رہنے والا اہلسنت والجما عت ، بریلوی،دیو بند، اہل حدیث، اہل تشیح ، سکھ ، عیسا ئی ، پادری یا کو ئی اور مذہب خو د کو بھارت کے ہتھ کنڈے کے مطابق تقسیم نہیں ہو نے دیں گے بلکہ اپنی یکجا نئیت ، خوداری اورجر ات مندی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے اپنے اندر مو جو د غدار اور بے رحم عنا صر کو پکڑ کر کیفر ے کر دار تک پہنچانے میں اور پاکستان کو نقصا ن پہنچانے والی طا قتوں کا مقا بلہ کر نے میں پا ک فو ج کے آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہو نے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے دشمن کو اخلا قی شکست دینے میں کو ئی کو تاہی نہیں بر تیں گے ۔بھا رت کی جا نب سے پا کستان کو تو ڑنے کی سا زشو ں میں ملو ث افراد کا خا تمہ ہر پاکستانی کیلئے لازم ملزوم ہے2017 کے دنو ں میں پا کستان میں فساد بر پا کر نے والے افرا د کو 1965 ،1971 کا رگل کا میدان ہر صو رت یا رکھنا ہو گا بلکہ بھا رت میں پا کستانی قوم کے خلاف گھنا ؤ نے الفا ظ اور رویہ کا حساب تو پا کستان کے شیر دل کر کٹ کے نو جوانو ں نے جون 2017 میں چیمپئین ٹرا فی میں کا میا بی حا صل کر کے جھکا دیا اور اسے کسی بھی صو رت یہ بھولنا نہیں چا ہیے کہ ہم کسی بھی سا زشی اور گھنا ؤ نی حر کت کا حساب چکا نا ضرور جا نتے ہیں۔
پر واز ہے دو نو ں کی اسی ایک فضا میں
کر گس کا جہا ں اور ہے شاہیں کا جہاں اور

Hafiz Shahid Parvaiz
About the Author: Hafiz Shahid Parvaiz Read More Articles by Hafiz Shahid Parvaiz: 29 Articles with 18447 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.