رمضان المبارک آحری عشرے میں دا خل ہونے کو ہے

رمضان المبارک برکتوں سعادتوں والا مہینہ رمضا ن المبارکہ گناہ معاف کروانے کا بہترین ذریعہ رمضان المبارک خوشیوں. بھرا مہینہ رمضان المبارک کا مہینہ کیونکہ مہمان ہوتا ہے جس طرح مہمان کو جانے کی جلدی ہوتی ہے اس طرح یہ. مہینہ بھی جلدی جلدی چلا جاتاہے ابھی رمضان المبارک کا پہلا روزہ تھا اور اب اٹھارھواں روزہ بھی ہوچکا ہے ہہلاعشرہ مکمل ہوا دوسرا دودن بعد پھر آحری عشرہ جو اکیس رمضان سے شروع ہوگا اور یہ عشرہ دوزح سے نجات کا عشرہ ہوتا ہے اس میں مسلمان اعتکاف بیٹھتے ہیں. اور کوی دس دن کے اعتکاف کیلیے بیٹھتا ہے کوی سات اور کوی تین دن جتنا بھی بیٹھا جاے ہے تو سب ثوا ب کیلیے. اور اس آحری عشرے میں طارق. راتوں. میں شب قدر بھی یوتی ہے. جو یزار سال کی عبادت سے افضل ہوتی ہے. آحری عشرے میں. پھر عید کی تیاری بھی عروج پر ہوتی ہے نے نے کپڑے نے نے جوتے. بال بنوانا عید کے کھانوں کو پکانے کیلیے شاپنگ کرنا. اللہ پاک ہمیں آحری عشرے کی عبادات سے زیادہ سے زیادہ جھو لیاں. بھرنے کی توفیق. دے. آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 307271 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More